واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > ویب ڈیزائینگ




ورڈ پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 10:00 PM   #1
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ورڈ پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرنا

ورڈ پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرنا

السلام علیکم!

آج ہم دیکھتے ہیں کہ لوکل ہوسٹ پر ورڈ پریس کیسے انسٹال کرتے ہیں۔

اگر آپ کے پاس لوکل ہوسٹ نہیں ہے تو اس مراسلے سے مدد لے سکتے ہیں۔
لوکل ہوسٹ پہ سرور انسٹال کرنا؟؟؟

اس پوسٹ پر عمل کرنے سے پہلے آپ کے پاس ایک صحیح‌ لوکل ہوسٹ سرور اپاچی اور مائی ایس کیو ایل کے ساتھ موجود ہو۔

1۔ درج ذیل لنک سے ورڈ پریس کی تازہ ترین کاپی اتاریں۔
HTMLکوڈ:
http://wordpress.org/download/
2۔ اب اس زپ فائل میں موجود ڈیٹا کو ان زپ کر لیں اور ہوسٹ کے فولڈر میں کاپی کر لیں۔
ایکس ایمپ کے لیے یہ فولڈر htdocs ہو گا۔ فولڈ کا نام آپ کی مرضی کا کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن 8 حروف تک ہی بہتر ہے۔ یہاں فولڈر کا نام wp رکھا گیا ہے۔
3۔ اب اپنے براؤزر میں سرور لنک کھولیں۔
HTMLکوڈ:
http://localhost/wp/
4۔ آپ کے سامنے کچھ اسطرح کا ایرر ہو گا۔ Create a config file پر کلک کریں۔
sc1.jpg
5۔ اب اس صفحہ پر Let's Go پر کلک کر دیں۔
sc2.jpg
6۔ یہاں ہمیں کچھ ڈیٹا داخل کرنا ہے، ڈیٹا بیس نیم وہ ڈیٹابیس ہے جو کہ ورڈ پریس استعمال کرے گا۔
اس لیے ایک نئی ڈیٹا بیس بناتے ہیں۔
sc3.jpg
7۔ براؤزر میں مائی ایڈمن کھولیں
HTMLکوڈ:
http://localhost/phpmyadmin/
اب create new database میں ڈیٹابیس نام لکھیں اور create پر کلک کر دیں۔ ہم نے ڈیٹابیس کا نام mywp رکھا ہے۔
Name:  sc4.jpg
Views: 142
Size:  89.3 KB
8۔ اب آپ ڈیٹابیس کا نام mywp داخل کریں۔ اور یوزر root ہی رہنے دیں۔ اگر آپ نے sql پر پاسورڈ نہیں لگایا تو اسے خالی چھوڑ دیں وگرنہ پاسورڈ داخل کریں۔
اور submit پر کلک کریں۔
sc5.jpg

جاری ہے۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc

Last edited by معظم; 12-02-11 at 10:06 PM.
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (16-02-11), یاسر عمران مرزا (12-02-11), نورالدین (18-02-11), محمدمبشرعلی (12-02-11), محمدخلیل (12-02-11), wajee (12-02-11), طارق راحیل (07-06-11), عبدالقدوس (13-02-11)
کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-02-11 پاکستانی good work 150
12-02-11 محمدخلیل http://pak.net/%D9%88%DB%8C%D8%A8-%DA%88%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%86%DA%AF/%D9%88%D8%B1%DA%88-%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B3-%D9%84%D9%88%DA%A9%D9%84-%DB%81%D9%88%D8%B3%D9%B9-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%B9%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-509 100
پرانا 12-02-11, 10:03 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گزشتہ سے پیوستہ


9۔ اب Run Install پر کلک کریں۔
sc6.jpg
10۔ اپنی مرضی کی معلومات داخل کریں۔
sc7.jpg
اور آپ کا ورڈ پریس انسٹال ہے۔
sc8.jpg
11۔ ایڈمن میں لوگن کرنے کے لیے آپ
HTMLکوڈ:
http://localhost/wp/wp-admin/
لنک استعمال کریں گے۔ اور
HTMLکوڈ:
http://localhost/wp/
پر آپ اپنا بلاگ دیکھ سکتے ہیں۔

شکریہ
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-02-11), wajee (12-02-11), عبدالقدوس (13-02-11)
پرانا 12-02-11, 11:16 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گریٹ کام کیا ہے بھائی جی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 06:19 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک ویڈیو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 01:34 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ ایک ویڈیو
شونکریہ

