واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-10, 03:49 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

میں آجکل voobuzz.com پر کام کررہا ہوں جو کہ فیس بک اور ٹوئیٹر کو ایک جگہ پر اکھٹا کرنے کو کوشش ہے میری پوری کوشش ہے کہ اس میں اردو پیڈ کو بھی شامل کرسکوں۔ اس کے علاوہ اس سائٹ پر آپ مزیدار باتیں،تصاویر، ویڈیوز، روابط، فائلز کا تبادلہ کرسکتے ہیں۔
آئندہ اپ گرڈیشن میں میری کوشش ہے کہ اس میں فیس بک چیٹ جیسا مسینجر شامل کرسکوں
آپ سب سے درخواست ہے کہ براہ کرم اس کی شمولیت اختیار کریں اور کامیاب بنانے میں میری مدد کریں۔ اور ہاں اپنی رائے دینا مت بھولئے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), فیصل ناصر (17-10-10), فرحان دانش (18-10-10), پاکستانی (17-10-10), ھارون اعظم (19-10-10), یاسر عمران مرزا (19-10-10), محمدمبشرعلی (18-10-10), محمدخلیل (17-10-10), محمدعدنان (24-10-10), انجانا (24-10-10), احمد بلال (17-10-10), رفیع انجم (27-01-11), طارق راحیل (18-10-10)
پرانا 17-10-10, 04:26 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے اس بارے میں پہلے سے علم تھا ماشاءاللہ بڑی اچھی کاوش ہے۔ انشاءاللہ کل شمولیت اختیار کرکے میں اس بارے میں جامع رائے کا اظہار کرسکوں گا۔

واسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), فرحان دانش (18-10-10), احمد بلال (17-10-10), عبدالقدوس (17-10-10)
پرانا 17-10-10, 05:17 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
مجھے اس بارے میں پہلے سے علم تھا ماشاءاللہ بڑی اچھی کاوش ہے۔ انشاءاللہ کل شمولیت اختیار کرکے میں اس بارے میں جامع رائے کا اظہار کرسکوں گا۔

واسلام
ہاں جی آپ تو خواب میں بھی مجھ پر جو نظر رکھئے ہوئے ہوتے ہو یار
انتظار رہے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), پاکستانی (17-10-10), احمد بلال (17-10-10)
پرانا 17-10-10, 06:20 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

wibiya کا چیٹ سسٹم ڈالا ہے امید ہے اس سے کچھ گزارا ہوجائے گا اس پرمزید کام کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ترجیحات میں ذاتی چیٹ مسینجر شامل ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), فرحان دانش (18-10-10), پاکستانی (17-10-10), احمد بلال (17-10-10)
پرانا 17-10-10, 09:00 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہاں جی آپ تو خواب میں بھی مجھ پر جو نظر رکھئے ہوئے ہوتے ہو یار
انتظار رہے گا
ہاہاہاہاہا بس جی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے اپنا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے اور محترم گھر والے سسٹم ہر پاک۔نیٹ کے اور سرور کے پینل کے علاوہ کسی ویب تک رسائی نہیں ہو پا رہی جس بنا پر ابھی شمولیت اختیار کرنے سے بندہ قاصر ہے۔ انشاءاللہ کل شمولیت کے ساتھ حاضرِ خدمت ہونگے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-10-10)
پرانا 18-10-10, 06:05 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہا بس جی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے اپنا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے اور محترم گھر والے سسٹم ہر پاک۔نیٹ کے اور سرور کے پینل کے علاوہ کسی ویب تک رسائی نہیں ہو پا رہی جس بنا پر ابھی شمولیت اختیار کرنے سے بندہ قاصر ہے۔ انشاءاللہ کل شمولیت کے ساتھ حاضرِ خدمت ہونگے
پاک نیٹ کی تو سمجھ آتی ہے یہ سرور کنٹرول پینل تو دیکھ دیکھ کر آنکھیں تھک جاتی ہوں گی۔۔۔۔
اوپن ڈی ان ایس کے ڈی این استعمال کریں افاقہ ہوگا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), احمد بلال (22-10-10)
پرانا 18-10-10, 10:32 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تے ویکھ لئی اے
اچھی کاوش ہے، مزید محنت کی ضرورت ہے

اب یہ نہ پوچھنا کس حوالے سے ۔۔ کیوں کہ توہانوں میرے توں زیادہ پتہ ہیگا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (22-10-10)
پرانا 18-10-10, 10:48 AM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ویب کا پہلا "معتبر"ممبر
FarhanDanish - it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (18-10-10), احمد بلال (22-10-10), عبدالقدوس (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 11:37 AM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
معتبروہ بھی پہلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (18-10-10), احمد بلال (22-10-10), عبدالقدوس (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 03:54 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم جوائن کر چکے ہیں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-10-10), احمد بلال (22-10-10), عبدالقدوس (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 04:23 PM   #11
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
عبدالقدوس بھائی وہ اونوز والی ویب کو کیا ہوا؟
اس کو ہی اپڈیٹ کر لیتے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (22-10-10), عبدالقدوس (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 07:36 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
عبدالقدوس بھائی وہ اونوز والی ویب کو کیا ہوا؟
اس کو ہی اپڈیٹ کر لیتے
"اونوز " کہاں ہے ؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-10, 07:42 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
آہو جی آہو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-10, 07:43 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
عبدالقدوس بھائی وہ اونوز والی ویب کو کیا ہوا؟
اس کو ہی اپڈیٹ کر لیتے
وہ اپنے تئیں اور چیز ہے بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 07:43 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
"اونوز " کہاں ہے ؟؟؟؟
Onooz.com - Speak Up! کی بات کر رہے ہیں یار
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (18-10-10)
جواب

Tags
com, فیس, فائلز, کوشش, کامیاب, کریں۔, کرم, کررہا, کرسکتے, پیڈ, پوری, مدد, اپنی, امتزاج, اختیار, اردو, بک, براہ, تبادلہ, جگہ, جیسا, دینا, درخواست, شمولیت, شامل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
72000 کلو میٹر، ایک خوبصورت ایس ایم ایس گلاب خان عمومی بحث 6 08-06-11 06:32 PM
ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا آغاز (کل) سے ہوگا گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:05 AM
اف یہ دیوانگی ٹوئٹر اور فیس بک عمران سعید خبریں 16 29-12-09 12:31 AM
برطانوی وزیراعظم کا تین سالہ بیٹا بھی ’ٹوئٹر‘ استعمال کرنے لگا محمدعمر خبریں 1 10-12-09 11:42 PM
دنیا ’فیس بک‘ اور ’ٹوئٹر‘ کی جادوئی دنیا کے سحر میں گرفتار محمدعمر خبریں 16 10-12-09 07:55 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger