واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پاکستانی نغمے



پاکستانی نغمے پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز پر پاکستانی نغمے پڑھے جا سکتے ہیں


مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-10, 06:56 PM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

ماضی کا ایک خوبصورت گیت

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا
مت سمجھو ہم نے بھلا دیا
یہ مٹی تم کو پیاری تھی
یہ مٹی تم کو پیاری تھی
سمجھو مٹی میں سلا دیا
یہ چاند سی رت یہ سنہری کرن
اس جگمگ رت کا اک اک پل
ہم نے تم سے آباد رکھا
ہر لحظہ تم کو یاد رکھا
یہ مٹی تم کو پیاری تھی
یہ مٹی تم کو پیاری تھی
سمجھو مٹی میں سلا دیا
تم جنکے ہمیشہ قریب رہے
تم انکے قریب تو آج بھی ہو
جن لوگوں کو تم نے چاہا
تم انکے حبیب تو آج بھی ہو
یہ مٹی تم کو پیاری تھی
یہ مٹی تم کو پیاری تھی
سمجھو مٹی میں سلا دیا
تم باپ ہو بھائی ہو بیٹے ہو سرتاج بھی ہو
سورج کی طرح تم کل بھی تھے اور آج بھی ہو
یہ مٹی تم کو پیاری تھی
یہ مٹی تم کو پیاری تھی
سمجھو مٹی میں سلا دیا
مت سمجھو ہم نے بھلا دیا
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (31-10-10), ھارون اعظم (31-10-10), رضی (02-11-10), سیپ (31-10-10), شاہ جی 90 (02-11-10), عبداللہ آدم (18-12-10), صبارخ (02-11-10)
پرانا 31-10-10, 10:29 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
واہ آپی جی
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Bhatti (02-11-10), ام طلحہ (31-10-10), شاہ جی 90 (02-11-10), صبارخ (02-11-10)
پرانا 31-10-10, 10:34 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا نہیں ہے
ویسے ہمیشہ سے اپنے شہیدوں کیلئے یہ گیت مجھے بیحد پسند ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
رضی (02-11-10), شاہ جی 90 (02-11-10), عبداللہ آدم (18-12-10), صبارخ (02-11-10)
پرانا 01-11-10, 12:04 PM   #4
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت انتخاب
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (02-11-10), صبارخ (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 03:45 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 456
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوبصورت
-----------------------
Bhatti آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Bhatti کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-11-10), شاہ جی 90 (02-11-10), صبارخ (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 05:05 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-11-10), صبارخ (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 10:30 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے زبردست رضی بھائی!! میں نے بھی یہیں سے سن کر یہاں شئیر کیا تھا ورنہ اب یہ سب ٹی وی پر کہاں۔ یو ٹیوب شئیر کرنا نہیں آتا اسلئے
شکریہ
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
رضی (04-11-10), شاہ جی 90 (02-11-10), صبارخ (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 10:43 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ
ایک نظر یہاں دیکھئے اور اسی تھریڈ میں اپنی پسند کا ایک گانا پیسٹ کیجئیے
جیسے کہ آپ تصویر میں دیکھ رہی ہیں ہر یو ٹیوب ویڈیو کے ایڈریس میں = کے نشان کے بعد کچھ تحریر لکھی ہوتی ہے
1.jpg
اس کو کاپی کر لیں
2.jpg
اب اس بٹن کو کلک کریں اور ساتھ ہی Ctrl+ V دبا دیں اور بے فکر ہو کر Submit کا بٹن دبا دیں ویڈیو شو ہو جائے گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-11-10)
پرانا 03-11-10, 08:59 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



ٹرائی کر رہی ہوں دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-11-10), رضی (04-11-10), شاہ جی 90 (03-11-10)
پرانا 03-11-10, 09:01 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو گیا ہوگیا
شکریہ معظم بھائی!!
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-11-10), رضی (04-11-10), شاہ جی 90 (03-11-10)
پرانا 18-12-10, 05:34 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ہو گیا ہوگیا
شکریہ معظم بھائی!!
اب تو شئیرنگ کرنا آتی ہے پھر اب کیوں خاموشی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 06:07 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا.............

ایسے لوگ رہ رہ ر یاد آتے ہیں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 06:38 PM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ اور خوبصورت شاعری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہمیشہ, پیاری, واہ, قریب, لوگوں, لحظہ, چاند, مٹی, ماضی, مت, آباد, آج, اللہ, انکے, بھلا, بھائی, بیٹے, باپ, حبیب, خوبصورت, رکھا, سلا, سنہری, سمجھو, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 15-05-11 02:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:12 PM
تمھیں یقین ھو یا نہ ھو Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 4 19-09-07 06:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger