واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > ویڈیوز



ویڈیوز آپ اپنی پسند کی ویڈیوز اس سیکشن میں شئیر کرسکتے ہیں


حیا کے کلچر کو عام کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 07:54 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حیا کے کلچر کو عام کرنا

حیا کے کلچر کو عام کرنا


یہ مت دیکھیں یہ ویڈیو کس کی ہے کسی جماعت کی ترجمانی ہے صرف آڈیو اور الفاظ پہ غور کرو
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (23-11-11), یاسر عمران مرزا (23-11-11), حیدر (23-11-11), سحر (23-11-11), عروج (23-11-11)
کمائي نے محمد یاسرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-11-11 ھارون اعظم حیا کے کلچر کو عام کرنا۔ 100
پرانا 23-11-11, 08:58 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا کے معاشرے کو کیسے عام کریں ہمارے پاکستانی چینلوں اور فلموں سے زیادہ حیا آتی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 09:16 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا کا معاشرہ صرف ایک صورت میں عام ہوسکتا ہے
کہ اپنے معاشرے کو اسلام کی قدروں کے مطابق ڈھالیں نا کہ اپنے معاشرے کو بچانے کے لیے اسلام کو مولڈ کردیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 10:58 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر بندہ خود حیا کرنا شروع کر دے تو معاشرے میں حیا عام ہو جائے گی۔ دوسروں کی فکر بعد میں کر کے پہلے خود کو بہتر بنانا اچھی بات ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-11-11), سحر (23-11-11), عروج (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 11:01 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا۔ اس نیک شئیرنگ کے لیے سوچ پر سلام۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 03:26 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو کام ہم مردوں نے بھُلا دیا تھا وہ ہماری خواتین نے سنبھال لیا ہے۔خواتین / اسلامی جمعیت طالبات نے کُچھ عرصہ سے "حیا کا کلچرعام کرنے " کا بیڑا اُٹھا رکھا ہے۔ وہ اس سلسلے میں بینرنگ، ہورڈنگز، سکول و کالج کی خواتین سے ملنا، پیمرا کو اس کے فرائض یاد دلانا اور میڈیا پر ہوتی فحاشی پر توجہ دلانا جیسے کام سر انجام دے رہی ہیں۔
اللہ انکی کوششوں کو کامیاب فرمائے۔ آمین
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
wajee (23-11-11), سحر (23-11-11), عروج (27-11-11)
پرانا 23-11-11, 03:48 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہان حیا غیرت کا سر چشمہ ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (23-11-11), عروج (27-11-11)
پرانا 25-11-11, 10:10 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جمیعت کے ترانے سن کے ہمارا بھی دل کرتا ہے کہ اب جمیعت کے ساتھ ہی رشتہ جوڑ لیں۔ کم از کم ترانے تو تعمیری ہیں۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 10:29 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
جمیعت کے ترانے سن کے ہمارا بھی دل کرتا ہے کہ اب جمیعت کے ساتھ ہی رشتہ جوڑ لیں۔ کم از کم ترانے تو تعمیری ہیں۔
ہاہاہاہاہا۔ چھا گئے ہو یار
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوسکتا, فلموں, کیسے, کلچر, کس, پہ, پاکستانی, ویڈیو, چینلوں, مت, مطابق, معاشرہ, معاشرے, آڈیو, آتی, الفاظ, اسلام, ترجمانی, جماعت, حیا, دیکھیں, زیادہ, شروع, غور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger