واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


یو ٹیوب پر روزانہ کتنے ہٹس ہوتے ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 05:58 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up یو ٹیوب پر روزانہ کتنے ہٹس ہوتے ہیں ؟

یو ٹیوب پر روزانہ کتنے ہٹس ہوتے ہیں ؟

یو ٹیوب پر روزانہ ایک ارب ہٹس

ویڈیو شیئرنگ کی مشہور ویب سائٹ یو ٹیوب کے بانی نے اپنے نئے ویڈیو بلاگ سپاٹ میں دعوٰی کیا ہے کہ اس ویب سائٹ پر روزانہ ایک ارب ہٹس آتی ہیں۔

چیڈ ہرلی نے یہ بلاگ گوگل کی جانب سے یو ٹیوب کی خریداری کے تین برس کی تکمیل پر بنایا ہے۔

یو ٹیوب کی بنیاد چیڈ ہرلی نے جاوید کریم اور سٹیون چین سے مل کر سنہ دو ہزار چار میں رکھی تھی۔ یہ تینوں افراد آن لائن رقوم کی ادائیگی کی سروس پے پال میں ملازم تھے۔ بعد ازاں گوگل نے سنہ 2006 میں یوٹیوب کو ایک ارب پینسٹھ کروڑ ڈالر کے عوض خرید لیا تھا۔

سالِ رواں کے آغاز میں یو ٹیوب کی جانب سے موسیقاروں کو ان کی ویڈیوز دکھانے کے عوض دی جانے والی رائلٹی کی رقم پر تنازعہ کھڑا ہوا تھا جسے چھ ماہ بعد اس وقت حل کر لیا گیا جب گوگل نے رائلٹی جمع کرنے والح برطانوی ادارے سے تصفیہ کر لیا تھا تاہم گوگل کی جانب سے پی آر ایس نامی اس اس ادارے کو دی جانے والی رقم کے بارے میں معلومات عام نہیں کی گئی تھیں۔

اس تصفیے کے بعد ستمبر دو ہزار نو میں یو ٹیوب کے برطانوی صارف ایک مرتبہ پھر ویڈیوز تک رسائی پانے لگے تھے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 06:03 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بہت شکریہ اس مفید معلومات کے لیے، دو روز پہلے میں نے یو ٹیوب کے لوگو کے ساتھ لکھا ہوا دیکھا تھا
ایک بلین ہٹ روزانہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 07:04 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی کم از کم 10 ہزار ڈالرز کمائی روزانہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-10-09)
جواب

Tags
color, magenta, گوگل, یو ٹیوب, ویب, چین, حل, صارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹئسٹ ٹیوب بے بی ذہنی استعداد میں کم نہیں ہوتے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 06-07-10 07:49 PM
فیس بک ، یو ٹیوب کے بعد ویکیپیڈیا ویب سائٹس کو پاکستان میں بند کردیا گیا، مگر گوگل اور یاہو؟ گوہر اپکے کالم 3 23-05-10 05:54 AM
یو ٹیوب پاکستان میں بند زبیر کمپیوٹر کی باتیں 13 16-04-10 11:31 PM
’یو ٹیوب پر روزانہ ایک ارب ہٹس حیدر Search Engines 1 16-10-09 10:06 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger