واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > ویڈیوز



ویڈیوز آپ اپنی پسند کی ویڈیوز اس سیکشن میں شئیر کرسکتے ہیں


امید بنو تعمیر کرو سب مل کر پاکستان کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 07:48 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امید بنو تعمیر کرو سب مل کر پاکستان کی

امید بنو تعمیر کرو سب مل کر پاکستان کی


یہ مت دیکھیں یہ ویڈیو کس کی ہے کسی جماعت کی ترجمانی ہے صرف آڈیو اور الفاظ پہ غور کرو
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-11-11), ھارون اعظم (25-11-11), یاسر عمران مرزا (23-11-11), موجو (26-11-11), راجہ اکرام (23-11-11), سحر (23-11-11), عروج (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 09:01 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت الفاظ اور خوبصور پیغام
شیئر کرنے کا شکریہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 09:09 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جمعیت کو ترانے بنانے اور پڑھنے میں ملکہ حاصل ہے
لیکن تعمیر اور جہاد محض ترانے پڑھنے سے نہیں ہوتا ہے  
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-11-11), ھارون اعظم (25-11-11), ملک اظہر (25-11-11), wajee (23-11-11), شمشاد احمد (26-11-11)
پرانا 23-11-11, 10:58 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مفید پیغام شئر کرنے کا شکریہ۔ جزاک اللہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (25-11-11)
پرانا 23-11-11, 11:27 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچپن سے آج تک صرف یہی جماعت دیکھی ھے جس کا پیغام اچھائی ونیکی ھے اور خاص بات ان میں ووٹنگ سے امیر ِجماعت چُنا جاتا ھے۔ خفیہ طور پر ضرورت مند کی مدد کرنا کہ نہ دل ٹوٹے نہ اشتہار بنے اپنی آنکھوں سے ''تب'' والد کو سفر کرتے دیکھا۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-11-11), شمشاد احمد (26-11-11)
پرانا 25-11-11, 09:47 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب کا شکریہ
واقعی ترانوں کو گانے اور لکھنے والے لگتا ہے سارے جمیعت کے حصے میں ہی آئے ہیں۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-11-11), شمشاد احمد (26-11-11)
پرانا 25-11-11, 10:42 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
جمعیت کو ترانے بنانے اور پڑھنے میں ملکہ حاصل ہے
لیکن تعمیر اور جہاد محض ترانے پڑھنے سے نہیں ہوتا ہے  
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
آپ سب کا شکریہ
واقعی ترانوں کو گانے اور لکھنے والے لگتا ہے سارے جمیعت کے حصے میں ہی آئے ہیں۔
جمعیت نے صرف ترانے نہیں بنائے، اپنے الفاظ کو عملی جامہ بھی پہنایا ہے۔ مشرقی پاکستان، افغانستان اور کشمیر میں جمعیت کے بہت سارے کارکنان نے جامِ شہادت نوش کیا ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (26-11-11), شمشاد احمد (26-11-11), عروج (27-11-11)
پرانا 25-11-11, 10:52 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل میں کسی نے داڑھی رکھی ہو تو تنکا دور سے ہی نظر آنے لگتا ہے۔
اب تنکے کا کیا ہے، وہ تو ہوا کے زور سے آ کر داڑھی سے بھی عارضی طور پر چپک جاتا ہے اور ہو سکتا ہے اُس تنکے کو داڑھی پر سے جھاڑ بھی دیا جاتا ہو۔ لیکن جس نے ایک بار دیکھا ہوگا وہ اس کو فعل ہمیشگی گردان لیتا ہے اور سب جگہ تشہیر کرتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-11-11, 01:13 AM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کوئی جماعت اسلام کا نام لیتی ہے اور گزرتے دنوں کے ساتھ لوگ اس کےساتھ شامل ہونے کے بجائے اس سے منسلک لوگ متنفر ہورہے ہوں۔
تو وہ جماعت اپنے خلوص کے باوجود اس کا طریقہ کار صحیح نہیں
یعنئ یوں کہنا چاہئے کہ
اسلام نافذ اور پھیلتا ہے ایک ہی طریقے سے یعنئ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے
اگر آپ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہورہے ہیں تو ضرور آپ کا طریقہ کار میں مسئلہ ہے

Last edited by سحر; 26-11-11 at 01:17 AM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-11-11, 01:55 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جماعت نے تو بہت مایوس کیا ہے
جماعت کے پاس قیادت کا بحران ہے مولانا کے بعد سے جماعت کی گرفت عوام پر سے مستقل کم ہوتی رہی اور اسی خوف باعث جماعت قدم با قدم پیچھے ہٹتی رہی
یہی خوف جماعت کو ہمشہ اتحاد کی طرف راغب کرتا رہا اور اتحادیوں کی غلطیوں نے جماعت ہمیشہ نقصان ہی پہنچایا
مجھے نہیں لگتا کے کسی بھی اتحاد سے جماعت کسی منزل تک پہنچ سکے
جماعت کو ازسر نو منظم کرنے اور نوجوان قیادت کو سامنے لانے کی شدید ضرورت ہے اور ساتھ ہی ایک اچھی میڈیا پالیسی کی بھی ضرورت ہے اس معاملے میں جماعت خاصی کمزور واقع ہوئی ہے

ذوالفقار مرزا ، عمران خان اور ایم کیو ایم سے اسکا سبق لینا چاہئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-11-11), محمد یاسرعلی (26-11-11), سحر (26-11-11), شمشاد احمد (26-11-11)
جواب

Tags
ہوتا, کس, پہ, پیغام, پڑھنے, پاکستان, ویڈیو, مل, ملکہ, مت, آڈیو, الفاظ, اللہ, امید, بنو, ترجمانی, تعمیر, جہاد, جماعت, حاصل, خوبصورت, دیکھیں, شکریہ, غور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کو برباد کسی نے کیا؟ حصہ دوئم تعلیم abdulrehman303 اپکے کالم 0 14-11-11 06:57 AM
افغانستان میں پاکستان کی مدد سے تعمیرکردہ ادارے دوستی کی علامت بن گئے گلاب خان خبریں 0 04-12-10 06:14 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
پاکستان اور قازقستان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر متفق عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:48 AM
اقوام متحدہ نے ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق پاکستان کا احتجاج مسترد کردیا عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger