|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 314
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے اجل کنول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ واقعی افسوسناک ہے، جس طرح دہشت گرد اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مذہب کا استعمال کرتے ہیں اور پھر لوگوں کو قتل کرنے کے جواز بھی مذہب سے نکالتے ہیں، بھلا کوئی مذہب کسی معصوم کی جان لینے کا کہہ سکتا ہے۔
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | A Nawaz Khan (27-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالہ فرماتے ہین:
’’جس نے کسی شخص کو بغیر قصاص کے یا زمین میں فساد (پھیلانے کی سزا) کے (بغیر، ناحق) قتل کر دیا تو گویا اس نے (معاشرے کے) تمام لوگوں کو قتل کر ڈالا۔‘‘) المائدة، 5 : 32( کہو، وہ (اللہ) اس پر قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب اوپر سے نازل کر دے، یا تمہارے قدموں کے نیچے سے برپا کر دے، یا تمہیں گروہوں میں تقسیم کر کے ایک گروہ کو دوسرے گروہ کی طاقت کا مزہ چکھوا دے۔(سورۃ الانعام ۶۵) وہ شخص جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اس پر اللہ کا غضب اور لعنت ہے اور الللہ نے اُسکے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے۔(سورۃ النساء۔۹۳) ولا تقتلوا النفس التی حرم اللہ الا بالحق “ ۔( اور جس نفس کو خداوند عالم نے حرام قرار دیا ہے اس کو بغیر حق قتل نہ کرو) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع میں فرمایا۔ تم (مسلمانوں) کے خون، اموال اور عزتیں ایکدوسرے پر حرام ہیں، اِس دن (عرفہ)، اس شہر (ذوالحجۃ) اور اس شہر(مکہ) کی حرمت کی مانند۔ کیا میں نے تم تک بات پہنچا دی؟ صحابہ نے کہا ”جی ہاں۔ ”مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے قتال کرنا کفر ہے۔” مسلمان کو قتل کر دینا جہنم میں داخلے کا سبب ہے لیکن اس کا مصمم ارادہ بھی آگ میں داخل کر سکتا ہے۔ ” جب دو مسلمان اپنی تلواریں لے کر ایک دوسرے سے لڑ پڑیں تو وہ دونوں جہنم میں جائیں گے۔” صحابہ نے دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول! ایک تو قاتل ہے (اس لیے جہنم میں جائے گا) لیکن مقتول کا کیا قصور؟ فرمایا ” اس لیے کہ اس نے اپنے (مسلمان) ساتھی کے قتل کا ارادہ کیا تھا۔” قرآن کریم میں مفسد فی الارض اور محارب جو کہ دوسروں کی جان اور مال کو خطرہ میں ڈالتے ہیں ،کے لئے بہت سخت احکام بیان ہوئےہیں۔ ماسواےکسی کو قتل کرنے کے بدلے میں قتل کرنا اور زمین پر فساد پھیلانے والے کو قتل کرنا ۔ ان دونوں صورتوں کے علاوہ کسی بے گناہ کا قتل کرنا جائز نہیں ہے۔ القائدہ اور طالبان کے گٹھ جوڑ نے ملت اسلامیہ اور پاکستان کے مسلمانوں کو جتنا نقصان پہنچایا ہے کسی اور نے نہین۔ ان کے مظالم کے آگے ہلاکو اور چنگیز خان کے مظالم ہیچ ہین۔ انہوں نے قران اور اسلام کی غلط تشریحات کرکے اسلام کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ مگر نا جانے ہم سب کب خواب غفلت سے بیدار ہونگے؟ Last edited by A Nawaz Khan; 27-09-11 at 05:51 PM. وجہ: Typos |
|
|
|
| A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | allah ke bande (28-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افسوس ہے کہ ایسے نظریات پیش کیے جاتے ہیں جن میں اسلام کے نام پر بے گناہوں کا قتل جائز سمجھا جاتا ہے اور بے گناہوں پر حملے کرنے کو کہا جاتا ہے۔ خدا ہم سب کو ایسے اعمال سے دور رکھے۔
|
|
|
|
| allah ke bande کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (19-10-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, express, size, story, url, ہے۔, ہے،, کیسے, کوئی, کرتے, قتل, لوگ, نام, مجبور, مسلمانوں, اپنے, ایسا, انسانی, اسلام, حقیقت, خلاف, دہشت, ذکر, روز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟ | Hina4malik | کتاب گھر | 8 | 07-11-11 08:40 AM |
| لیاری ہی کیوں؟ | شمشاد احمد | خبریں | 2 | 29-07-11 11:17 PM |
| آخر کیوں؟ | shafresha | عمومی بحث | 22 | 10-12-09 10:38 PM |
| خبطِ عظمت کا جنون !!,,,,آخر کیوں؟ | shafresha | عمومی بحث | 9 | 30-11-09 11:29 PM |
| نظام عدل کے نفاذ کی مخالفت کیوں؟ | راجہ اکرام | اپکے کالم | 10 | 13-05-09 11:27 PM |