|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلام و علیکم دوستو
امید ہے کہ آپ سب لوگ بفضلِ خدا ٹھیک ٹھاک ہونگے۔ دوستوں میںنے اکثر فورمز پہ دیکھا ہے کہ وہاں ویب ڈیزائننگ کے کورسسز کروائے جاتے ہیں لیکن وہ مفت نہیں ہوتے، تو اس لئے ہم نے سوچا کہ کیوں نہ ہم یہاں فورمز پہ مفت میں ویب ڈیزائننگ سکھائیں بھئی ممبرز کو یہاں آنے کا کچھ تو فائدہ ہونا چاہیے۔ تو دوستوں اسی سلسلے میں میں آج سب سے پہلے HTMLکا کورس سٹارٹ کر رہا ہوں اور اس کےلئے میں منتظمین صاحب کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے میری Requestپہ یہ سیکشن بنایا۔ دوستو تو جیسا کہ ہم کورس شروع کرنے جارہے ہیں تو سب سے پہلے ہم کچھ باتیں طے کرلیں۔ 1۔ میری آپ دوستوں سے گذارش ہے کہ جو بھی سبق یہاں پوسٹ کیاجائے گا اس کے بارے میں اپنی قیمتی آرا سے ضرور آگاہ کیجئے گا کیونکہ اس سے ایک تو پتہ چلتا ہے کہ آپ لوگ اس میں دلچسپی لے رہے ہو، اور کام کرنے والے کی حوصلہ افزائی ہورتی ہے۔ 2- اس سیکشن میں گپ شپ منع ہے، گپ شپ کےلئے ایک علیحدہ سے سیکشن ہے۔ اگر کسی بھائی نے ٹاپک سے ہٹ کر پوسٹ کی تو جناب ہمیں مجبورا وہ پوسٹ ختم کرنی پڑے گی۔ 3۔ اس کے علاوہ کورس کے سلسلے میں آپ کو کسی قسم کی کوئی پرابلم ہو یا مدد چاہئیے ہوتو وہ آپ Helpوالے تھریڈ میں پوسٹ کرسکتے ہیں یا اس کے علاوہ فورمز کی ٹیم سے پوچھ سکتے ہیں۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی ! السلام علیکم آپ ٹھیک ٹھاک رہ کر اپنے اسباق پوسٹ کرتے رہیئے۔ ہماری طرف سے آپ کی بھر پور حوصلی افزائی، ہمت افزائی جاری و ساری رہے گی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| htmlپروگرامنگ, فورمز, گذارش, پوسٹ, ویب, لوگ, مفت, آج, اللہ, بھائی, جواب, خوش, خدا, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|