واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > ویب ڈیزائینگ

سرچ انجن آپٹمایزیشن کی ویب سایٹ اردو میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-09, 11:14 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سرچ انجن آپٹمایزیشن کی ویب سایٹ اردو میں

سرچ انجن آپٹمایزیشن کی ویب سایٹ اردو میں

السلام و علیکم
بھای جان مجھے نہں معلوم کہ میں‌درست سیکشن میں لکھ رہا ہوں یا کہ غلط میں۔ میں نے کوشش کی کہ مجھ کو میرا متعلقہ سیکشن مل جاے لیکن مجھ کو نہیں‌مل سکا اگر میں غلط میں لکھ رہا ہوں تو مہربانی فرما کر میری رہنمای فرم دیں۔ اصل میں میں ایس ای او کے بارے میں اردو میں‌ویب سایت بنا رہا ہوں اور یہ ویب سایت اردو اور انگلش دونوں میں ہو گی۔ اس میں یہ بتانے کی کوشش کی گی ہے کہ کس طرح سےاپنی ویب سایٹ بنا کر گوگل کے ساتھ معاہدہ کر کے پیسے کماے جایں۔ میرا مسلہ یہ ہے کہ میری ویب سایٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر پر توٹھیک ہے لیکن اگر میں اس کو Fire Fox میں کھولوں تو اس سایٹ کے لنک نہیں کھلتے اور یہ اس کو as a image تصور کرتا ہے۔ میری ویب سایٹ کا ایڈریس ہے http://www.100seotips.com
یہ سایٹ ابھی مکمل نیں‌ہوی۔ اگر کوئ میری یہ مشکل حل کر دے تو مہربانی ہو گی۔

محمد آصف

Last edited by محمد آصف; 24-03-09 at 12:52 PM.
محمد آصف آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد آصف کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (24-04-10)
پرانا 25-03-09, 03:56 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں سب لوگ میری طرح سے ہی ہیں۔
محمد آصف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-09, 04:11 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مناسب جگہ ہے ایسے سوالات کے لیے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (04-05-10)
پرانا 25-03-09, 05:03 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عجیب بات ہے
فائر فاکس پر اور
ایکپورر پر اور آتی ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-09, 07:19 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی
<meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=windows-1252">

اس میں windows-1252 کی جگہ <meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=utf-8" /> لکھو اور جو آپ نے اتنے کوڈ مارے ہیں اس کی بجائے سیدھا سیدھا جیسے فورم پر اردو میں لکھتے ہیں ویسے لکھیں مسئلہ حل ہو جائے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 26-03-09 at 08:58 AM.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (26-03-09), محمدعدنان (28-05-10), اویسی (04-05-10)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
26-03-09 منتظمین بہت عمدہ 50
پرانا 26-03-09, 12:17 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عبدالقدوس بھائی آپ نے تو انکا مسئلہ ہی حل کر دیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-09, 02:47 AM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی
<meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=windows-1252">

اس میں windows-1252 کی جگہ utf8 لکھو اور جو آپ نے اتنے کوڈ مارے ہیں اس کی بجائے سیدھا سیدھا جیسے فورم پر اردو میں لکھتے ہیں ویسے لکھیں مسئلہ حل ہو جائے گا
میں نے آف لائن ایڈٹ کر کے دیکھا ہے کچھ فرق نہیں‌پڑا۔ آصف بھائی جلدی بتائیں کہ آپ کا تجربہ کیسا رہا۔ کافی تجسس ہو رہا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-09, 02:56 AM   #8
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد آصف مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم
بھای جان مجھے نہں معلوم کہ میں‌درست سیکشن میں لکھ رہا ہوں یا کہ غلط میں۔ میں نے کوشش کی کہ مجھ کو میرا متعلقہ سیکشن مل جاے لیکن مجھ کو نہیں‌مل سکا اگر میں غلط میں لکھ رہا ہوں تو مہربانی فرما کر میری رہنمای فرم دیں۔ اصل میں میں ایس ای او کے بارے میں اردو میں‌ویب سایت بنا رہا ہوں اور یہ ویب سایت اردو اور انگلش دونوں میں ہو گی۔ اس میں یہ بتانے کی کوشش کی گی ہے کہ کس طرح سےاپنی ویب سایٹ بنا کر گوگل کے ساتھ معاہدہ کر کے پیسے کماے جایں۔ میرا مسلہ یہ ہے کہ میری ویب سایٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر پر توٹھیک ہے لیکن اگر میں اس کو Fire Fox میں کھولوں تو اس سایٹ کے لنک نہیں کھلتے اور یہ اس کو as a image تصور کرتا ہے۔ میری ویب سایٹ کا ایڈریس ہے http://www.100seotips.com
یہ سایٹ ابھی مکمل نیں‌ہوی۔ اگر کوئ میری یہ مشکل حل کر دے تو مہربانی ہو گی۔

محمد آصف
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے۔ ویب سائٹ کے انتخاب سے لگتا ہے کہ آپ متعلقہ موضوع پر کافی معلومات رکھتے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ نے بیان کیا کہ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں‌ہوئی لیکن مجھے اس میں‌ ابھی سے گوگل کے اشتہار نظر آ رہے ہیں۔ ماہرین فن کا کہنا ہے کہ جب تک سرچ انجنزسے کافی ٹریفک آنی شروع نہ ہو جائے اس وقت تک ایڈسینس لگانے سے بچنا چاہیے۔ گوگل کو تو اس پر اعتراض نہیں ہوتا لیکن دوسرے سرچ انجن مثلا یاہو، ایم ایس این وغیرہ ایم ایف اے (Made for Adsense) سائٹس کو نہ تو آسانی سے کرال (Crawl)کرتے ہیں اور نہ ہی سرچ رزلٹ میں‌اچھی پوزیشن مل پاتی ہے۔ اس لیے میرا مشورہ ہے کہ فی الوقت ان اشتہارات کو ہٹا دیں تو بہتر ہو گا۔ موضوع سے ہٹ کر بات کرنے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-09, 10:17 AM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت شکریہ ۔ میں‌نے بھای عبدالقدوس کی ہدایات پر عمل کیا ہے لیکن کچھ فرق نہیں‌پڑا۔
محمد آصف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-09, 10:25 AM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے۔ ویب سائٹ کے انتخاب سے لگتا ہے کہ آپ متعلقہ موضوع پر کافی معلومات رکھتے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ نے بیان کیا کہ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں‌ہوئی لیکن مجھے اس میں‌ ابھی سے گوگل کے اشتہار نظر آ رہے ہیں۔ ماہرین فن کا کہنا ہے کہ جب تک سرچ انجنزسے کافی ٹریفک آنی شروع نہ ہو جائے اس وقت تک ایڈسینس لگانے سے بچنا چاہیے۔ گوگل کو تو اس پر اعتراض نہیں ہوتا لیکن دوسرے سرچ انجن مثلا یاہو، ایم ایس این وغیرہ ایم ایف اے (Made for Adsense) سائٹس کو نہ تو آسانی سے کرال (Crawl)کرتے ہیں اور نہ ہی سرچ رزلٹ میں‌اچھی پوزیشن مل پاتی ہے۔ اس لیے میرا مشورہ ہے کہ فی الوقت ان اشتہارات کو ہٹا دیں تو بہتر ہو گا۔ موضوع سے ہٹ کر بات کرنے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
بھای جان میں‌نے یہ نہیں‌کہا کہ میںاس چیز میں‌ایکسپرٹ ہوں۔ اگر میں‌ایکسپرٹ ہوتا تو میں تمام مسایل کو خود ہی حل کر لیتا۔ میں ایک ایس ای او کمپنی میں کام کرتا ہوں اور تھوڑا بہت جانتا ہوں۔ سوچا یہ بات اپنی قومی زبان اردو میں بھی ہونی چاہے اس لیے میں‌ایک کاوش کر رہا ہوں۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ کو ہدایات دی۔ میں ان پر عمل بھی کروں گا۔ انشاءاللہ۔ میں‌ویب ڈیزاین میں صفر ہوں اور کچھ نہیں‌جانتا بس اس سایٹ کو فرنٹ پیج میں بنانے کی کوشش کی لیکن وہ بھی مسایل پیدا کر رہی ہے۔ اگر آپ مجھ کو کوی اور ٹول بتایں جو آسان ہو تو مہربانی ہو گی۔ آپ لوگ ایسے ہی میرے ساتھ تعاون کرتے رہے تو میں انشا ءاللہ ایس او پر بہت اچھی اردو میں‌ویب سایٹ آپ لوگوں کی خدمت میں‌پیش کروں گا۔

محمد آصف
محمد آصف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد آصف کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-05-10), احمد بلال (29-04-10), عبداللہ حیدر (27-03-09)
پرانا 26-03-09, 11:08 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرنٹ پیج یا پھر ڈریم ویورر کا استعمال کریں بہترین چیزیں‌ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (29-04-10)
پرانا 26-03-09, 11:13 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ زرا اپنی انڈکس فائل مجھے ارسال کریں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-09, 11:44 AM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ زرا اپنی انڈکس فائل مجھے ارسال کریں
بھای عبدالقدوس آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ اپنا ای میل ایڈریس بتایے گا۔
آپ لوگ مجھے کوی اور ویب ٹول بتا دیں جو کہ آسان ہو۔ میں نے ویب پیج میکر ڈاون لوڈ کیا ہے لیکن وہ ٹرایل ورژن ہے اور کی مانگ رہا ہے۔ کوی ایسی سایٹ ہے جہاں سے ویب سایٹ میکر یا اس جیسا کوی اور ویب ڈویلپمنٹ ٹول فری مل جاے۔

شکریہ
آصف
محمد آصف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-09, 02:06 AM   #14
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد آصف مراسلہ دیکھیں
بھای عبدالقدوس آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ اپنا ای میل ایڈریس بتایے گا۔
آپ لوگ مجھے کوی اور ویب ٹول بتا دیں جو کہ آسان ہو۔ میں نے ویب پیج میکر ڈاون لوڈ کیا ہے لیکن وہ ٹرایل ورژن ہے اور کی مانگ رہا ہے۔ کوی ایسی سایٹ ہے جہاں سے ویب سایٹ میکر یا اس جیسا کوی اور ویب ڈویلپمنٹ ٹول فری مل جاے۔
شکریہ
آصف
کچھ اوپن سورس سافٹ ویئر اس لنک پر موجود ہیں:
SourceForge.net: Software Search
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-09, 10:41 AM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ حیدر صاحب آپکا شکریہ۔
محمد آصف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, image, search, software, فورم, فن, فری, گوگل, ٹریفک, ویب, لوگ, نظر, مکمل, معلوم, معذرت, ای میل ایڈریس, انگلش, انٹرنیٹ, اردو, بہترین, بھائی, حل, سافٹ, سرچ انجن, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری نئی ویب سائیٹ آ گئی میدان میں ہے جمالو ! قیصرجی ویب سائٹس کا جائزہ 29 23-04-09 12:03 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM
ویب سائیٹ کے بارے میں جانئیے شازل ویب سائٹس کا جائزہ 11 26-03-09 10:31 AM
انٹر نیٹ کی ہلاکت خیزیاں اور ان سے بچاو پیاسا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 24-07-08 07:03 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger