|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2454
|
||||
| 21 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-08-10), کنعان (22-08-10), یاسر عمران مرزا (21-08-10), چیتا چالباز (06-09-10), ناصحی (22-08-10), منتظمین (21-08-10), محمدمبشرعلی (21-08-10), مرزا عامر (21-08-10), مسلم بھائی (22-08-10), ziamurtaza (21-08-10), اویسی (21-08-10), ابن آدم (10-10-10), ابرارحسین (21-08-10), احمد بلال (22-08-10), جاویداسد (22-08-10), راجہ اکرام (22-08-10), رضی (23-08-10), شمشاد احمد (22-08-10), عبدالقدوس (21-08-10), عبداللہ آدم (22-08-10), عبداللہ حیدر (21-08-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس قوم کا فرد ہونے پر شرمندگی محسوس ہو رہی ہے۔ جب ہمارے ظلم اس حد تک بڑھ جائیںتو کیا عذآب نازل نہیںہو گا۔ اور تف ہے ان لوگوں پر جو شعوری طور پر افراد کے لاشعور میں اس طرح کی تربیت ڈالتے جارہے ہیں۔ میں اپنی قوم کو ایک باعزت قوم تصور کرتا تھا اور جب بھی کوئی ایسا سین دیکھتا تھا جس میں بھرے بازار میں کسی بے گناہ / عورت کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہو تو میں ہمیشہ فخر محسوس کرتا تھا کہ ہم ایک باوقار قوم ہے ایسا کبھی بھی پاکستان میں نہیں ہو سکتا ہم مر تو سکتے ہیں لیکن کسی بے گناہ کے ساتھ اس طرح کی زیادتی ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔ لیکن افسوس میری قوم نے مجھے سے میرا یہ فخر بھی میرے اپنے شہر میں چھین لیا۔ جتنا تہی دامن میںآج ہوں شائد پہلے کبھی بھی نہ ہوا تھا۔ کوئی شرمندگی سی شرمندگی ہے۔۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-08-10), فیصل ناصر (21-08-10), کنعان (22-08-10), اویسی (21-08-10), ابرارحسین (21-08-10), حسنین ایوب (21-08-10), راجہ اکرام (22-08-10), شمشاد احمد (22-08-10), عبدالقدوس (21-08-10), عبداللہ آدم (22-08-10), عبداللہ حیدر (21-08-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خدا گواہ ہے الفاظ نہیں مل رہے کہ اس بارے میں کیا کہوں،میں بڑا آپٹومسٹ تھا، کہ پاکستان ایک عظیم لوگوں کا ملک ہے اور کچھ بھی ہو جائے ،جتنی بھی مشکلات آجائیں ہم ان سے نبٹ لیں گے۔لیکن اب یہ دیکھ کر میں متزلزل ہوگیا ہوں ،کہ کہیں میں غلط توقعات تو وابستہ کیے ہوئے نہیں ہوں ۔ایسی بربریت ،ایسی درندگی اور اتنے لوگوں کے سامنے! ان میں سے کوئی ایک بھی کلمہ حق کہنے والا نہیں تھا؟
پچھلے آدھے گھنٹے سے میں تین دفعہ رو چکا ہوں اور اپنی ہچکیوں کی آواز کو بڑی مشکل سے دبا سکا ہوں۔اس دوران اللہ تعالٰی سے کتنی دفعہ معافی مانگ چکا ہوں اور بار بار توبہ کر رہا ہوں ،لیکن میرے دل سے یہی آواز نکل رہی ہے کہ اس دہائی میں ’’ یہ پاکستان‘‘ نہیں رہے گا۔ بس ایک ہی بات ذہن میں آرہی ہے کہ اب آر یا پار کا وقت ہے اگر تو ہم لوگ پلٹ گئے تو بچ جائیں گے ورنہ ہمارا بھی نشان نہ رہے گا۔ Last edited by ابرارحسین; 21-08-10 at 05:25 AM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-08-10), کنعان (22-08-10), مرزا عامر (09-09-10), مسلم بھائی (22-08-10), ziamurtaza (21-08-10), اویسی (21-08-10), حسنین ایوب (21-08-10), راجہ اکرام (22-08-10), عبدالقدوس (21-08-10), عبداللہ آدم (22-08-10) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کتابی باتیں ہیں ساری اگر حقیقت میں کچھ ہوتا تو آج اس ملک کا یہ حال ہرگزناہوتا میرے بھائیوں
جہاں تک معاملہ ویڈیو کاہے تو میں کافی کمزور دل ثابت ہوا ہوں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-08-10), کنعان (22-08-10), مرزا عامر (09-09-10), اویسی (21-08-10), ابرارحسین (21-08-10), شمشاد احمد (22-08-10), طاھر (21-08-10), عبداللہ آدم (22-08-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیںعبدالقدوس بھائی جو کچھ میںنے لکھا ہے اس کے بارے میں تو میں اللہ کو گواہ بنا کر بھی کہ سکتا ہوںکہ کچھ بھی کتابی (لفاظی )نہیںلکھا بلکہ اس واقعہ کے بارے میںجب تفصیلا علم ہوا تو جو کچھ محسوس کیا اور جو ری ایکشن ہوا وہ تحریر کیا ۔بلکہ شائد اس سے کچھ کم ہی لکھا ہے جو میں محسوس کررہا تھا یا ہوں۔ اور جب لکھ رہا تھا تو لکھتے ہوئے بھی میری آنکھیں نم ہو رہی تھیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-08-10), مرزا عامر (09-09-10), ziamurtaza (21-08-10), راجہ اکرام (22-08-10), عبداللہ آدم (22-08-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب انتظار ہے امریکی فوج کا -کب وہ کہوٹہ پلانٹ کا خاتمہ کر کے اس ملک پر اپنا قبضہ قائم کرے۔ اللہ کرے ایسا جلد ہو اور اس ملک سے ظلم اور بربریت کی داستانیں ختم ہوں۔
اسلام کے نام پر مانگے گئیے اس غیر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایسے کتنے ہی واقعات آئے دن رونما ہوتے رہتے ہیں۔ یہ واقعہ میڈیا کی نظروں میں آگیا ہے اس لئیے بڑا لگ رہا ہے۔ کاش 1947 میں پاکستان آزاد ہو گیا ہوتا۔ اگر آپ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل گنیں تو وہ چوہدریوں اور وڈیروں کے ہاتھوں کئیے گئیے قتل سے یقیننا کم ہونگے۔ اور ان لڑکوں کی لاشوں کی جس طرح مسلمانوں نے حرمتی کی اس کی مثال اسرائیل میں آپ کو نہیں ملے گی۔ اے پاکستیان میں شرمندہ ہوں اس وقت پر جب میں نے تجھے مدینہ ثانی سمجھا۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
افسوسناک واقعہ ضرور ہے لیکن کیا اس قوم سے آپ کا تعلق نہیں ؟ کیا پاکستان کے کسی حصے کے 1فیصد عوام نےاس واقعہ کواچھا قرار دیا ہے؟ ٹھیک ہے ایک چھوٹے سے گروہ نے یہ کارنامہ سرانجام دیا، لیکن کیا وہ اس پوری قوم کے کردار کی ترجمانی کرتا ہے؟ کیا اس واقعے کے بعد ضروری ہے کہ ہمارا ایمان اور توقعات اس قوم سے اٹھ جائے؟ کیا ہم اپنے وطن پر لعنت ملامت شروع کردیں، خود کو کفن چور اور پتا نہیں کیا کیا کہلانا شروع کردیں؟ کیوں ہمارا وطن اتنا کمزور ہے کہ کسی ایک گروہ کی خبیث اور غیر شرعی حرکات پر اسے ٹوٹ جانا چاہیئے؟ بڑے صاحبان --- یقینا یہ واقعہ میڈیا پر آنے کی وجہ سے لوگوں کی نظر میں آیا -- دو بے گناہوں کے خون سے اس وطن او قوم کو اس وقت ٹوٹنا چاہیئے جب کہ ان بے گناہوں کے قاتلوں کوہمارے معاشرے میں سزا نہ ملے۔ ہم سب بحیثیت قوم، اس پر شرمندہ بھی ہوںلیکن اب ہماری یہ کوشش ہونی چاہیئے کہ اس واقعے کی صحیح معنوںمیں تحقیقات کی جائیںاور مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے -- ہمیںچاہیئے کہ اس واقعے سے سبق حاصل کریں اور متحد ہو کر اپنے قریبی لوگوں کی تربیت کریںکہ اس طرح کے واقعات میںکیا کرنا چاہیئے۔ بے گناہوں اور کمزوروںکا ساتھ دیںاور مستقبل میںاسطرحکے واقعات کا سدباب کرنے کی عملی کوششیں کریں والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-08-10), محمد عاصم (21-08-10), مرزا عامر (21-08-10), مسلم بھائی (22-08-10), ziamurtaza (21-08-10), اویسی (21-08-10), راجہ اکرام (22-08-10), سحر (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-08-10), فیصل ناصر (21-08-10), محمد عاصم (21-08-10), مرزا عامر (09-09-10), اویسی (21-08-10), راجہ اکرام (22-08-10), سحر (21-08-10), طاھر (21-08-10), عبداللہ آدم (22-08-10) |
|
|
#12 | |||||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
کیا آپ نے "یوٹوپیا" کا نام سُنا ہے؟؟؟ اگر نہیںتو جان لیجیئے کہ یہ ایک "خیالی جنت" نام ہے، جہاں چین ہی چین اور سکون ہی سکون ہے۔ آپ کی جانب سے بیان کردہ تمام باتیں مثلاً اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
میرے بھائی اس سے پہلے اس ملک میںخواتین کو برہنہ کرکے شہر بھر میںپھرانے والوں،اپنے گاؤں کی تین خواتین کو زندہ درگور کرنے والوں، زبردستی مسلمان کرکے اپنے گھر میںرکھنے والوں، اپنی بیوی کے شرمناک سلوک کرنے والوںسمیت کتنے معاملات میں"ظالمین" کو سزا ملی ہے؟؟؟ آنرابیل "چیف جسٹس" کی جانب سے دیئے گئے کس فیصلے پر عمل ہوا؟ کیا رحمان ملک کو سزا ہوگئی؟ کیا حکومت نے سوئز بنک والا کیس ری اوپن کردیا؟ کیا کیبل آپریٹر نے دو چینلز کی نشریات فورا بحال کردیں؟ کیا حکومت نے چینی 32 روپے کردی؟ کیا رمضان میںقیمتیں کم ہوگئیں؟ کیا اسٹیل مل کیس کے مجرمان پکڑے گئے؟ اور اور اور کیا خفیہ ایجنسیوں نے لاپتہ بلوچوں کو رہا کردیا؟ کیا لال مسجد کے اصل مجرمان پکڑے گئے؟ کیا پرویز مشرف پر آئین سے غداری کا مقدمہ چل سکا؟ کیا اقرا سرچارچ کی رقم سے کاریںخریدنے والوں کا محاسبہ ہوا؟ کیا حاجیوں کی اضافی رقم واپس ہوگئی؟ کیا کالج اور یونیورسٹیوں سے "سیلف فنانس اسکیم"کا خاتمہ ہوگیا؟ کوئی جا کر چیف جسٹس سے کہے کہ جناب والا آپ کے پانچ سال تو اب پکے ہو ہی چکے ہیں۔ لہذا مہربانی فرما کر یہ "سوموٹو ایکشن" والا ڈرامہ نہ چلائیں آپ نے بار بار اس لفظکو استعمال کرکے اس لفظکی "وقعت" ہی ختم کردی ہے! میرے بھائی آپ اور جیسے جذبات رکھنے والے ساتھیوں سے گذارش ہے کہ "یوٹوپیا" سے باہر آئیں، جذباتی قسم کے الفاظ لکھ کر اپنی حب الوطنی کا اظہار تو کیا جاسکتا ہے لیکن "زمینی حقائق" کا سامنا نہیں۔ Last edited by shafresha; 21-08-10 at 05:51 PM. |
|||||
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-08-10), کنعان (22-08-10), منتظمین (22-08-10), محمدمبشرعلی (21-08-10), مرزا عامر (21-08-10), ziamurtaza (22-08-10), اویسی (22-08-10), حسنین ایوب (22-08-10), طاھر (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10), عبداللہ آدم (22-08-10), عبداللہ حیدر (21-08-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (21-08-10), عبداللہ آدم (22-08-10) |
![]() |
| Tags |
| گمان, پاکستانی, پسند, ویب, مکمل, موت, آج, انسان, بچوں, جرم, حماس, خون, خوش, خلاف, دیکھو, دیس, دل, رمضان, رات, زمانہ, شعر, عیسیٰ, عقل, عشق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |