| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 1
کمائي: 133
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم دوستو اسلام و علیکم
ہم نے اردو ادب کے فروغ کے لئے ایک فورم اردو ممبرز کے نام سے بنانے کی کوشش کی ہے، تاکہ اردو ادب کو زوال پزیر ہونے سے بچایا جا سکے ، ہماری آپ سے درخواست ہے کہ آپ ہمارے فورم کا وزٹ کریں اور ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں اور اپنی پوسٹ کو یقینی بنائیں ۔ اسکے علاوہ ہمیں موڈیریٹرز کی بھی ضرورت ہے ،خواہشمند حضرات ابھی ای میل کریں dreaminfo92@gmail.com ہماری سپیشل آفر یہ ہے کہ 300معیاری پوسٹیں کرنے والے دوست کو ہماری جانب سے 5GBفری ہوسٹنگ معیا کی جائے گی اور پوسٹنگ کی تعداد 1000 ہونے پر اسکو اپ گریڈ کر کے 50 GB کر دیا جائے گا ۔ اردو ممبر بننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں www . urdumembers . com آپکا خیر اندیش جمشید اقبال |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے jamshaid کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-04-11), طارق راحیل (28-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
جو سیکھنا یا سیکھانا چاہتا ہے وہ کسی مقصد یا لالچ کے بغیر کام کرتا ہے۔ ممکن ہے کوئی آفر کیلئے کام کر بھی لے اورآپکا یدف پُورا ہو جائے لیکن اس بات کی گاربٹی نہیں کہ ہدف پورا ہونے پر وہ پھروہاں سے چلا جائے۔ اگرآپکا مقصد نیک ہے تو بغیرپرموشن کئے ممبرزآپکی مدد کیلئے ضرورآئیں گے۔ شُـــکریہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پالیسی کے مطابق اس کو ردی میں نہیںہونا چاہئے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
آتے ہین بھائی ابھی وہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, email, gmail, فورم, ہوسٹنگ, ہے،, ہماری, کوشش, کلک, پوسٹ, لنک, نام, میل, اقبال, ابھی, ادب, اردو, اردو فورم, اسلام, بننے, بنائیں, جائے, حضرات, درخواست, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|