| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
#1 |
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
میں چھاھتا ھوں کے جب کوئٰ میرا بلاگ کھولے تو پوسٹیں مکمل شو نھ ھو بلکھ ایسا آیاےٰ۔
مکمل تحریر پڑھنے کئلے یھاں کلک کریں۔ 2۔میں چھاھتا ھوں کے ھر مضمون کلیے علیدہ بٹن ھوں۔ مثلاء:software: adobe photo shop: ان میں وہی پوسٹیں آیں۔
www.alittehaad.org بھترین اسلامی ویب ۔ |
| muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (03-12-11) |
#2 |
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسر بھائی آکر بتاتے ہیں۔
| 2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | muhammadasfand (03-12-11), محمد یاسرعلی (04-12-11) |
#3 |
Senior Member
پہلے مسئلے کے لیے آپ کو مور ٹیگ More Tag کا استعمال کرنا ہو گا۔ پہلے پوسٹ کا تھوڑا سا تعارف لکھیے ۔ پھر مور ٹیگ والے بٹن پر کلک کیجیے اور بقیہ پوسٹ اس کے نیچے لکھیے۔ اس تصویر میں آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
![]() ورڈپریس میں اس کے حل کے لیے یہ ملاحظہ کریں۔How to Decrease a lengthy Home Page of your Blog in Wordpress ~ Saudi Telecom News دوسرے مسئلے کے لیے آپ کو اپنے بلاگ میں لیبلزLablesبنانے ہوں گے۔ ہر پوسٹ کو ایک مخصوص لیبل دینا ہو گا، بعدازاں مخصوص لیبل کو کلک کرنے سے اس کے متعلقہ پوسٹس ہی ظاہر ہوں گی۔ اگر آپکا بلاگ ورڈ پریس کا ہے تو اس میں لیبلز کو کیٹیگریزCategories کا نام دیا گیا ہے۔
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
| 6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (05-12-11), muhammadasfand (04-12-11), فرحان دانش (04-12-11), محمدخلیل (03-12-11), محمدعدنان (04-12-11), ارشد کمبوہ (03-12-11) |
#4 |
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
السلامُ علیکم!!
</b:if>
کو وہاں پیسٹ کر دینا ہے۔ اور سیٹنگ سیو کر لیں۔
![]() Last edited by عبدالقدوس; 04-12-11 at 08:03 AM. |
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | muhammadasfand (04-12-11), محمدخلیل (03-12-11) |
#5 |
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
زارا جی ۔
ان میں سمائیلیز کا کیا کردار ہوگا؟ |
| 2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | muhammadasfand (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11) |
#6 |
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
I just wrote the Code, don't know how smilies insert over there..
Might be brackets and commas' differences make them so.. |
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (05-12-11), muhammadasfand (04-12-11) |
#7 |
Senior Member
السلام علیکم!
کوئی بھی کوڈ داخل کرنے کے لیے ایڈوانس موڈ میں جا کر کوڈ یا ایچ ٹی ایم ایل کا ٹیگ استعمال کر لیں ۔ وہ ٹھیک دکھائے گا۔
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
#8 |
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammadasfand (04-12-11) |
#9 | |
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
اقتباس:
#10 |
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
نمبر 1 کا مسلھ حل ھو گیا ھے۔جبکھ نمبر 2 نھی
image NO:3 |
#11 |
Senior Member
اسفند یار بھائی زارا بہن اور یاسر عمران بھائی نے آپ کو بہت اچھے طریقے سے بتا دیا ہے اور آپ کا مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے۔ میں نے ابھی اپنے بلاگ پہ بھی آپ کا تبصرہ دیکھا ہے پہلے مسئلے کا ایک حل یہ بھی ہے
محمد یاسرعلی کی بیاض: مراسلات کا خودکار خلاصہ یہاں آپ summary_noimg = 230; summary_img = 140; یہاں آپ الفاظ کی تعداد اپنی مرضی کی کرسکتے ہیں دونوں کو 0 کردیں تو بھی آپ کا کام ہوجائے گا آپ نے جس بلاگ کا ایڈریس دیا ہے اس پہ تو مجھے کوئی مراسلہ نظر ہی نہیں آیا۔
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammadasfand (05-12-11) |
#12 |
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
کام بن گیا
آپ سب کا شکریہ ![]()
| Tags |
| adobe, com, photo, shop, software, کھولے, کلک, ھوں, پڑھنے, ھے۔, یاسر, وہی, ۔میں, مکمل, مدد, مضمون, ware, ایسا, بٹن, بھائی, بلاگ, تحریر, سخت, شو, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |