![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 24 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-10-11), shafresha (01-10-11), پاکستانی (06-10-11), ھارون اعظم (01-10-11), یاسر عمران مرزا (09-11-11), نیلم خان (18-10-11), نبیل خان (04-10-11), موجو (18-10-11), محمد یاسرعلی (03-10-11), محمد عاصم (06-10-11), محمدعدنان (01-10-11), مرزا عامر (02-10-11), مسلم بھائی (04-10-11), ابوسعد (12-10-11), ابن آدم (01-10-11), احمد نذیر (03-10-11), احمد بلال (04-10-11), بلال الراعی (01-10-11), جلالپوری (19-10-11), حیدر (01-10-11), حسن قادری (03-10-11), سیفی خان (19-10-11), شمشاد احمد (01-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11) |
|
|
#121 |
|
Senior Member
![]() |
ہاں رضی بھائی ! "غیر جانبدار" ، "آزاد" اور " تفتیشی" صحافت کی بدولت ، چند ماہ سے اب میں بھی امریکا کی معصومیت پر ایمان لایا ہوں آپ دونوں بھی یہ قلادہ گردن میں ڈال دیجیے ۔
|
|
|
|
|
|
#122 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اچھا تھریڈ ہے سوچا عاشقین کے لیئے یہاں بھی لگا دوں
تصور کریں ( JUST IMAGINE ) |
|
|
|
|
|
#123 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#125 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (01-01-12) |
|
|
#128 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
يہ نقطہ نظر يا سوچ کہ پاکستان ميں دہشت گردی اور خود کش حملوں کی لہر امريکی حکومت کی مرہون منت ہے محض ايک حيران کن دليل اور زمينی حالات اور حقائق سے دانستہ انکار ہی قرار ديا جا سکتا ہے۔ ملا عمر کے حاليہ بيانات جن ميں طالبان کے حملوں کے نتيجے ميں معصوم پاکستانی شہريوں کی ہلاکت کا اعتراف موجود ہے ان لوگوں کی آنکھيں کھولنے کے ليے کافی ہے جو بدستور بے سروپا سازشوں پر يقين کيے ہوۓ ہيں۔
کوئ بھی دانش مند شخص ان درجنوں آڈيو ويڈيو پيغامات، ٹی وی انٹرويوز اور پريس کانفرنسوں کو کيسے نظرانداز کر سکتا ہے جس ميں دہشت گرد تنظيموں کے ليڈران نے برملا پاکستانی شہريوں کو نشانہ بنانے کی دھمکياں دی تھيں؟ کيا ان انٹرويوز ميں کسی امريکی يا بليک واٹر کے کسی ملازم کی موجودگی کی تصديق کی جا سکتی ہے؟ الفاظ سے زيادہ عملی اقدامات کی اہميت ہوتی ہے۔ جہاں تک امريکہ کا تعلق ہے تو ميں اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کی جانب سے جاری اس پريس ريليز کا ذکر کرنا چاہوں گا جس ميں امريکی حکومت کی جانب سے صوبہ سرحد کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ليے دی جانے والی حاليہ امدادی سامان کی تفصيل موجود ہے۔ امريکی حکومت نے پشاور ميں منعقدہ ايک تقريب کے دوران پختونخواہ پوليس کے ليے چار بم ڈسپوزل وينز اور 100 سے زائد موٹر سائيکل فراہم کيں۔ يہ سامان امريکی سفارت خانے کے نارکوٹکس افيرز سيکشن کے تحت پوليس کی امداد سے متعلق پروگرام کے ضمن ميں مہيا کيا گيا۔ امريکہ کی جانب سے پاکستان کی سيکورٹی فورسز کے ليے ايسی امداد کی بے شمار مثاليں موجود ہيں۔ امريکی کونسل جرنل ميری رچرڈز نے اس موقع پر پاکستان کی سيکورٹی فورسز کو خراج تحسين پيش کيا اور کہا کہ "ميں صوبہ خيبر پختونخواہ کی پوليس کی جرات اور عزم کی قدر کرتی ہوں۔ يہ ان کی اپنے فرائض سے گہری وابستگی ہی ہے جس کی بدولت پشاور اور صوبہ خيبر پختون خواہ کی لوگوں کی حفاظت مجرموں اور پرتشدد عسکريت پسندوں سے ممکن ہو سکی ہے۔ مجھے اميد ہے کہ جو سامان آج ہم مہيا کر رہے ہيں، اس کی بدولت مستقبل ميں يہ اپنے فرائض کی ادائيگی بحفاظت اور احسن طريقے سے کر سکيں گے"۔ اب تک امريکہ کی جانب سے خيبر پختون خواہ کی پوليس کی صلاحيتوں ميں اضافے اور صوبے ميں سيکورٹی کی صورت حال بہتر بنانے کے ضمن ميں 75 ملين ڈالرز کی امداد فراہم کی جا چکی ہے۔ اس سے پہلے جو سازوسامان فراہم کيا جا چکا ہے اس ميں پوليس کی گاڑياں، آرمڈ کيرئير، جينريٹرز، سولر پينلز، ريڈيو، دوربين، فرسڈ ايڈ اور ديگر اشياء شامل ہيں۔ Donations to the KPK Police - a set on Flickr کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ امريکی حکومت پاکستان ميں حکام بالا تک وسائل کی دستيابی کی يہ کاوشيں کر رہی ہوتی اگر ہمارے ارادوں اور نيت ميں فتور ہوتا؟ اس کے علاوہ يہ سوال بھی توجہ طلب ہے کہ اگر ہماری حکومت پر بے سروپا سازشوں کے حوالے سے جو الزامات لگاۓ جاتے ہيں ان ميں ذرا بھی صداقت ہوتی تو کيا پاکستان کے افسران بالا، قانون نافذ کرنے والی ايجينسياں اور مسلح افواج ہماری امداد اور فراہم کيے جانے والے سازوسامان کو قبول کر ليتے؟ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook |
|
|
|
|
|
#129 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اگر 75 ملین ڈالر کے سامان کی فہرست مع ٹیکس مل جاتی تو سمجھنے میں آسانی ہوتی۔ شکریہ کے ساتھ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#130 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہیں،, ہے۔, کرتے, ویت, والی, لوگ, چہرے, چیت, مسلمان, ایمان, اقوام متحدہ, تحریک, جواب, حق, حضرات, دہشتگردی, دینا, دیتا, دوستوں, سوال, سوالات, ساحل, ضروری, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیجیٹل کیمرہ | محمدخلیل | گپ شپ | 2 | 01-07-11 12:35 PM |
| دنیا کا سب سے پہلا ڈیجیٹل کیمرہ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 3 | 20-11-09 01:20 AM |
| آپ کی اپنی سوشل ویب سائیٹ۔ | اکرم | عمومی بحث | 7 | 12-10-09 06:59 PM |
| دوستوں کو نئی ویب سے متعارف کرواؤ | رضی | ویب سائٹس کا جائزہ | 17 | 20-05-09 07:50 PM |
| میرا نیاء ڈیجیٹل کیمرا | محمد کاشف حبیب | خریدوفروحت | 11 | 27-07-08 11:46 AM |