واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




آزاد کشمیر کا دارلحکومت مظفرآباد بھی دہشت گردی کی آڑ میں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-09, 10:55 PM   #1
آزاد کشمیر کا دارلحکومت مظفرآباد بھی دہشت گردی کی آڑ میں۔
monee3s monee3s آف لائن ہے 27-12-09, 10:55 PM

اسلام علیکم!
دہشت گردی پورے پاکستان میں پہلی ہوئی ہے۔ ہر روز پاکستان میں مختلف شہروں میں دماکھے ہو رہے ہیں اور ان میں بہت سے زخمی اور بہت سے مرتے ہیں۔ ان سب میں مظفرآباد واحد شہر تھا جہاں دہشت گردی نہیں تھی۔ دو، تین مرتبہ دہشت گرد آئے بھی تھے مگر آرمی اور پولیس کے ہاتھوں مارے گے۔ مظفرآباد کو پرسکون شہرمانا جاتا ہے۔ مگر مظفرآباد بھی دہشت گردی کی آڑ میں آگیا۔ آج شام کو مرکزی امام بارگاہ میں ایک خودکش حلمہ آور آیا اور چیکنگ کے دوران اپنے آپ کو اڑا دیا۔
جس میں تقریبا 80 کے قریب زخمی اور 10 کے قریب مر گئے۔ میں نے اگر لاشیں دیکھیں ہے تو 8 اکتوبر کے ہولناک زلزلے میں‌اور آج دماکھے کے بعد۔ آخر یہ لوگ کیا چاہتے ہیں۔ ان کا مشن کیا ہے۔ یہ کب تک دہشت گردی پہلاتے رہیں گے؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
monee3s's Avatar
monee3s
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 316
Reply With Quote
پرانا 28-12-09, 03:37 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنگ نظیر سوات کے بعد اب جنت نظیر کشمیر کی باری آنے کا سُن کر دُکھ ہوا۔ نہ جانے یہ آگ کس کس کا نشیمن جلائے گی۔
جب تک ہم لوگ دہشت گردوں کو اپنا سربراہ حکومت بناتے رہیں گے تب تک ایسا ہوتا رہے گا ۔اللہ ہمارے حال اور مستقبل پر رحم کرے۔آمین
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
monee3s (28-12-09)
جواب

Tags
ہے۔, گے؟, گردی, پہلی, پولیس, پورے, پاکستان, لوگ, چاہتے, مگر, مختلف, مرکزی, آیا, آج, آزاد, اپنے, امام, اسلام, تین, جہاں, جاتا, خودکش, دہشت, روز, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میر بھی کیا سادہ ہیں۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 28-11-10 05:59 PM
اب کتے بھی شاپنگ کرنے لگے ہیں۔ وقاص احمد ضیاء دلچسپ اور عجیب 0 27-02-10 11:03 AM
کچھ اسلامی جذبات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 4 16-04-09 08:30 PM
انوکھی چٹانیں۔۔ champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 3 23-03-09 07:55 AM
ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا شعر و شاعری 8 17-08-08 12:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger