واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > ویب ڈیزائینگ

فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-08, 05:07 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,099
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
کوئی یہ بتائے گا کہ فورم کیسے بناتے ہیں؟ کس لینگوئج میں بناتے ہیں؟کوئی اس بارے میں گائیڈ لائن دے سکتا ہے؟
شکریہ

Last edited by S_S_G_Commando; 03-03-08 at 08:22 AM.
S_S_G_Commando آف لائن ہے   Reply With Quote
S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا گیا
Arabian (01-07-09)
پرانا 29-02-08, 03:07 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

فورمز php اور asp میں بنایا جاسکتا ہے ۔

فورم کی پروگرامنگ کافی لمبا چوڑا کام ہے جو کہ ایک فرد کے بس سے تقریباََ باہر ہے۔

آپ اگر کوئی فورم بنانا چاہتے ہیں تو پہلے سے بنے ہوئے پروگرامز کا استعمال کرتے ہوئے اپنا فورم بنا سکتےہیں جیسا کہ
SMF, PHPBB, IPB, VB وغیرہ ان سکرپٹس میں‌ SMF اور PHPBB فری سکرپٹس ہیں

مزید معلومات اگر درکار ہوں تو ضرور لکھیے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Arabian (01-07-09), محمد کاشف حبیب (13-06-08)
پرانا 29-02-08, 08:22 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 16
کمائي: 32
شکریہ: 141
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

nice aap ny achi informition di hai nice
فہیم نواز خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-02-08, 09:16 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فہیم نواز خان مراسلہ دیکھیں
nice aap ny achi informition di hai nice
شکریہ فہیم بھائی ۔ بھائی اگر آپ اردو میں لکھیں گے تو ہمیں بھی خوشی ہوگی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-02-08, 09:50 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,099
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
فورمز php اور asp میں بنایا جاسکتا ہے ۔

فورم کی پروگرامنگ کافی لمبا چوڑا کام ہے جو کہ ایک فرد کے بس سے تقریباََ باہر ہے۔

آپ اگر کوئی فورم بنانا چاہتے ہیں تو پہلے سے بنے ہوئے پروگرامز کا استعمال کرتے ہوئے اپنا فورم بنا سکتےہیں جیسا کہ
SMF, PHPBB, IPB, VB وغیرہ ان سکرپٹس میں‌ SMF اور PHPBB فری سکرپٹس ہیں

مزید معلومات اگر درکار ہوں تو ضرور لکھیے گا
شکریہ بھائی آپ نے مجھے کچھ رہنمائی دی ہے .اور مجھے مزید رہنمائی درکار ہے . کیا کوئی ایسا پروگرام ہے جس سے آسانی سے فورم بنایا جا سکے بغیر کوڈز کے استعمال کے ؟؟جسیے کہ کئی پروگرامز ہیں جو کہ بغیر کوڈنگ کئے ویب سائیٹ بنانے میں مدد دیتے ہیں.
آپ نے SMF, PHPBB, IPB, VB کا تذکرہ کیا ہے تو یہ کہاں سے مل سکتے ہیں؟؟ ان کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کر دیں.
شکریہ
S_S_G_Commando آف لائن ہے   Reply With Quote
S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا گیا
Arabian (01-07-09)
پرانا 29-02-08, 11:24 AM   #6
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

سلام،

گوگل میں ڈھونڈ لیں وہاں سے مل جائیں گے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-02-08, 02:50 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : S_S_G_Commando مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی آپ نے مجھے کچھ رہنمائی دی ہے .اور مجھے مزید رہنمائی درکار ہے . کیا کوئی ایسا پروگرام ہے جس سے آسانی سے فورم بنایا جا سکے بغیر کوڈز کے استعمال کے ؟؟جسیے کہ کئی پروگرامز ہیں جو کہ بغیر کوڈنگ کئے ویب سائیٹ بنانے میں مدد دیتے ہیں.
آپ نے SMF, PHPBB, IPB, VB کا تذکرہ کیا ہے تو یہ کہاں سے مل سکتے ہیں؟؟ ان کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کر دیں.
شکریہ

SMF کے لیے
کوڈ:
www.simplemachines.org
PHPBB کے لیے
کوڈ:
 www.phpbb.com
vbulletinیعنی VB کے لیے
کوڈ:
vbulletin.com
Invision Power Board یعنی IPB کے لیے

کوڈ:
invisionpower.com
ان ویب سائٹس پر جائیں اگر آپ کہیں سے ہوسٹنگ لیتے ہیں تو اس ہوسٹنگ میں آپ کو php bb اور SMF ایک کلک کی دوری پر ملے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
S_S_G_Commando (29-02-08), محمد کاشف حبیب (13-06-08), محمدعدنان (01-03-08), Zullu230 (12-11-08)
پرانا 01-03-08, 03:43 AM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

Good Info.............................................. ....................
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 05:08 AM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

بہت خوب عبدالقدوس بھائی بہت اچھی انفارمیشن دی ہے آپ نے
ویسے جناب انٹرنیٹ پہ بہت سی سائیٹس ہیں جہاں‌آپ اپنا فورم مفت میں بناسکتے ہیں تجربے کےلئے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 08:21 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب عبدالقدوس بھائی بہت اچھی انفارمیشن دی ہے آپ نے
ویسے جناب انٹرنیٹ پہ بہت سی سائیٹس ہیں جہاں‌آپ اپنا فورم مفت میں بناسکتے ہیں تجربے کےلئے
جی آپ نے درست ارشاد فرمایا لیکن میرے بتائے ہوئے طریقہ سے آپ کو ہی فائدہ ہے ۔

نمبر 1 فورم بنانا سیکھ جائیں گے۔

نمبر 2۔ سکرپٹ انسٹال کرنا سیکھ جائیں گے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 12:45 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

جی بھائی جان بالکل درست کہا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 12:54 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
جی بھائی جان بالکل درست کہا ہے آپ نے
جی شکریہ جناب
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 12:58 PM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

اچھا سرکار مجھے ایک بات بتائیں کہ

ایک دفعہ میں نے ایس ایم ایف انسٹال کیا اور پھر 3/2 ماہ تک میں نے اس کو نہیں چھیڑا تو جب مجھے اس کا یاد آیا اور میں نے وہ ویب اوپن کی تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہاں 300/250 ممبرز رجسٹر ہوچکے ہیں اور انہوں نے پوسٹس بھی کافی کی ہوئی تھیں لیکن سب کی سب فضول تو میں‌سوچ میں پڑگیا ---------- کافی سوچنے کے بعد میں‌نے یہ نتیجہ نکالا کہ رجسٹریشن کے لئے امیج ویریفیکیشن لازمی ہونی چاہئیے

کیا خیال ہے آپکا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (21-07-10)
پرانا 01-03-08, 01:07 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
اچھا سرکار مجھے ایک بات بتائیں کہ

ایک دفعہ میں نے ایس ایم ایف انسٹال کیا اور پھر 3/2 ماہ تک میں نے اس کو نہیں چھیڑا تو جب مجھے اس کا یاد آیا اور میں نے وہ ویب اوپن کی تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہاں 300/250 ممبرز رجسٹر ہوچکے ہیں اور انہوں نے پوسٹس بھی کافی کی ہوئی تھیں لیکن سب کی سب فضول تو میں‌سوچ میں پڑگیا ---------- کافی سوچنے کے بعد میں‌نے یہ نتیجہ نکالا کہ رجسٹریشن کے لئے امیج ویریفیکیشن لازمی ہونی چاہئیے

کیا خیال ہے آپکا
بجا ارشاد فرمایا آپ نے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 01:11 PM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

شکریہ بھائی جان ویسے کسی بھی فورم کو کسی بھی سرچ انجن کی رینکنگ میں ٹاپ پہ کیسے جگہ مل سکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فورم, فورمز, فری, کمال, پیارے, پسند, ویب, ورڈ, مفت, منتقل, انٹرنیٹ, اردو, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, جلد, خوش, خان, سرچ انجن, عبدالقدوس, عدنان, صارفین

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:25 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger