واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


Sync, Store, Share Files

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-08, 02:31 AM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow Sync, Store, Share Files

Sync, Store, Share Files

آن لائن فائل محفوظ کرنے کے لئے یہ سائٹ بہت مددگار ثابت ہوگی۔

ذاتی کمپیوٹر سے ڈاکیومنٹس، تصاویر، آڈیو فائلز کو چند لمحات میں ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کے لئے ایک بہترین سائٹ ہے ۔ ویب سائٹ نے اپنے مرکزی صفحہ پر ہی ویڈیو ٹیوٹورئیل دیکھنے کے لئے فراہم کی ہے جو کہ فائلز اپ لوڈ کرنے کے لئے ابتدائی معلومات فراہم کرتی ہے۔ فائل کو آن لائن ایڈیٹنگ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔دو جی بی تک کی ویب سپیس/جگہ فراہم کی گئی ہے۔اپنی فائلز کو محفوظ کر سکتےہیں۔ اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں اور دوسرے دوستوں سے ملنے والے لنک میں موجود فائلز کو دیکھ سکتے ہیں اور ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود دیگر ممبران کے دعوت نامے وصول و رد کر سکتے ہیں۔


مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ سائٹ بہت پسند آئے گی اور آپ اس مفت ویب سائٹ سہولت سے ضرور مستفید ہوں گے۔

اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, Upload Files, کمپیوٹر, پسند, ویب, مفت, بہترین, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Share چین میں دنیا کا طو یل ترین سمندری پُل مکمل کر لیا گیا محمدعمر خبریں 1 01-01-11 06:58 PM
Box.net Online Files Store, Sharing Service Real_Light ویب سائٹس کا جائزہ 5 27-09-08 01:46 AM
آپ کے لیے فری *ریپڈ شیئر پریمیم* Rapid Share Premium بلکل مفت ہے۔100% کام۔۔ kutkutariyaan کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 13 25-08-08 02:12 PM
To share your printer عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 1 28-12-07 05:40 AM
Easy Way to Share Multiple Folders عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 06:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger