| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں اپنی ذاتی پورٹل پر پاکستان کی سب سے پہلی فائل آن ڈیمانڈ کی سائٹ مرتب کررہا ہوں جس میں لوگ اپنی مطلوبہ فائلز کا رپیڈ شئیر کا لنک فراہم کریں گے اور پھر میری سائٹ سے بنا کسی تعطل کا شکار ہوئے ڈانلوڈ کرسکیں گے۔ فل وقت یہ ابتدائی مراحل میں اسلئے آپ لوگوں کی بھرپور رائے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ کام کافی مشکل ہے اسلئے آپ کی مطلوبہ فائلزکو آپ تک پہنچانے میں تھوڑا وقت بھی لگ سکتا ہے امید ہے آپ تعاون کریں گے۔
اگر آپ ریپیڈ شئیر سے کوئی فائل بنا پیسے ادا کئے اتارنا چاہتے ہیںتو یہاں اس مضمون میں لکھیں میں جلداز جلد اس کے روابط فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔ The best file hosting |
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی کوشش ہے۔
1۔ اس سائٹ پر سرچ کی سہولت بھی مہیا کریں 2۔ ان فائلز کا کوئی انڈیکس بھی بنائیں۔ ہوسکتا ہے کہ سرور پر فائل پہلے سے موجود ہو اور ضرورت مند کو بغیر سوال کیے مل جائے۔ 3۔ اسکے پیکجز روپوں میں لکھیں اور ادائیگی کا طریقہ کار بھی لکھیں۔ 4۔ الگ ڈومین نیم ہو۔ like www.fileondemand.com or www.filesondemand.com or www.shareafile.com etc.. |
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ بھی میں ہی کردیتا ہوں۔ یہ رہی میری پہلی ڈیمانڈ۔ مجھے اس سافٹ وئیر کا تازہ ورژن چاہئیے Remote-Anything
|
|
|
| حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-07-10) |
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی کیونکہ یہ فائلز آن ڈیمانڈ ہے اسلئے ضروری نہیں کہ تمام فائلز ہروقت ہرکسی کے لئے موجود رہیں فل وقت اس کے ہرقسم کے اکاونٹس بالکل مفت ہیں سرچ انڈکس پر میں کوشش کرتا ہوں جلد از جلد کچھ لیکر آوں الگ ڈومین نیم کی ابھی میرے خیال سے کوئی خاص ضرورت نہیں۔۔۔ |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-07-10) |
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
T.W.D.Remote.Anything.v5.60.15.rar |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-07-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی یہ تو بتائیں سرور کی کنکشن سپیڈ کیا ہے،
اور ڈیڈیکیٹیڈ سرور ہے یا۔ ۔ ۔ ۔ دوسرہ یہ کہ اگر بیندودتھ ر کنٹرولڈ ہے تو اپ سٹریم اور ڈاؤن سٹریم کیا دے رہے ہیں فی یوذر۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-07-10) |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
100Mbps کے ساتھ Dedicated سرور ہے اور پیارے بھائی میں کچھ بیچ نہیں رہا مفت میں دےرہا ہوں اسلئے پریشان مت ہوں۔۔۔۔ سرور کی بینڈ وتھ 3 ٹیرابائٹ پرمشتمل ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب۔۔۔۔۔ آپکو پاک نیٹ کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی ملنا چاہئے۔ میری سفارش پر !!!!!!!!!!!!!!!!!!!
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست یار ! چھا گئے ہو تُسی
پر میں کیا ڈیمانڈ کروں۔ یار مجھے تو "کُچھ" سمجھ ہی نہیں لگتی ان چیزوں کی
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, hosting, php, فائل, فائلز, فراہم, کوئی, کوشش, گے, پہلی, پیسے, پاکستان, وقت, لکھیں, لگ, لوگ, لنک, چاہتے, مطلوبہ, اپنی, ادا, بنا, ذاتی, شکار, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| pdf file | مسٹر شیف | Ask Experts ماہرین کی رائے | 5 | 07-04-10 06:17 PM |
| dat file کنورڈ | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 10-10-09 11:38 PM |
| ask me for pm file | niazhussain | موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر | 0 | 12-03-09 11:39 AM |
| make pdf file | wajee | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 7 | 25-01-09 04:28 PM |
| Google Demand personal details of YouTube users to Viacom | Real_Light | English Literature and Books | 0 | 06-07-08 10:36 PM |