واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


Mediafire Best Online File Sharing Service

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-09-08, 12:39 AM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up Mediafire Best Online File Sharing Service

Mediafire Best Online File Sharing Service

Mediafire
Best Online File Sharing Service

دوستوں آپ ویب سائٹ بنائیں یا ای میل کریں۔ یا کبھی اپنی مختلف فائلز کو دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہیں۔ یا اپنی ہارڈ ڈسک کے علاوہ کسی اور آن لائن جگہ پر ڈیٹا محفوظ کرنا چاہیے تو فائل کو اپ لوڈ کرنے کے لئے کسی آن لائن فائل شئیرنگ ویب سائٹ کی بہت اشد ضرورت پیش آتی ہے۔

آج جس آن لائن فائل شیئرنگ سائٹ کا تعارف آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے اس کا نام ہے۔

http://www.mediafire.com

اس ویب سائٹ پر اپنی فائلز کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ فائل سائز ایک سو ایم بی تک اپ لوڈ کرنے کی اجازت ہے ۔ اور اس کے علاوہ آپ لامحدود فائلز اپنے اکاؤنٹ یا بغیر اکاؤنٹ کے رکھ سکتے ہیں۔ ایک وقت میں بہت سی مختلف فائلز کو اپ لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
اپ لوڈنگ کے لئے لامحدود بینڈ وڈیتھ دی جاتی ہے۔

اور اپنا ڈیٹا بغیر اکاؤنٹ بنائے آپ اپ لوڈ کر سکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اس کو شئیر اور ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔

ہاں اگر اس سائٹ پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیں تو بہت ہی مفید ہے۔

اپنی مرضی کے مطابق فائلز شئیر کرنے یا نہ شئیر کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔

اس کی سب سے بہترین خوبی جو مجھے ذاتی طور پر بہت پسند ہے کہ اس میں اگر آپ نے اپنا اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے تو آپ کو دوسرے اکاؤنٹ ہولڈرز کی شئیرڈ فائلز کو اپنے اکاؤنٹ میں محفوظ کرنے کے لئے کسی بھی تردد سے کام نہیں لینا پڑتا۔
(کہ آپ فائلز ڈاؤنلوڈ کریں اور پھر سے اپنے اکاؤنٹ میں اپ لوڈ کریں)

دوسرے اکاؤنٹ میں سے جو فائل آپ کو پسند ہے صرف ایک کلک میں وہ فائل آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو جاتی ہے۔

اور مزید یہ کہ میڈیا فائر ویب سائٹ پر آپ کو فائل شئیر کرنے کے لئے کسی بھی سافٹ وئیر کے انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں‌ہے بس ویب سائٹ کھولیں اور اپنی فائلز اپ لوڈ کر لیں۔

میڈیا فائر ویب سائٹ میں اکاؤنٹ بنانے کے لئے کسی بھی ریفریل دینے کی کوئی ضرورت پیش نہیں آتی بس آپ کا ایک عدد ای میل ایڈریس ہونا چاہئے۔

فائلز منظم کرنے کے لئے بہت آسان ہے سمجھنے میں بہت آسان ہے۔ فائل کو ضرورت کے وقت ختم کرنے کی سہولت بھی موجود ہے اور سیکورٹی کے حساب سے بہترین


http://www.mediafire.com


امید ہے آپ کو یہ ویب سائٹ بہت پسند آئے گی۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, Mediafire, فائل شیئرنگ, پسند, ویب, ای میل ایڈریس, بہترین, تعارف, سافٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Earn With Mediafire محمدخلیل Business 2 17-12-10 03:03 PM
Sharepk.com Free File hosting Service sanishan ویب سائٹس کا جائزہ 3 13-10-08 01:39 AM
Box.net Online Files Store, Sharing Service Real_Light ویب سائٹس کا جائزہ 5 27-09-08 01:46 AM
nice sharing کامی007 دلچسپ اور عجیب 1 02-05-08 04:41 AM
To stop sharing your printer عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 28-12-07 05:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger