| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم
Haq Char Yaar ::: Islamic Urdu Books Islamic Bayans ایک بہترین ویب سائٹ جس پر آپ کو صحابہ اکرام کے بارے میں پڑھنے کو ملے گا اورفری بکس بھی دستیاب ہے جن سے آپ کو صحابہ اکران کے بارے میں پڑھنے کو ملے گا والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر Last edited by پاکستانی; 19-08-11 at 10:58 AM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (21-08-11), shafresha (18-08-11), نیلم خان (20-08-11), نبیل خان (21-08-11), محمدمبشرعلی (19-08-11), wajee (18-08-11), حیدر (18-08-11), حسنین ایوب (18-08-11), سیفی خان (18-08-11), شھزادباجوہ (19-08-11), طارق راحیل (21-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ اچھی تلاش ھے جزاک اللہ خیرا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے تے بڑے غصے والے نے۔ سٹارٹ میں ہی ہلا کر رکھ دیا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا کی نکمی ترین سائٹ
جہاں نفرت پھیلانے کے سوا اور کچھ نہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
دفاع صحابہ جیسے عظیم کام کو کسی فرقہ کی طرف منسوب کرنا درست نہیں ہے ۔ ۔ ۔ یہ ویب بھی چونکہ اسی کام کے لئے خاص ہے تو اسے صرف ایک فرقے کی سائٹ کہنا درست نہیں ہو گا ۔ ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-08-11), پاکستانی (19-08-11), ھارون اعظم (18-08-11), نبیل خان (21-08-11), حیدر (19-08-11), شھزادباجوہ (19-08-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرا نہیں خیال کسی فرقہ کے بارے میں ہیں، آپ صحابہ اکرام
کی لسٹ چیک کر سکتے ہے جن کے بارے میں اس ویب سائٹ پر مواد موجود ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 6
کمائي: 391
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی سایٹ ہے- ماشااللہ
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ناصر جاوید کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-08-11), پاکستانی (19-08-11), نیلم خان (20-08-11), حیدر (19-08-11), شھزادباجوہ (19-08-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
آپ سب کا خیال صحیح ہے ، یہ نئی بنی ہے اس سے پہلے جو سائٹ بنی تھی وہ یہ ہے
حق چار یار کی ویب سائٹ یہاں ملاحظہ فرمائیں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یعنی یک نہ شد دو شد۔۔ سنگل جہالت کم تھی کہ جہالت ڈبل ہوگئی ۔ ۔ ۔ کیا ہوگیا ہے لوگوں کو کہاں بہکے پھرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (19-08-11) |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 67
کمائي: 1,877
شکریہ: 1,115
56 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شھزادباجوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جس کو اچھی لگی وہ اسکا وزٹ ریگولر کرے
اور جسے پسند نہیں آئی وہ اس سائٹ پر نا جائے براہ کرم اس بنیاد پر اپنے فورم میں کوئی جھگڑا نہیں کریں امید ہے بات سمجھ میں آگئی ہوگی شکریہ !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کسی کو معلوم ہے کراچی کے فسادات کا بنیادی سبب کیا ہے ؟؟
عدم برداشت ! کوئی کسی کو برداشت کرنے پر تیار نہیں جب ہم کسی کو برداشت نہیں کرینگے تو ہمیںکون برداشت کرے گا ؟؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
امام دار قطنی سنن میں اور ابو عمر بن عبد البر استیعاب میں حکم بن حجل سے راوی حضرت مولی کرم اللہ تعالی وجہہ فرماتے ہیں :لااجد احد افضلنی علی ابی بکر و عمر الاجلدتہ حد المفتری میں جسے پاؤں گا کہ مجھے ابوبکر وعمر سے افضل کہتا ہے اسے مفتری کی حد لگاؤں گا (اسی کوڑے لگاؤں گا) الصواعق المحرقۃ، بحوالہ الدرار قطنی، الباب الثالث، الفصل الاول، دار الکتب العلمیۃ، بیروت، ص: 91۔ قال جاء رجل الی علی بن الحسین رضی اللہ تعالی عنہما فقال ماکان منزلۃ ابی بکر وعمر من النبی صلی اللہ علیہ وسلم فقال منزلتھما الساعۃ وھما ضجیعاہ۔ یعنی ایک شخص نے حضر ت امام زین العابدین کی خدمتِ انور میں حاضر ہوکر عرض کی: حضور سیّدِعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ابو بکر وعمر کا مرتبہ کیا تھا۔ فرمایا: جو مرتبہ ان کا اب ہے کہ حضور کے پہلو میں آرام کررہے ہیں ۔ مسند احمد بن حنبل، حدیث ذی الیدین ، المکتب الاسلامی، بیروت، 4 /77۔ آپ تو ان احادیث کو ماننے والے نہیں لہٰذا یہ حوالہ جات راہِ حق کے متلاشیوں کیلئے ہیں |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, download, islamic, modudi, mothers, muhammad, nat, shia, sun, sunnat, url, پڑھنے, ویب, چار, ملے, videos, www, yaar, اکرام, اسلام, اسلامی, بہترین, بکس, حق, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 12:41 AM |
| کونسی ویب سائٹ ،تصاویر اور ویڈیوز کے لیے لامحدود اسٹوریج کی سہولت فراہم کرتی ہے | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 29-03-11 04:53 PM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 09:29 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |