|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم دوستوں۔
آپ کو یہ بتانا چاہ رہا ہوں کہ آج میں بہت خوش ہوں وہ اس لیے کے میں اس قابل بس ہونے ہی والا ہوں کہ کوئی بھی آن لائن شاپنگ سائٹ بنا سکوں۔ میں یہاں بتاتا چلوں کہ اس ٹائم میرے خیال سے سب سے آسان کام ہے آپ کو بس کچھ چیزیں آتی ہوں
اور آپ ہر قسم کی سائٹ بنا سکتے ہیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | asakpke (24-01-11), پاکستانی (27-01-11), یاسر عمران مرزا (23-01-11), محمدعدنان (23-01-11), معظم (29-01-11), احمد بلال (23-01-11), راجہ اکرام (23-01-11), رضی (23-01-11), شاہ جی 90 (25-01-11), عبدالقدوس (23-01-11), عبداللہ آدم (29-01-11), عدنان دانی (24-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
میرا نام بھی دوست ہی ہےبھائی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل جناب تو ایک دوستوں والا کام کریں ۔۔ اپنی شاپنگ سائیٹ بنانے کا سفر کی روداد لکھ دیں۔۔ آئیڈیا کہاں سے آیا؟ مشکلات کیا کیا پیش آئیں؟ کن دوستوں نے کہاں کہاں مدد کی؟
اور اگر اس سفر کی تصاویر بھی ساتھ لگاتے جائیں تو ایک ٹیوٹرل بن جائے گا اور کہانی کی کہانی۔۔ اپکی آپ بیتی، اٹلی کے سفر کی روداد سے متاثر ہو کے یہ درخواست کر جا رہی ہے۔۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی بھائی میں شاپنگ سائٹ بنا رہا ہوں امید ہے کہ سب کو بہت پسند آئے گی۔
اور عدنان بھائی میرا خیال سے آپ اورمیں دونون مل کر کام کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسا ہو۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شاپنگ سائٹ بنا لینا ہی بڑا کام نہیں۔ اس کو چلانا، مینٹین کرنا، گاہکوں کا اعتماد حاصل کرنا اور فول پروف سیکورٹی قائم کرنا بڑے کام ہیں۔ امید ہے آپ مستقبل میں اسے اچھی طرح سنبھال پائیں گے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاپنگ سائیٹ ان لوگوںکے لئے زیادہ مفید ہے جنکا اپنا کوئی بزنس ہے۔ اور اسکی مانگ انٹرنیشنل لیول پہ بھی ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ہاں آپ کی بات سولہ آنے درست ہے۔ خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (24-01-11), شاہ جی 90 (25-01-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (25-01-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, کہاں, کوئی, کامن, ٹائم, ویب, والا, قابل, قدوس, قسم, چیزیں, چاہ, معظم, آتی, آج, آسان, اسلام, بھائی, بنا, بتانا, بس, حسن, خیال, خوش, شاپنگ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویب ڈیزائن اور ڈویلپمینٹ کیا ہے؟ | ایڈیٹر | شمارہ | 0 | 08-02-11 09:20 PM |
| ویب ڈویلوپر۔۔۔ | محمدخلیل | خاص آفرز اور اعلانات | 17 | 21-01-11 06:40 PM |
| ویب ڈیزائنرز اور ڈویلپرز کے لیے بہترین مواد | یاسر عمران مرزا | Search Engines | 11 | 07-12-10 10:48 AM |
| سافٹ ویئر ڈویلپنگ | عزیر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 30-07-10 11:42 PM |
| پروفیشنل ویب سائِٹ ڈویلپر | محمدخلیل | گپ شپ | 29 | 26-02-09 09:00 AM |