| ویڈیوز آپ اپنی پسند کی ویڈیوز اس سیکشن میں شئیر کرسکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شان ،سنگم، بلندی اور خدا کے لئے جیسی فلموں کے لئے جانے جاتے ہیں اور پاکستان کے ان چند اداکاروں میں آتے ہیں جو کافی وقت سے انڈسٹری میں موجود ہیں۔ اس فلم کے ٹریلر میں بڑا زور ہے اور اس میں ان عناصر کے بارے میں بات کی گئی ہے جو پاکستان میں تباہی اور فساد پھیلاتے ہیں۔ اس فلم میں جنون بینڈ کے علی عظمت بھی ہیں۔ فلم کافی سولڈ لگ رہی ہے! Last edited by shafresha; 05-01-12 at 06:55 AM. وجہ: لنک کی تصیح! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے allah ke bande کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"WAAR - 2012 ..."
This video is no longer available due to a copyright claim by Waar the movie. Sorry about that. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
علی عظمت ، میشا، عائشہ وغیرہ اس میںہیں اور اسکے علاوہ یہ فلم ISPR کے پیرول پر بنی ہے جبکہ اس فلم کے رائیٹر کا کہنا ہے کہ ISPR نے ایک پیسہ بھی نہیں دیا لیکن ٹریلر میں مجھے کچھ شخصیات ایسی لگ رہی ہیں جو آئی ایس پی آر کی بننے والی فلموں میں پیش پیش ہوتی ہیں۔ باقی فلم آنے پر ہی کچھ کہا جاسکتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عام طور پر فلمیں کوئی نہ کوئی کاروباری یا دیگر مفادات کو ذہن میں ہی رکھ کر بنائی جاتی ہیں۔ پبلک سروس یا معاشرے کی خدمت کا ان سے کوئی خاص تعلق نہیں ہوتا۔ گورے عام طور پر بڑی اچھی اچھی اور سالڈ موضوعات پر فلمیں بناتے ہیں تاہم ان کا مقصد بھی کسی کے مخصوص مفادات کو تقویت پہنچانا ہوتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بڑے ڈراموں میں سے ایک الفا،براو،چارلی تھا |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ باجی، یہ رہا صحیح لنک WAAR (2012) - OFFICIAL FIRST LOOK TRAILER - YouTube |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جناب میرے خیال سے یہ اپنے اپنے نظریے کی بات ہوتی ہے۔ ظاہر ہے کہ زیادہ تر فلمیں کاروباری مفاد کے لئے ہوتی ہیں، جس طرح کوئی دکان چلاتا ہے یا نوکری کرتا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ تقریبا ہر فلم میں کوئی نہ کوئی میسیج ضرور ہوتا ہے، چاہے وہ اچھا ہو یا برا۔ چاہے وہ عشق کے لئے ، چاہے وہ شر پسندی کے خلاف ہو یا چاہے وہ صاحب اقتدار پر تنقید ہو۔ مجھے ٹریلر سے تو فلم اچھی لگ رہی ہے، باقی عبدالقدوس بھائی نے جیسا کہا، فلم آئے گی تو آگے پتہ چلے گا۔
|
|
|
|
|
| allah ke bande کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (06-01-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| "احمد دیدات" کا "قرآن" اور "اختلاف قرات" والا کل كا "اسپیشل قرآن"۔۔۔؟ اٹھو قرآن کا دفاع کرو !!! | rana ammar mazhar | علوم قرآن کریم | 200 | 14-03-12 07:51 PM |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |