| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں االسلام علیکم،
یوں تو آن لائن اُردو ٹائپ کرنے کے لیئے سینکڑوں سائیٹس ہیں لیکن اکثر میںمحض ماؤس کی مدد سے یا پھر کسی پلگ ان کی انسٹالیشن کے بعد ہی اُردو لکھنا ممکن ہوتا ہے۔ کبھی کبھی کیبورڈ کا مسئلہ بھی آ جاتا ہے۔ پاک نیٹ سمیت اکثر جگہوں پر فونیٹیک کیبورڈ کا استعماکل عام ہے۔ سہل اور لاجیکل ہونے کی وجہ سے یہ کیورڈ مقبول عام ہے۔ اگر کبھی آپ کو آن لائن اُردو ٹائپ کرنی ہو تو "typeurdu.com" ایک بہترین سائیٹ ہے۔ ![]() یہاںپر لکھے ہوئے مواد کو باآسانی کہیںبھی کاپی اور پیسٹکیا جاسکتا ہے!! لیجیئے وزٹ کیجیئے اور اپنی رائے دیجیئے! TypeUrdu.com - Type in Urdu - Urdu Phonetic Keyboard
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (26-02-11) |
| کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 26-02-11 | زارا | اُردوٹائپر، اچھی شیئرنگ ہے | 100 |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ،
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, keyboard, phonetic, ہونے, ہوتا, کرنی, پاک, یا, وجہ, لکھیں, لکھے, لیئے, نیٹ, ممکن, مدد, مسئلہ, www, اُردو, اپنی, انسٹالیشن, بہترین, جاتا, دوستوں, سہل, سائیٹس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ | زبیر | پروین شاکر | 16 | 26-12-11 02:21 PM |
| ذرا دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | فیصل ناصر | عمومی بحث | 3 | 14-06-11 07:03 PM |
| یہ دیکھیں ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 3 | 08-02-09 06:28 AM |
| آنکھیں بند کر لے | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 1 | 14-01-09 11:23 AM |
| اے قائد ھم شرمندہ ھیں | Haya 786 | گپ شپ | 5 | 26-12-08 10:24 PM |