| ویڈیوز آپ اپنی پسند کی ویڈیوز اس سیکشن میں شئیر کرسکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب اس میں کسی دوسری واضح آیت کا انکار کہاں سے آ گیا۔ ![]() اسکا مطلب ہے کہ آپکا پہلا مراسلہ ادھوری معلومات پر مبنی تھا؟
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | سیفی خان (29-09-11), شمشاد احمد (29-09-11) |
|
|
#32 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تو میں نے صاف طور پر لکھا کہ پہلی وجہ / دلیل |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-09-11), شمشاد احمد (29-09-11) |
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار میرے سوال کا تفصیلی جواب دیا کرو ۔۔۔لیکن سیدھے سیدھے الفاظ میں۔ میں پیچیدہ باتیں کہیں بھی نہیں پڑھ پاتا ۔۔۔
مجھے لکھنے والوں میں سید مودودی بہت پسند ہیں۔ انکی تحریریں شوق سے پڑھا کرتا ہوں۔ لیکن آج تک انکی تفسیر قرآن نہیں پڑھی۔ کیوں؟ اس لیے کہ جب پڑھنا شروع کی تو آغاز میں ہی ایک لفظ آ گیا "چیستاں"۔۔۔۔ مجھے اُلٹیاں آنا شروع ہو گئیں کہ اب اس کو کون سمجھے۔ میں نے وہیں تفسیر بند کی اور آج تک نہیں پڑھی۔ ادھر بھی یہی ہوتا ہے جس کے مراسلہ جات تھوڑے سے مشکل الفاظ سے بھرے ہوتے ہیں۔۔۔ وہاں سے راہ فرار اختیار کر لیتا ہوں۔ پہلے عابد عنایت کے مراسلے بھی نہیں پڑھتا تھا کہ وہ بڑی مشکل باتیں کرتا تھا۔ لیکن اُس نے پھر فون کر کر کے مجھ سے پوچھنا شروع کر دیا کہ میں نے فلاں مراسلے میں کیا لکھا تھا ۔۔۔تو اب مجبوراً پڑھتا ہوں۔ ![]() سوکھی سوکھی باتاں کیا کرو اور دعا لیا کرو |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |

#35 |
|
Senior Member
![]() |
پر حیدر پائی ۔ ۔ ۔ آج آپ 1 ہی مراسلہ دو دو بار کیوں بپیج رہے ہو ۔ ۔ ۔ ہیں جی
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-09-11), شمشاد احمد (29-09-11) |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() |
مسلمانوں کی بات تو دور کی ہے کہ ایک مسلہ مومنوں کو بھی درپیش ہوگیا ہے
![]() اللہ نے قران میں فرمایا ہے کہ اللہ "متقین" سے ہی اعمال قبول کرئے گا۔ اب متقین کون ہیں ؟ کس نے اپنے اپ کو آج تک متقی کہا ہے؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-09-11), شمشاد احمد (29-09-11) |
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-09-11), شمشاد احمد (29-09-11) |
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (29-09-11) |
|
|
#39 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں صرف يہ سمجھنا چاہتا ہوں كہ آپ حضرات اہل تشيع كي نظر ميں مسلمان اور مؤمن ميں كيا فرق ہے۔۔۔ يعني ہم كس كسوٹي كي بناء پر كسي كو مسلمان اور كسي كو مؤمن قرار دے سكتے ہيں۔۔ جيسا كہ ہمارے كئي شيعہ دوستوں سے گپ شب ہوتي ہے تو وہ باہم ايك دوسرے كو مؤمن كہتے ہيں ليكن غير شيعہ كو مؤمن نہيں كہتے۔۔۔ يہي نقطہ نہ وہ واضح كر پائے ہيں اور نہ آپ نے ابھي تك كوئي ايسي كسوٹي بيان كي ہے۔۔ باقي ميں نے تفصيلي جواب دينے سے منع نہيں كيا اس جواب ميں دلائل دينے سے منع كيا ہے۔۔۔آپ اپنا مؤقف پيش كيجئے۔۔۔ اس مؤقف كو ثابت كرنے كے لئے دلائل نہ ديں۔۔۔ جب ضرورت ہوئي تو آپ سے طلب كر ليں گے۔۔۔ يار باقي صحبت باقي۔ تو ٹينشن كاہے كي۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| player, quote, ہوگئیں, کتاب, کتب, پورا, پرانی, لکھنا, لگانا, لیں, لنک, لائبریری, نہی, چکی, نایاب, نام, میراث, ملے, بک, جملہ, خان, دیکھ, دیوبند, دارالعلوم, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 10 | 14-02-12 01:02 AM |
| ”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:51 PM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:32 PM |
| دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 13-06-08 04:46 PM |
| استاد نصرت فتح علی خان ایوارڈ شو ایوان اقبال میں منعقد کیا جائیگا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 27-10-07 10:50 AM |