-------------
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 02:00 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک مفید اور بہترین ٹیوٹوریل کے لیے بہت بہت شکریہ بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
معظم (13-02-11), عبدالقدوس (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 04:24 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ایک مفید اور بہترین ٹیوٹوریل کے لیے بہت بہت شکریہ بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی۔ بس آپ سب کی صحبت کا اثر ہے ۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-04-11)
پرانا 13-02-11, 04:26 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی بہت شکریہ
لالہ میں اس وقت آفس میں‌ہوں اور ورڈپریس چونکہ مجھے گھر والے سسٹم پہ انسٹال کرنا ہے تو میں گھر جاکر انسٹالیشن کے بعد مزید بتائو ں گا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 07:26 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (13-02-11)
پرانا 14-02-11, 04:29 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی میرے پاس ورڈپریس بالکل ٹھیک انسٹال ہوگیا ہے ۔
آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-04-11), معظم (14-02-11)
پرانا 18-02-11, 10:57 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس معلوماتی آرٹیکل کی مجھے بھی ضرورت ہے ۔
اردو ورڈ پریس کے سلسلے میں ۔
فی الحال مصروفیت کی وجہ سے تفصیلا‍ نہیں پڑھا رہا لیکن عن قریب اپلائی کر کے فائدہ اٹھاؤں گا ۔
بہت بہت شکریہ معظم بھائی آپ کا
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 06:21 PM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
اس معلوماتی آرٹیکل کی مجھے بھی ضرورت ہے ۔
اردو ورڈ پریس کے سلسلے میں ۔
فی الحال مصروفیت کی وجہ سے تفصیلا‍ نہیں پڑھا رہا لیکن عن قریب اپلائی کر کے فائدہ اٹھاؤں گا ۔
بہت بہت شکریہ معظم بھائی آپ کا
السلام علیکم!
بہت شکریہ نور بھائی ، کوئی بھی مسئلہ ہو تو بلا جھجک رابطہ کریں۔

شکریہ
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 10:50 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

اقتباس:
اب create new database میں ڈیٹابیس نام لکھیں اور create پر کلک کر دیں۔ ہم نے ڈیٹابیس کا نام mywp رکھا ہے۔


اس آپشن کے بعد میرے پاس یہ آپشن آ رہا ہے ۔
phpmyadmintbl.jpg

اور اس پر خالی رہتے ہوئے اگر Go پر کلک کرتا ہوں تو میسیج آتا ہےکہ کچھ نہ کچھ فل کر و۔
کیا کرنا ہے یہاں ۔؟

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (17-04-11)
پرانا 16-04-11, 10:59 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question



اس آپشن کے بعد میرے پاس یہ آپشن آ رہا ہے ۔
منسلکہ فائل 44282

اور اس پر خالی رہتے ہوئے اگر Go پر کلک کرتا ہوں تو میسیج آتا ہےکہ کچھ نہ کچھ فل کر و۔
کیا کرنا ہے یہاں ۔

کیا اپنی اصل سائٹ سے دیکھ کر ڈیٹا انٹر کروں؟
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-11, 12:07 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں


اس آپشن کے بعد میرے پاس یہ آپشن آ رہا ہے ۔
منسلکہ فائل 44282

اور اس پر خالی رہتے ہوئے اگر Go پر کلک کرتا ہوں تو میسیج آتا ہےکہ کچھ نہ کچھ فل کر و۔
کیا کرنا ہے یہاں ۔؟

اس اوپشن کو چھوڑ دیں یہ ڈیٹا بیس میں ٹیبل کریٹ کرنے کا ہے آپ نے جو ڈیٹا بیس کریٹ کی ہے بس اسکا نام ورڈ پریس میں دے ورڈ پریس خود اس ڈیٹا بیس میں ٹیبل کریٹ کر دے گا عبدالقدوس بھائی کی ویڈیو بھی دیکھیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-04-11), معظم (17-04-11)
جواب

Tags
database, download, sql, فولڈر, ہے۔, ہے،, کلک, کرے, کرتے, گا۔, پہلے, پوسٹ, پاسورڈ, ورڈ, لنک, چھوڑ, نئی, نام, اپنے, ایڈمن, السلام, اسے, استعمال, سامنے, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لوکل ہوسٹ پہ سرور انسٹال کرنا؟؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 30 17-04-11 05:37 AM
انسٹال وائرلیس موڈیم زارا کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 1 22-01-11 10:22 AM
سپر سٹار ڈسٹ 14 شمارے عقرب کتاب گھر 2 08-03-10 09:52 AM
فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن راجہ صاحب Ask Experts ماہرین کی رائے 14 22-11-08 08:09 PM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger