| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا مزید ٹیمپلیٹ اپلوڈ کئے جانے چاہیے | |||
| ہاں |
|
0 | 0% |
| نہیں |
|
0 | 0% |
| پتہ نہیں |
|
0 | 0% |
| ایک سے زیادہ انتحابات والی رائے شماری ووٹ دینے والے: 0. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم رحمہ اللہ و برکاتہ محترم دوستو الحمد للہ آپکے لئے یہ ایک چھوٹا سا ویب سائٹ کا ٹمپلیٹ بنایا ہے جو کہ مکمل یونی کوڈ اردو میں ہے۔اور یہ آپ سب کے لئے بالکل مفت میں ہے۔میرے اس اردو کے ٹمپلیٹ کو آپ بے فکر ہو کر کسی بھی ویب سائٹ میں استمال کر سکتے ہیں۔اگر آپ اس میں رنگ آمیزی کی تبدیلی کرنا چاہیں یا اس کو اپنے نام سے استمال کرنا چاہیں تو مجھے تب بھی کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔مگر برائے مہربانی اس کو بیچئے گا نہیں۔ محترم دوستو میری خواہش ہے کہ آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ بنانے کے لئے استمال کریں۔تاکہ یونی کوڈ اردو میں زیادہ سے زیادہ اسلامی ویب سائٹ بن سکیں۔اور اگر آپ اس کو اسلامی ویب سائٹ میں نہیں استمال کرنا چاہتے تو برائے مہربانی اردو کی ترویج کے لئے تعمیری مقاصد کے لئے استمال کریں۔ اگر آپ اس ٹمپلیٹ کے بارے میں کوئی سوال جواب کرنا چاہیں تو اسی دھاگے میں کر سکتے ہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ جزاک اللہ خیر راجہ صاحب Last edited by راجہ صاحب; 12-04-08 at 06:23 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | phulpotofaqeer (24-05-09), پیاسا (30-10-08), میاں شاہد (05-12-11), منیر نیازی (26-06-08), اکرم (22-09-08), عبیداللہ عبید (09-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصویر کا اضافہ کر دیا گیا ہے
|
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | منیر نیازی (26-06-08) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1
کمائي: 7
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیمپلیٹ اوپن کس سافٹ وئیر میں ہو گی محترم؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
|
راجہ صاحب اسکو ہم ایڈٹ کیسے کریں گے؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, ویب, مفت, مکمل, اللہ, اردو, اسلامی, تصویر, جواب, سوال جواب, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رومن اردو کی یونیکوڈ میں تبدیلی | کنعان | کمپیوٹر کی باتیں | 3 | 25-08-10 11:40 AM |
| کوئی سوفٹویئر فورم پر اپ لوڈ کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ | ابوسعدقاسمی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 3 | 04-02-10 06:57 PM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| اردو یونی کوڈ تحریر کو کورل ڈرا میںامپوٹ کرنا | ابوسعدقاسمی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 12 | 18-12-09 02:17 PM |
| بڑے شہروں میںلوڈ شیڈنگ مکمل ختم | محمدعدنان | خبریں | 3 | 02-11-08 07:33 PM |