![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 24 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-10-11), shafresha (01-10-11), پاکستانی (06-10-11), ھارون اعظم (01-10-11), یاسر عمران مرزا (09-11-11), نیلم خان (18-10-11), نبیل خان (04-10-11), موجو (18-10-11), محمد یاسرعلی (03-10-11), محمد عاصم (06-10-11), محمدعدنان (01-10-11), مرزا عامر (02-10-11), مسلم بھائی (04-10-11), ابوسعد (12-10-11), ابن آدم (01-10-11), احمد نذیر (03-10-11), احمد بلال (04-10-11), بلال الراعی (01-10-11), جلالپوری (19-10-11), حیدر (01-10-11), حسن قادری (03-10-11), سیفی خان (19-10-11), شمشاد احمد (01-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11) |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ ،۔،م۔،،،۔،۔،
|
|
|
|
|
|
#63 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميں نے کبھی کسی سوال سے پہلو تہی نہيں کی۔ فورم پر جو دوست کئ برسوں سے ميری پوسٹنگز پڑھ رہے ہيں وہ اس بات کی گواہی دے سکتے ہيں کہ ميں نے اردو فورمز پر اٹھاۓ جانے والے قريب تمام ہی اہم موضوعات پر امريکی حکومت کا موقف واضح کيا ہے۔ اس حقيقت کا ادراک ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کی کئ برسوں کی پوسٹنگز کے غير جانبدارانہ تجزيے سے کيا جا سکتا ہے۔
ميرا قطعی طور پر يہ مقصد نہيں ہے کہ امريکی حکومت کے خارجہ پاليسی کے حوالے سے ليے گۓ ہر فیصلے پر آپ کو قائل کر کے اس کی تائيد يا حمايت کے ليے راضی کروں۔ ميں تو صرف زير بحث موضوعات کے حوالے سے امريکی حکومت کا موقف پيش کر کے بحث میں تعميری پہلو اجاگر کرنے اور توازن متعارف کروانے کی سعی کرتا ہوں۔ يہ نشاندہی بھی ضروری ہے کہ ميں امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے اپنی وابستگی واضح کرنے کے بعد اپنی بات کرتا ہوں جو ان دوستوں کے لیے اس بات کا واضح ثبوت ہے جو ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے "خفيہ مکروہ" مقاصد کے حوالے سے نت نئ کہانياں پيش کرنے پر مصر نظر آتے ہيں۔ اس تناظر میں بالکل واضح کر دينا چاہتا ہوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا کوئ بھی رکن کسی بھی فورم پر جعلی شناخت کے ذريعے اپنی راۓ کا اظہار نہيں کر سکتا۔ جہاں تک امريکہ کی عالم اسلام کے خلاف جنگوں اور مبينہ غلـبے کی سازشوں کے حوالے سے جاری بحث کا تعلق ہے تو اس ضمن ميں تو ميں نے بارہا سرکاری دستاويزات اور ريکارڈ پر موجود بيانات کے ذريعے يہ واضح کيا ہے کہ ہم کسی مخصوص مذہب، ملک يا ثقافت کے خلاف ہرگز نہیں ہيں۔ ہماری مشترکہ جدوجہد اور لڑائ ان مجرموں کے خلاف ہے جو بغير کسی تفريق کے دنيا بھر ميں بے گناہ انسانوں کو قتل کر رہے ہیں۔ جو دوست امريکہ کی عالم اسلام کے خلاف سازشوں کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہیں، ميرا ان سے سوال ہے کہ ايسا کونسا مقصد اور ارادہ امريکی حکومت کو اس بات پر مجبور کر سکتا ہے کہ وہ دانستہ اور سب کچھ جانتے بوجھتے ہوۓ ايک ايسے مذہب کو نشانہ بنا کر اس پر حملے شروع کر دے جس کے پيروکار دنيا بھر ميں ايک ارب سے زيادہ ہيں؟ ايک ملک کی حيثيت سے امريکہ دنيا کے ہر مسلم ملک کو دشمن قرار دے کر کيا حاصل کر سکتا ہے جبکہ دنيا بھر ميں ايسے ممالک کی تعداد پچاس سے زيادہ ہے جہاں مسلمان اکثريت ميں ہيں۔ امريکہ کی ايک سپر پاور ملک کی حيثيت اور اس سے متعلق بحث کو الگ رکھتے ہوۓ اس حقيقت سے کوئ انکار نہيں ہے کہ دنيا کی ديگر ممتاز اقوام کی طرح امريکہ کو بھی اس بات کا قانونی حق اور اس جائز خواہش کو تقويت دينے کا اختيار ہے کہ وہ اپنی عوام کے بہتر معاشی مستقبل اور دنيا کی دیگر ترقی يافتہ اور خوشحال اقوام میں اپنا ممتاز مقام بنانے کے ليے تگ ودو اور کوشش کرے۔ ليکن ان عالمی خواہشات اور مقاصد کی تکيمل تو درحقيقت اس بات کی متقاضی ہيں کہ امريکہ دنيا بھر کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو خوشگوار بنيادوں پر استوار کرے۔ ہم اس حقيقت سے بخوبی واقف ہیں کہ ہم اس وقت تک حقيقی ترقی نہيں کر سکتے جب تک کہ دنيا کے ديگر ممالک بھی اس عمل ميں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ امريکہ سميت کسی بھی ملک کے ليے يہ ممکن نہيں ہے کہ وہ تمام سياسی، سفارتی اور دفاعی ضروريات کو نظرانداز کر کے صرف مذہب کی بنياد پر خارجہ پاليسی ترتيب دے اور اور اسی بنياد پر ملکی مفاد کے فيصلے کرے۔ علاوہ ازيں اگر امريکی حکومت 911 اور القائدہ کو، کچھ تبصرہ نگاروں کی راۓ کے مطابق محض مسلم ممالک پر حملے کے ليے جواز کے طور پر استمال کر رہی ہے تو پھر ميرا سوال يہ ہے کہ کيا وجہ ہے کہ القائدہ اور اس سوچ سے منسلک تنظیميں اپنے جرائم کو چھپانے کی کوشش میں غير مسلموں کے خلاف جہاد کے دلفريب نعرے کی آڑ میں مسلمانوں کو زيادہ نقصان پہنچا رہی ہیں۔ کيا يہ درست نہيں ہے کہ سعودی عرب سميت دنيا کے قريب تمام اہم مسلم ممالک دہشت گردی کے سدباب اور دنيا بھر میں اس عفريت سے انسانی زندگيوں کو محفوظ کرنے کے ليے ہمارے نظريات اور سوچ کے حامی ہیں۔ کيا آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ عالمی سطح پر ايسا اتفاق راۓ، وسائل میں شراکت اور عالمی اتحاد ممکن ہو سکتا تھا اگر امريکہ دنيا بھر میں فقط مسلمان کو شکار کرنے اور انھی پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہوتا؟ ايمانداری اور دانش کے اصولوں پر اس سوچ کو پرکھيں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook |
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (18-10-11) |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
آپ نے بہت اچھا لکھا ہے اور صحیح دلیل دی ہے کہ امریکہ کی کاروائی اسلام کے خلاف نہیںبلکہ دہشت گردی کے خلاف ہے۔ لیکن جونہی اسرائیل کا نام آتا ہے تو سب دلائل، جواز اور اصول دھرے کے دھرے کیوںرہ جاتے ہیں؟ کیا فلسطین میں ہونے والے مظالم پر آنکھیں بند کرنا اور باقی دنیا میں دہشت گردوں کے صفایا کے نام پر چڑھ دوڑنا امریکی آئین کے مطابق ہے؟ اور کیا وجہ ہے کہ بھارت میں شیو سنا جیسی شدت پسند جماعت آج تک عالمی افق پر وہ پزیرائی حاصل نہیں کر سکی جو ٹی ٹی پی کو محضچند سالوں میںحاصل ہوئی؟ میرا تعلق پاکستان کے اس نوجوان طبقے سے ہے جن کو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا نصیب ہوا اور سو کالڈ پڑھے لکھے نوجوان طبقے میںکہیں شمار ہوتا ہے ۔ لیکن میں ایسی پالیسیوںپہ قائل نہیں ہو پا رہا کیونکہ مجھے واضح دوغلا پن نظر آتا ہے۔ جس دن امریکہ فلسطین کو اس کا حق اور اسرائیل کو ظلم اور غاصبانہ قبضے سے باز ، کشمیر میں ریفرنڈم اور شیو سنا کو دہشت گرد جماعت کے طور سے تسلیم کرے گا ، میں قائل ہو جاؤں گا کہ یہ سب پالیسیاں اسلام کے خلاف نہیں۔ صرف پولیو کی مہم چلانے اور چندہ اور مہنگے قرضے دینے سے قائل ہونے والا کوئی احمق ہی ہو سکتا ہے کوئی باشعور شہری نہیں۔ والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | ننھا بچہ (25-10-11), محمدعدنان (25-10-11), احمد نذیر (02-11-11), جلالپوری (19-10-11), حیدر (18-10-11), راجہ اکرام (18-10-11), رضی (18-10-11), سیفی خان (18-10-11), شمشاد احمد (18-10-11) |
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() |
معظم پائی یہ کیا کردیا آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔ ا ب تو کسی صورت بھی نوکری نہیں مل سکتی ۔ ۔ ۔
![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | معظم (18-10-11), شمشاد احمد (18-10-11) |
|
|
#66 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#67 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | رضی (18-10-11), شمشاد احمد (18-10-11) |
|
|
#68 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جي معظم بھائي پير ہوتا ہي اسي ليے ہے كہ اس كي ماني جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ كہيں ايسا نہ ہو كہ فريڈم اور سپيچ كے چكر فريڈم تو رہے پرلي طرف آپ كي سپيچ ہي بند ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
يار كچھ تو خوف خدا كرووووووووووووووووووووو مائي باپ كے ترجمان كو يوں صاف صاف تھوڑا ہي كہتے ہيں۔۔ 21ويں صدي كے جمہوري اخلاقيات كا تقاضا ہے كہ بندہ گول مول بات كرتا ہے۔۔۔۔ جمہوري دور ميں آپ كيا خلافت كا طرز كلام اختيار كر بيتھے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#69 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ايک جانب تو کچھ راۓ دہندگان اس بنياد پر امريکہ کے خلاف نفرت کو درست قرار ديتے ہیں کہ امريکہ ايک طاغوتی قوت ہے جو دنيا بھر ميں اپنے سياسی حل مسلط کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ دوسری جانب کئ دہائيوں پرانے فلسطین اور کشمير جيسے عالمی مسائل کا حوالہ دے کر امريکہ پر يہ الزام لگايا جاتا ہے کہ ہم اپنی مبينہ کٹھ پتلی رياستوں کی پشت پناہی کر کے اور کوئ کاروائ نا کر کے براہ راست ان انسانی زيادتيوں کے ذمہ دار ہیں۔
اس ميں کوئ شک نہيں کہ کشمير اور فلسطين سميت دنيا کے دیگر عالمی تنازعات کے نتيجے ميں بے شمار انسانی جانوں کا زياں ہو چکا ہے۔۔ ليکن کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ اگر امريکہ تمام فريقین پر ان کی مرضی اور اتفاق راۓ کے بغير کوئ حل مسلط کرنے کی کوشش کرے تو اس صورت میں پائيدار اور طويل المدت امن کا خواب پورا ہو سکتا ہے؟ چونکہ کئ دہائيوں پرانے کشمیر اور فلسطين کے تنازعات ميں بے گناہ افراد ہلاک ہوۓ ہيں اس لیے کيا ان دہشت گردوں اور خود ساختہ آزادی کے متوالوں کی کاروائياں اس بنياد پر جائز ہيں کہ ان ميں اس حوالے سے شديد غم وغصہ پايا جاتا ہے؟ کشمير اور فلسطين سميت ديگر علاقائ اور عالمی تنازعات اور دہشت گردی کی موجودہ لہر ميں اہم ترين فرق يہ ہے کہ تمام عالمی برادری بشمول پاکستان کے اس حقيقت کا ادارک بھی رکھتی ہے اور اس کو تسليم بھی کرتی ہے کہ دہشت گردی ايک عالمی عفريت ہے جس کا خاتمہ تمام فريقین کے ليے اہم ہے۔ اس کے مقابلے ميں ديگر تنازعات میں فریقين کے مابين اختلافی موقف اور نقطہ نظر کا ٹکراؤ ہے۔ چونکہ کشمير اور دنيا کے ديگر علاقوں ميں بے گناہوں کا خون بہہ رہا ہے اس لیے پاکستان اور افغانستان ميں بھی عورتوں اور بچوں کا قتل قابل فہم ہے ؟ يا اس کی توجيہہ پيش کی جا سکتی ہے ؟۔ سياسی اختلافات کی بنياد پر دوسروں کے خلاف کھلم کھلا دہشت گردی کا لائسنس نہیں ديا جا سکتا۔ اگر آپ کے کسی چاہنے والے کا چہرہ زخموں کے باعث سرخ ہو چکا ہو تو اس کا يہ مطلب نہيں ہے کہ اظہار يکجہتی کے نام پر آپ بھی دانستہ اپنا چہرہ مار پيٹ کر سرخ کر ليں۔ اس دليل کی کمزوری اور ہر وہ شخص جو دہشت گردی کے گروہوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی ہمدردی کے جذبات يا حمايت کا اظہار کرتا ہے اس بات سے عياں ہے کہ ان بے گناہ افراد کے حوالے سے کسی بھی قسم کی ہمدردی يا رعايت کے اظہار سے اجتناب کيا جاتا ہے جو ان مجرموں کی کاروائيوں کا نشانہ بن رہے ہيں۔ آپ دنيا کے مختلف علاقوں ميں ہونے والے واقعات کے حوالے سے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں، جبکہ اسی دوران پاکستان کے گلی کوچوں ميں بے گناہ پاکستانی شہری دہشت گردی کی کاروائيوں کا شکار بن رہے ہیں۔ اس میں کوئ شک نہیں کہ فلسطين کے مسلۓ اور اس کے نتيجے میں بے گناہ انسانی جانوں کے ہلاکت امريکہ سميت تمام عالمی برادری کے ليے ايک لمحہ فکريہ ہے۔ ليکن اس مسلۓ کے حوالے سے بھی امريکی حکومت تشدد کی محرک يا وجہ نہيں بلکہ تنازعے کو حل کرانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ ہم تمام متعلقہ فريقين کے مابين کدورتيں ختم کرا کر خطے ميں پائيدار امن کے ليے ہر ممکن کوشش کر رہے ہيں۔ اس حوالے سے ہماری پوزيشن اور نقطہ نظر کو بے شمار عرب ممالک کی حمايت بھی حاصل ہے۔ ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ امريکی حکومت اسرائيل سميت دنيا کی کسی بھی ملک کی فوج يا اس کی جانب سے کسی قسم کی عسکری کاروائ کی ذمہ دار نہيں ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook |
|
|
|
|
|
#71 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
- اسرائیلی "دہشت گرد" فلسطین میں نہتے لوگوں پر بم برسائیں ، ان کی نسلیں تباہ کر دیں اور ملک پر قبضہ کر لیں تو وہ ایک پرانا تنازعہ ہو گیا ۔۔ یعنی ایک مسلح گروپ نے زمین کے ایک ٹکڑے پر قبضہ کر کے اپنی ریاست قائم کر لی وہ جائز ہے ۔ اقتباس:
میرا آپ کو یہ دو پیغام لکھنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ حقیقت کو تسلیم کر کے بات کیجئے تاکہ پڑھنے والے کو آپ کی بات میں کچھ وزن نظر آئے۔ اس دعا کے ساتھ اجازت چاہوں گا، اللہ تعالیٰ ملک پاکستان پر رحم فرمائے اور ہر قسم کے ظاہری باطنی دشمنوں سے محفوظ رکھے۔ دنیا میں جتنے ظالم دہشت گرد ، معصوم لوگوں پر ظلم کر رہے ہیں اللہ ان کو نیست و نابود فرمائے۔ آمین |
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#72 |
|
Senior Member
![]() |
معظم بھائی امریکا میں ہوتے تو اپنا ٹکٹ کاٹنے کا مشورہ دیتا ،
اتنے تلخ حقائق دو مکاتب ِ فکر سےتعلق رکھنے والے بیان کرسکتے ہیں ایک طالبان دوسرا وہ شخص جو اپنا سر ہتھیلی پر رکھ کر اپنے آپ کو مردہ فرض کرے ۔ |
|
|
|
|
|
#73 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
![]() ![]() ![]()
|
||
|
|
|
|
|
#74 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات اتنی سادہ اور آسان ہوتی تو پھر ہم کو سمجھ آ جانی چاہیے تھی لیکن فواد صاحب! بات اتنی سادہ نہیں ہے آپ کے ممدوح امریکہ کو صرف اپنا مفاد نظر آتا ہے اور دوسروں کی ہر اچھی بات جو ان کے مفاد کے خلاف
ہو وہ اس پر اپنی جانبدارانہ راءے کے اظہار سے نہیں چوکتا۔۔۔۔ عرب میں اٹھنے والی حالیہ تحریکوں کو ہی دیکھ لیں اس میں لیبیا جیسے اچھے بھلے ملک کو صرف تیل کے لللچ میں خاک اور خون میں نہلا دیا گیا ہے بحرین میں ایک فرقہ کے لوگوں کو جمہوریت کے نام پر تشدد پر ابھارا گیا ہے۔۔۔اور ایسے ہی تمام مسلم ممالک میں کیا جا رہا ہے لیکن گھبرائے نہیں یہ آگ اب یورپ میں بھی پھیل رہی ہے اور accupy wall street کے نام سے چلنے والی تحریک اب پورے یورپ اور امریکہ میں پھیل رہی ہے،،،،،اللہ نے چاہا تو اب جلد ہی سب کو مکافات عمل کا سامنا ہو گا |
|
|
|
|
|
#75 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہیں،, ہے۔, کرتے, ویت, والی, لوگ, چہرے, چیت, مسلمان, ایمان, اقوام متحدہ, تحریک, جواب, حق, حضرات, دہشتگردی, دینا, دیتا, دوستوں, سوال, سوالات, ساحل, ضروری, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیجیٹل کیمرہ | محمدخلیل | گپ شپ | 2 | 01-07-11 12:35 PM |
| دنیا کا سب سے پہلا ڈیجیٹل کیمرہ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 3 | 20-11-09 01:20 AM |
| آپ کی اپنی سوشل ویب سائیٹ۔ | اکرم | عمومی بحث | 7 | 12-10-09 06:59 PM |
| دوستوں کو نئی ویب سے متعارف کرواؤ | رضی | ویب سائٹس کا جائزہ | 17 | 20-05-09 07:50 PM |
| میرا نیاء ڈیجیٹل کیمرا | محمد کاشف حبیب | خریدوفروحت | 11 | 27-07-08 11:46 AM |