واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > ویب ڈیزائینگ




عام غلطیاں جن کی بنا پر آپ کا گوگل ایڈ سنس اکاؤنٹ بند کر دیا جاتا ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-08-10, 04:54 PM   #1
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb عام غلطیاں جن کی بنا پر آپ کا گوگل ایڈ سنس اکاؤنٹ بند کر دیا جاتا ہے۔

عام غلطیاں جن کی بنا پر آپ کا گوگل ایڈ سنس اکاؤنٹ بند کر دیا جاتا ہے۔

السلام علیکم!

انٹرنیٹ پر سرچ کے دوران ایک ایسے مضمون پر نظر پڑی جس میں کچھ ایسی غلطیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جن کی وجہ سے آپ کا گوگل ایڈسنس اکاؤنٹ منسوخ‌کر دیا جاتا ہے۔ پاک نیٹ پر بہت سے بھائی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو سوچا یہاں شئیر کروں۔

1۔ کبھی اپنے لنکس پر خود کلک نا کریں اور نا کسی دوست احباب سے کلک کرنے کو کہیں۔
اگر گوگل کو ایک ہی IP سے زیادہ کلکس کا پتا چلا تو آپ کا اکاؤنٹ فوراً منسوخ کر دیا جاتا ہے۔

2۔ ایڈ سنس کے کوڈ کو تبدیل نا کریں۔
یعنی جو بھی تبدیلی درکار ہے وہ گوگل کے خودکار نظام کے تحت کریں، کوڈنگ میں کسی قسم کی خودساختہ تبدیلی بھی منسوخی اکاؤنٹ کا باعث ہو سکتی ہے۔

3۔ ایک ویب پیج پر 3 ایڈ یونٹ اور 3 ایڈ لنکس یا 2 ایڈ سنس سرچ باکس سے زیادہ مت لگائیں۔
گوگل ایک پیج پر 3 سے زیادہ ایڈ یونٹس کو ظاہر بھی نہیں‌کرتا اس لیے کوشش کی جائے کہ تین سے اضافی مت لگائے جائیں ورنہ اکاؤنٹ کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

4۔ دوسری کمپنیاں خاص طور پر جو گوگل کی مقابلہ دار ہیں ان کے ایڈز اسی ویب پیج پر نا دکھائیں، گو کہ اس کی اجازت ہے مگر گوگل کے ایڈز اور دوسری کمپنی کے ایڈز میں ظاہری طور پر کوئی مماثلت نہیں ہونی چاہیے۔

5۔ ایڈز پر کسی قسم کا ٹائٹل جو کہ یوزر کو ان پر کلک کرنے پر اکسائے ، اس کی ممانعت ہے۔

6۔ اگر آپ مختلف ویب سائٹس پر ایڈز دینا چاہ رہے ہیں تو گوگل کا ایک ہی اکاؤنٹ بنائیں اور اسی سے سب کو کنٹرول کریں۔ اگر آپ یہ سوچیں کہ ایک اکاؤنٹ بند ہو گیا تو دوسرا تو ہے ، تو بھائی اگر ایک بند ہو گیا تو متعلقہ سبھی اکاؤنٹس بھی بند ہو جائیں گے کیونکہ آپ کمپیوٹر تو ایک ہی استعمال کرتے ہیں نا سب کے لیے۔

7۔ ایڈز ایسے صفحات پر لگائیں جن پر کچھ مواد موجود ہو ، کیونکہ یہ ایڈز مواد پر ہی منحصر ہوتے ہیں۔ خالی صفحات یا About or Contact والے صفحات پر گریز کریں۔

8۔ گوگل ایڈز میں لنکس کا رنگ آپ کے صفحہ کے بیک گراؤنڈ رنگ سے مختلف ہونا چاہیئے۔

9۔ اپنی ایڈز کو HTML ای میل Attachment کے ذریعہ بھیجنے سے گریز کریں کیونکہ گوگل سب بڑی Email کمپنیوں کے IP ٹریک کرتا ہے اور ان سے آنے والے کلکس کو NULL تصور کیا جاتا ہے۔
اور آپ کا اکاؤنٹ بھی منسوخ ہو سکتا ہے۔

10۔ اپنی ویب سائٹ میں کہیں بھی ایسے الفاظ سے اجتناب کریں جن سے آپ یوزر کو کلک کرنے کا کہ رہے ہوں۔

11۔ گوگل صرف منتخب زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے، اس کے علاوہ کسی بھی زبان میں آپ کی ویب سائٹ ہو گی تو بھی اس بات کا امکان ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ منسوخ ہو جائے۔

تو جناب یہ ہیں کچھ باتیں جن کو مدِنظر رکھتے ہوئے آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
لیکن پھر بھی ان کے علاوہ بھی کئی باتیں ہو سکتی ہیں‌جن پر گوگل بھائی جان کا دماغ گھوم سکتا ہے لہذا - احتیاط واحد علاج -
نوٹ: لفظ ایڈز Ads ہے نا کہ ۔۔ آہو

اصل ربط

ترجمہ و کانٹ چھانٹ
معظم امتیاز
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc

Last edited by معظم; 03-08-10 at 03:42 PM.
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-08-10), پاکستانی (26-09-10), یاسر عمران مرزا (03-08-10), نورالدین (04-08-10), منتظمین (02-08-10), محمدمبشرعلی (03-08-10), wajee (03-08-10), ابن جلال (03-08-10), احمد بلال (08-08-10), رفیع انجم (03-08-10), عبدالقدوس (13-08-10), عدنان دانی (02-08-10)
پرانا 02-08-10, 09:21 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی اردو بلاگ پر گوگل ایڈ سنس لگانا بتا دیں تاکہ میں بھی چند ڈالر کما لو
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-08-10), معظم (03-08-10), احمد بلال (08-08-10), رفیع انجم (03-08-10)
پرانا 03-08-10, 03:39 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی اردو بلاگ پر گوگل ایڈ سنس لگانا بتا دیں تاکہ میں بھی چند ڈالر کما لو
بھائی آپ نے ایک اور طرف توجہ دلا دی۔ ایڈ سنس اردو زبان کو سپورٹ نہیں کرتا اور اگر آپ اردو صفحہ پر ایڈ سنس لگاتے ہیں تو بھی اس بات کا احتمال ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ منسوخ ہو جائے۔
ایڈ سنس مندرجہ ذیل زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے۔
Arabic French Polish
Bulgarian German Portuguese
Chinese (simplified) Greek Romanian
Chinese (traditional) Hebrew Russian
Croatian Hungarian Serbian
Czech Italian Slovak
Danish Japanese Spanish
Dutch Korean Swedish
English Latvian Thai
Finnish Lithuanian Turkish
Norwegian Ukranian

گوگل کی مدد کا ربط
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), احمد بلال (08-08-10), رفیع انجم (03-08-10)
پرانا 13-08-10, 11:02 AM   #4
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوگل ایڈ سنس کی بارے میں مکمل گائیڈ لائن کیلئے اس سائٹ پر آئیں،
adsenseurdu.com
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-08-10)
پرانا 13-08-10, 11:26 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), معظم (13-08-10), اویسی (14-08-10)
پرانا 13-12-10, 01:36 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کل ایڈسنس کا موضوع کافی ہاٹ جا رہا تھا تو یہ موضوع بھی شاید مدد کرے۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-10, 01:44 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شیئرنگ کا شکری معظم بھائی۔۔
گوگل ایڈسینس کا اکاوئنٹ بند ہونے کی وجوہات
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 01:45 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شیئرنگ کا شکری معظم بھائی۔۔
گوگل ایڈسینس کا اکاوئنٹ بند ہونے کی وجوہات
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-10, 07:40 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ زارا
شکریہ معظم
جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 08:21 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
۔ ایڈز ایسے صفحات پر لگائیں جن پر کچھ مواد موجود ہو ، کیونکہ یہ ایڈز مواد پر ہی منحصر ہوتے ہیں۔ خالی صفحات یا About or Contact والے صفحات پر گریز کریں۔
بلاگسپاٹ پر بلاگ ہے About or Contactوالے صفحات خالی ہیں ان پر سے ایڈز کیسے ہٹائیں
کوئی تفصیلا بتائے گا ؟
ہادی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ads, com, common, contact, email, ہے۔, کوشش, کلک, کنٹرول, کمپیوٹر, گوگل, گوگل، ایڈ سنس، اشتہارات, پڑی, پاک, ویب, نظر, مقابلہ, بھائی, دوست, سرچ, طور, علاج, غلطیوں, غلطیاں, صفحہ, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) افتخاراحمد کتاب گھر 19 09-05-10 02:09 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger