![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جیساکہ آپ بھائیوں میں سے اکثر کو معلوم ہوگا کہ ویب ڈویلپمنٹ/ ڈیزائننگ میں مبتدی ہوں ۔
میں نے حال ہی میں ایک استاد سے سیکھنا شروع کیا ہے ۔اس نے مجھے پہلی پٹی ایچ ٹی ایم ایل کی پڑھائی ۔جس سے مجھے پہلے ہی سخت الرجی ہے لیکن مجبور ہوں۔ وہ فرماتے ہیں کہ اس کے سیکھے بغیر چارہ نہیں ۔ انہوں نے مجھے ایڈوب فوٹو شاپ کے مبادیات یعنی basics بھی پڑھائے ۔جس میں بٹن وغیر ہ بنانے کے لیے سلائسنگ کا طریقہ اور ایچ ٹی ایم ایل فائل کے لیے آپٹیمائزیشن بھی شامل ہے ۔ میرے استادِ محترم کورل ڈرا میں سمجھ بوجھ نہیں رکھتے ۔وہ مجھے ایڈوب فوٹوشاپ سیکھنے کی طرف راغب کرتے ہیں ۔لیکن میں بہ نسبت ایڈوب کے ،کورل ڈرا کے استعمال میں آسانی محسوس کرتاہوں ۔ مجھے یہ تو معلوم ہے کہ ڈیزائنر /ڈویلپر حضرات ویب ڈویلپمنٹ /ڈیزائننگ کے لیے دونوں پروگرام استعمال کرتے ہیں ۔لیکن کیا کسی بھائی کو جو کورل ڈرامیں بھی مہارت رکھتاہواور ویب ڈویلپمنٹ /ڈیزائننگ سے بھی اس کاتعلق ہو، سلائسنگ اور آپٹمائزیشن کا آسان سا طریقہ معلوم ہے ؟ تاکہ میں ایڈوب فوٹو شاپ کی جھنجھٹ سے نجات پاوں۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 16-11-10 at 03:53 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-10), یاسر عمران مرزا (14-11-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کورل کے فوٹو پینٹمیںشاید یہ آسانی سے ہوجائے گا!!!
http://www.corel.com/servlet/Satelli...=1047022758583 |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کورل ڈرا ایک ویکٹر گرافک سافٹ وئر ہے جب کہ فوٹو شاپ ایک راسٹر گرافک سافٹ وئر ہے جس میں پکسلز کے ساتھ عمل کیا جاتا ہے۔ ویب کے لیے عام طور پر امیج ایڈیٹنگ اور صٍفحے کا لے آؤٹ بنایا جاتا ہے جو کورل ڈرا میں آسانی سے ممکن نہیں ۔ کورل ڈرا زیادہ تر پرنٹ ورک کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس لیے بجائے فوٹو شاپ سے عار کھانے کے اس کو سیکھنے میں دلچسپی دکھائیں۔ ویب کے لیے جس طرح فوٹو شاپ مقبول ہے کورل ڈرا اس طرح مقبول نہیں اور پسند بھی نہیں کیا جاتا۔ جیسا کہ شاہد بھائی نے بتایا کہ کورل فوٹو پینٹ میںیہ ممکن ہے۔ لیکن کورل فوٹو پینٹ اتنا عام اور پسند کیا جانے والا سافٹ وئر نہیںجس قدر فوٹو شاپ ہے۔
فوٹو شاپ میں تخلیقی صلاحیتوںکو جگانے کے لیے بے شمار ٹیوٹوریلز بھی موجود ہیں جو شاید فوٹو پینٹ میںنہ ہوں۔ فوٹو شاپ کے ایکسپرٹ انٹرنیٹ پر زیادہ موجود ہیں اس لیے اگر آپکے پاس فوٹو شاپ کا کوئی سوال ہو تو باآسانی اسکاجواب مل سکتا ہے۔ والسلام۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-11-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہت ہی آسانی ہوئی ۔اللہ تعالیٰ علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-10), یاسر عمران مرزا (15-11-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
عمران مرزا بھائی فوٹو شاپ سیکھنے کی کوشش میں ہوں لیکن فی الحال کوئی آسان طریقہ ڈھونڈنا چاہتاتھا۔
آپ کے مشورے پرضرور عمل کروں گا۔جزاک اللہ |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (15-11-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوگا, فوٹو, فوٹوشاپ, فائل, فرماتے, کورل, کرتے, پہلی, پاوں, پروگرام, ویب, نجات, مجبور, معلوم, ایڈوب, استاد, استعمال, بوجھ, حال, حضرات, سیکھے, شامل, شروع, طریقہ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گوگل کروم اور فائر فاکس براؤزرکے ذریعے براہ راست فوٹو لنک کاپی کر کے شیئر کریں | ALI-OAD | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 01-02-11 01:17 AM |
| ہمیں ماں ایک دن کے لیے یاد آتی ہے؟؟ | خرم شہزاد خرم | والدین اور بچوں کے حقوق | 22 | 30-05-10 10:36 PM |
| اصلاح فرد میں صحافت کیا کردار ادا کر سکتی ہے ؟؟ | راجہ اکرام | صحافت | 13 | 04-11-09 11:40 PM |
| کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ | راجہ اکرام | گپ شپ | 9 | 11-10-09 06:35 AM |
| ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں!!! مزاحیہ فوٹو | وجدان | میرا پاکستان | 3 | 19-08-09 12:36 AM |