واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


http://www.pay2earn.com/

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-03-11, 07:14 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default http://www.pay2earn.com/

http://www.pay2earn.com/

میں نے ایک سائٹ تلاش کی ہے امید ہے کہ پیسے کمانے والے حضرات اسکو لازمی دیکھیں گے۔
میری اس سائٹ کے ایڈمن سے بھی بات ہوئی ہے اور میں یہ کورس خود کرنا چاہ رہا ہوں
ویب سائٹ دیکھیں اور بتائیں///
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
lordforkland (09-03-11), حیدر (09-03-11), رضی (13-03-11)
پرانا 09-03-11, 07:50 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب خلیل بھائی۔ زبردست
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
lordforkland کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 11:18 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 11:20 PM   #4
Member
اجنبی
 
حسن آراء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: some where
عمر: 22
مراسلات: 87
کمائي: 1,403
شکریہ: 12
69 مراسلہ میں 147 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں کوئی دلچسپی نہیں پیسہ کمانے میں
حسن آراء آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن آراء کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-03-11)
پرانا 09-03-11, 11:52 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے پاس پہلے ہی تو بہت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 08:50 AM   #6
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
خلیل بھائی واقعی ہزار ڈالر ایک دن میں کیا یہ بندہ فیس لے گا یہ کام سکھانے کی؟ یا کوئی اور پسوڑی ہے؟
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 10:07 AM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی فون نمبر دیا ہے پلیز آپ ٹرائی کر کہ تسلی کر لیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 10:10 AM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : موجو مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
خلیل بھائی واقعی ہزار ڈالر ایک دن میں کیا یہ بندہ فیس لے گا یہ کام سکھانے کی؟ یا کوئی اور پسوڑی ہے؟

ADMISSION DETAILS

Admission after free evaluation test

Admission fee Rs. 5000

Training course fee Rs 30,000

Course duration : One Month (15 session on alternative days 2 hrs each day
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-03-11), حیدر (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 09:31 PM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ ننانوے اعشاریہ نوں نوں پرسنٹ خود پر منحصر ہے، وہ صرف آپ کورستہ دیکھائیں گے، جو لوگ پہلے سےاس پر کام کررہے ہیں یہ ان کی پرفارمنس تو بڑھاسکتاہے، پر میرے جیسابندا پیسے ہی ضائعہ کرے گا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
Blue Chips (12-03-11), کنعان (13-03-11), موجو (14-03-11), محمدخلیل (12-03-11), حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 06:15 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی پیسا کمانا اتنا ہی آسان ہوتا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبشر بھائی کی بات ٹھیک ہے بہت سے ہم جیسے پیسہ ہی ضائع کریں گے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-03-11), حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 06:43 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

احمد بھائی، پیسہ کمانا بہت آسان ھے مگر اس کے لئے بندہ کے اندر کچھ ہونا بہت ضروری ھے، جیسا کہ یہ ٹریننگ پروگرامز پر ایڈورٹزمنٹ سے ظاہر ہو رہا ھے تو بھائی ایسی فیلڈ میں انگلش کی بہت ضرورت ھے اور اگر بی۔کام کیا ہوا ھے تو پھر تو بہت سکوپ ھے۔

اگر ایسا سلسلہ پاکستان میں شروع کیا جا رہا ھے تو میں سمجھتا ہوں بہت اچھا ھے۔ اس پر چھوٹی سی مثال بتاتا ہوں، پاکستان میں آجکل ہر طالب علم بی۔اے تک تو تعلیم حاصل کرتا ھے اور اس کے بعد کمپیوٹر میں کلاسیز لیتے ہیں کچھ کورسیز کے حوالہ سے اور جب وہ گلف میں جاتے ہیں یا پاکستان میں ہی کوشش کرتے ہیں تو انہیں اس بیس پر کم از کم سیکریٹری، آفس اسسٹ، ایڈمین کی جاب تو مل ہی جاتی ھے۔

اسی طرح کی ہی وہ ٹریننگ آپ کو کروائیں گے جس سے آپ آنلائین پر اپنا ذاتی کام کر سکتے ہیں کہ جس سے آپ معقول رقم کما سکیں کوئی بھی ٹریننگ فراڈ نہیں ہوتی اگر حاصل کی ہو تو کبھی کام آتی ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
موجو (14-03-11), محمدخلیل (13-03-11), احمد بلال (13-03-11), حیدر (13-03-11), رضی (13-03-11), عبدالقدوس (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 10:54 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
کنعان بھائی بہت پیارا جواب دیا آپ نے۔ میں اسے فراڈ‌ نہیں‌سمجھتا ۔ سب طریقے کام کرتے ہیں ۔ مثلا فری لانسرز، ویب‌ڈویلپمنٹ ، ای میل مارکیٹنگ وغیرہ۔ لیکن اتنی ارننگ ایک دن میں ہضم نہیں‌ہوتی اور وہ بھی ایڈ سنس سے۔
اسی لئے مبشر بھائی کی بات سے اتفاق کیا تھا کہ یہ بندے پہ ڈپنڈ کرتا ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-03-11), موجو (14-03-11), محمدخلیل (13-03-11), حیدر (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 03:05 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹریننگ لینے والا کمائے یا نہ لیکن دینے والا لگتا ہے ضرور کما رہا ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
موجو (14-03-11), محمدخلیل (13-03-11), حیدر (13-03-11), رضی (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 03:11 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم لوگ شارٹ کٹ ڈھونڈتے ہیں اس لیے اکثر ناکام رہتے ہیں۔ پیسے کمانے کے لیے کبھی بھی کوئی شارٹ کٹ کام نہیں کرتا ہے۔ اگر ہرکوئی تیس دن کے بعد ہزار ڈالر کمانا شروع کر دے تو ۔۔۔۔ یاد رکھیں۔ اگر کوئی چیز معقول حد سے زیادہ مفید بتائی جا رہی ہو تو قوی امکان ہوتا ہے کہ وہ معقولیت کی حد تک بھی مفید نہیں ہوگی۔

ایک دن میں 1000 ڈالر، تیس دن میں تیس ہزار ڈالر۔ ہر ماہ تیس ہزار ڈالر سال میں تین لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر۔
اب کسی اچھی سے سائٹ پر سیلیرز کا تقابلی جائزہ لے لیں کہ امریکہ میں‌کونسا شعبہ ایسا ہے جس میں ایک سال میں ساڑھے تین لاکھ ڈالر کی آفر کی جاتی ہے۔ بڑے بڑے دھانسو کاموں کی سالانہ آفر ایک لاکھ سے دو لاکھ تک جاتی ہے جس کے لیے لوگ پندرہ بیس سال پڑھائی اور دس بارہ سال 12 سے 18 گھنٹے روزانہ کام کر کے تجربہ حاصل کرتے ہیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-03-11), موجو (14-03-11), محمدمبشرعلی (13-03-11), احمد بلال (13-03-11), حیدر (13-03-11), رضی (13-03-11), عبدالقدوس (13-03-11)
پرانا 13-03-11, 03:30 PM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

احمد بھائی ایک دن کی ارننگ ہضم اس لئے نہیں ہو رہی کیونکہ یہ بات آپکے علم کی رینج سے اوپر ھے اس پر میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں۔

میرا ایک عزیز پاکستان سے کپڑے کے کنٹینر دبئی میں لاتا تھا اور اسے مارکیٹنگ سے سلسلے میں میری مدد کی ضرورت ہوتی تھی، اسی سلسلہ میں ہماری کراچی کے شوکت نامی ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے ساتھ ملاقات ہوئی وہ بندہ سعودی عرب سے کوئی فرم چھوڑ کر دبئی سیٹل تھا۔ دبئی میں اس نے اپنا آفس بنایا ہوا تھا اور وہاں پر اس کا سارا بزنس آن لائن پر تھا۔ بے شمار اس کے پاس لڑکے تھے۔ اب آپ اندازہ کریں کہ وہ بندہ اتنے بندوں سے آنلائن بزنس کر رہا تھا اور ان لڑکوں کی دبئی میں تنخواہیں بھی اسی سے نکالنی آفس کے کرائے بھی۔ تو بھائی آنلائن بزنس پر بھی لوگ پیسہ کمار رہے ہیں۔

اس نے جو ایک ہزار ڈالر لکھے ہیں وہ ایوریج ھے آپ اسے سے کم بھی کما سکتے ہیں اور زیادہ بھی مگر اس کے طریقہ کار سے آپ کو واقف ہونا ضروری ھے۔ مثلاً یہاں میرا ایک ہمسایہ ھے وہ دونوں میاں بیوی 24 گھنٹہ آنلائن رہتے ہیں کاروبار کیا ھے ان کا وہ یہ کہ گھریلو اشیا، جانور، پرندے سے لے کر کاروں تک وہ ہر چیز بارگینگ کر کے خریدتے ہیں اور بڈیں بھی لگائی ہوتی ہیں اور پھر اسے خود بھی انٹرنٹ میں بیچنے کے لئے اپنی قیمت پر لگا دیتے ہیں۔ کاروں وہ جاپانی سپورٹس خریدتا ھے اور ایک کار پر اسے 2 ہزار پاؤنڈز پرافٹ ہوتی ھے اور ایک ہفتہ میں ایوریج اس کی دو کاریں بک جاتی ہیں۔

تو بھائی آئیڈئے ہونا بہت ضروری ھے اس کے بعد آپکا اپنا دماغ ھے جسے آپ نے مختلف اینگل سے استعمال کرنا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
موجو (14-03-11), احمد بلال (13-03-11), حیدر (13-03-11), رضی (13-03-11), عبدالقدوس (13-03-11)
جواب

Tags
com, pay, right, url, کوئی, کورس, کمانے, پہلے, پیسہ, پیسے, لازمی, چاہ, www, ایڈمن, امید, اسکو, تلاش, حضرات, خوب, خود, خلیل, دیکھیں, دلچسپی, زبردست, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
EffeTech HTTP Sniffer 4.1 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 30-06-08 08:01 PM
HTTP Watch 5.3 وقاص بن حسن سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 23-05-08 12:44 PM
HTTP Analyzer 3.0.1.55 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 01:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger