واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > ویب ڈیزائینگ




اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-07, 04:08 PM   #1
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

کیا کوئی اردو میں ویب سائٹ بنانے میں مدد کر سکتا ھے؟
جیسا کھ یھ سائٹ ھے!
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
پرانا 12-12-07, 04:53 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

محترم آپ نے تھانہ میں‌ہماری پیشی کروادی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
پرانا 12-12-07, 07:48 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

ہم ہیں ناں آپ کی مدد کےلئے
جناب آپ کس قسم کی سائیٹ بنانا چاہتے ہیں ۔
زرا تفصیل تو بتائیں کہ یونی کوڈ یا ان پیج امیج والی
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 13-12-07, 08:16 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

امیج سے سائٹ بنانا تو آسان ھے
یونی کود میں سائٹ بنانے کا کوئ تجربھ نھی ھے!
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
پرانا 13-12-07, 09:23 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 3
کمائي: 14
شکریہ: 8
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

بھائی مجھے کوئی تجربہ تو نہیں لیکن سنا ہیکہ فرنٹ پیج میں بہت آسانی سے بن جاتی ہے
مقبول احمدخان آف لائن ہے  
پرانا 13-12-07, 09:26 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 8
کمائي: 63
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

اردو میں مت بناءیں

انگریزی میں ہی بنا ڈالیں

اور پھرPakTranslations.com کی free offerings استعمال کریں ۔ مشینی ترجمہ گو کہperfect نہیں ہوتا ۔۔۔ تاہم آپکے کو مطلب سمجھانے کیلیے کافی ہوتا ہے۔

کیا خیال ہے آپکا؟
shaiba آف لائن ہے  
پرانا 13-12-07, 09:29 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

اب آپ کا کیا خیال ہیکہ بندہ ہر سائیٹ کا یہاں جا کر ترجمہ کرتا پھرے اور میں نے خود یہاں کئی ویب سائیٹس چیک کیں ہیں ان کا ترجمہ تو پڑھا بھی نہیں جاتا
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 13-12-07, 09:32 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مقبول احمدخان مراسلہ دیکھیں
بھائی مجھے کوئی تجربہ تو نہیں لیکن سنا ہیکہ فرنٹ پیج میں بہت آسانی سے بن جاتی ہے
اوہ جناب اب یہ بات تو نہ کریں کہ آپ کو کوئی تجربہ نہیں ہے
اور یہ بات آپ کی بالکل درست ہیکہ فرنٹ پیج میں اردو ویب سائیٹ بنانا بہت آسان ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 14-12-07, 02:10 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 8
کمائي: 63
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

نہیں میرا مطلب یہ نہیں تھا۔

مشینی ترجمہ ایک جہت ہے۔ اگر آپ صرف اردو میں ویب ساءیٹ بناتے ہیں تو آپ صرف اردو بولنے والوں تک رساءی حاصل کر رہے ہونگے۔ اور انگریزی بولنے والوں تک آپ نہیں پہنچ سکیں گے۔

دنیا بھر میں 1.5 billion ساءٹس ہیں، اور ان سب کا کسی بھی زبان میں ترجمہ کرنے کیلیے واحد راستہ مشینی ترجمہ ہی یے۔

اگر آپ انگریزی میں ہی بناءیں اور اوپر ایک لنک ڈال دیں جو کہ پوری سایٹ کا ترجمہ لا سکے تو آپ کی آواز تمام لوگوں تک پہنچے گی۔

مثال کے طور پر

paktranslations.com?msn.com
paktranslations.com?yahoo.com
paktranslations.com?ANY_WEBSITE

مشینی ترجمے کی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوءے ہم اردو انٹرنیٹ کے نظریے کی بنیاد ڈال سکتے ہیں۔

میں آپکو دعوت دیتا ہوں کہ آپ paktranslations.com کا مطالعہ کریں اور اپنی راءے کا اظہار کریں۔

خیرخواہ
shaiba
shaiba آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے shaiba کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-12-07, 06:35 PM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

یہ ایک اچھی سروس ہے ٹرانسلیشن کی ، ابھی تو بیٹا سٹیجیز پر ہے لیکن مجھے امیدہے جب یہ مکمل طور پر پوری ہو جائے گی تو کافی اچھی سروس ثابت ہو گی،اور رہی بات اردو میں سائٹ بنانے کی تو آپ شعبہ تدیس کے سکشن سے کسی بھی اپلیکشن میں اردو لکھنے کے بارے میں جو موضوع پوسٹڈ ہے اسکو کنسلٹ کریں ،
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (16-04-08)
پرانا 28-12-07, 06:42 PM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

سلام،
مذکورہ دھاگے کا مقصد پورا ہو گیا ہے لہذا اسکو بند کیا جارہاہے۔
تما م مراسلے ارسال کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, free, ویب, مکمل, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, جواب, حضرات, خواتین, راستہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ عبداللہ حیدر ایمان 10 16-06-11 08:18 PM
مُراسلے میں‌گوگل یا کسی URL سے تصاویر کیسے اٹیچ کریں؟ shafresha پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 7 08-09-10 12:54 PM
تبادلۂ خیال کیسے کریں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 3 21-03-10 08:21 PM
فورمز پر تصاویر کیسے پوسٹ کرتے ہیں؟ Munawer Ali Ask Experts ماہرین کی رائے 11 17-07-09 10:48 PM
ویب سائیٹ سے وائرس کیسے ختم کریں؟ اکرم Ask Experts ماہرین کی رائے 3 15-07-09 06:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger