![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1325
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ahadar002 (22-01-11), فیصل ناصر (08-08-09), یاسر عمران مرزا (01-10-09), موجو (27-09-09), محمد عاصم (24-01-11), ایس اے نقوی (08-08-09), اخترحسین (15-09-09), رضی (08-08-09), شاہد جمیل حفیظ (27-09-09), عامرشہزاد (27-09-09), عادل سہیل (26-09-09), عبداللہ آدم (22-01-11), عبداللہ حیدر (07-08-09), عروج (22-01-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مندرجہ بالا آرٹیکل "روزنامہ امت:کراچی" کے 6 اگست 2009 میں شائع ہونے والی تجزیاتی رپورٹ کا خلاصہ ہے:
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), اخترحسین (15-09-09), رضی (08-08-09), شاہد جمیل حفیظ (27-09-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی اس قسم کی خبریں میں بھی ایک دو جگہ پر دیکھ چکا ہوں اور ایک جگہ تو میں نے پڑھا کہ رحمان ملک نے ان بلیک واٹر کمانڈوز کو دو آرمی کے جوانوں کو گرفتار کروایا کر انکے حوالے کیا ہے اور جوانوں پر یہ الزام لگایا گیا ہے۔وہ طالبان کا ساتھ دے رہے تھے جبکہ وہ پیس ڈیلز کروانے کی کوششیں کروا رہے تھے کہ ہمارے نوجوان شہید ھو رہے ہیں ان سے پیس ڈیلز کی جائے۔ جبکہ امریکہ افغانسان میں طالبان کے ساتھ پیس ڈیلز کرنا چاہتا ہے جب پاکستان میں پیس ڈیلز کی بات کی جاتی ہے تو انکو آگ لگ جاتی ہے اور ستم تو یہ ہے کہ ہمارے اپنے شامل ہیں۔ اور یہ ٹی وی چینلز نہ جانیں ایسی خبروں کو کیوں سامنے نہیں لاتے۔بہت بڑا پراپیگنڈہ تیار ھو رہا ہے ۔لیکن مجھے امید ہے کہ یہ ہمارے حوصلے نہیں توڑ سکتے انشاءاللہ
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کیا جائے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی ایجینسیاں تو ملک کے سادہ لوح عوام کے ایس ایم ایس پڑھ رہی ہیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (12-08-09), ایس اے نقوی (08-08-09), اخترحسین (15-09-09), رضی (08-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پر ان جاہل سیاستدانوں کو کون سمجھائے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (08-08-09), اخترحسین (15-09-09), رضی (08-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09), شاہد جمیل حفیظ (27-09-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان سیاہ ست داندوں کی اس سے بڑی نالائقی اور خباثت کیا ہو گی کہ اس حد تک انہیں چھوٹ دے رکھی ہے ، کہیں یہ سب الیکشن سے پہلے ہونے والئی ڈیل کا حصہ تو نہیں جو اب سامنے آ رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بقول آپ کے "سیاہ ست داندوں" تو جو کر رہے ہیں سو وہ کر رہے ہیں۔مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ پاکستان کے وہ دلیر خفیہ جوان، جن کی ہم کہانیاں پڑھا کرتے تھے کہ کہوٹہ میں چھپ کر آنے والے فرانسیسی سفیر کے ساتھ یہ کر دیا۔ ۔ ۔ امریکی سفیر کے ساتھ وہ کر دیا۔ ۔ ۔ انڈین ایجنٹس کو یوں چکر دیا وغیرہ وغیرہ، وہ کدھر گم ہوگئے ہیں۔ کہیں عمران سیریز کے کارناموں کی طرح انکے کارنامے بھی محض صفحات ہی پر تو مزین نہیں ہوتے؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فکر نہ کریں بدر بھائی خفیہ مزید خفیہ کام کر رہے ہیں انشاءاللہ
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن مجھے یہ بات سمجھہ نہیں آئی کہ آخر آپ ان وطن عزیز کے جرات مند محافظوں سے اتنے بدزن کیوں ہیں |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار اصل میں ۔ ۔ ۔ میں نے ان خفیہ والوں کی خفیہ حماقتیں دیکھی ہوئیں ہیں۔ آپ شاید یقین نہ کریں لیکن میں ایک ہفتہ تک ایک ہائی پروفائل ایریا میں بغیر کسی شناخت کے گھومتا پھرتا رہا اور کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ اب میرے بجائے کوئی نتھو رام یا بجرنگ دل بھی یقینا آ سکتا ہو گا۔ اس طرح میں نے ایک پروجیکٹ "کوڈ نیم" کو جاہلیت یا حماقت سے تباہ ہوتے دیکھا۔ یہ ہماری بھاری بھرکم نام والی "ایس پی ڈی" کے حالات ہیں ۔جس کے ذمہ خفیہ تنصیبات کی ذمہ داری ہے۔
نہ جانے وہ کون نیک لوگ ہیں جنکی وجہ سے اللہ ہماری کوتاہیوں سے درگزر کیے ہوئے ہے ورنہ تو ہمارے "اہل" لوگوں نے کسر نہیں چھوڑی۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
در بھائی آپکو آپکے سوال کا جواب شاید یہاں سے مل جائے ۔ ضرور پڑھیے گا
مسلمانوں کی تقدیر لکھی جاچکی ہے |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (15-09-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہ ! بھائی میں نے ان حضرت سے زیادہ Authenticپیس گوئییاں پڑھیں ہیں۔ مجھے ان پیش گوئیوں پر اپنے دیکھنے سے زیادہ یقین ہے۔ انہوں نے ان سے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ایسا ہو گا۔ انہوں نے تو صرف پیش گوئیاں کی ہیں ۔ ۔ ۔ انہوں نے ان حالات سے بچنے کے تیر بہدف طریقے بھی بتا دیئے تھے۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (15-09-09) |
![]() |
| Tags |
| Black force in islamabad, color, pakistan, Terrorism in Pakistan, کارنامے, پیارے, پاک, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نوکری, نماز, ماورا, مسجد, ایس ایم ایس, الزام, امریکہ, بھائی, جواب, جاہل, خوش, خلاف, دھماکہ, طالبان, عمران, عزیز, صفحات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صوبے سیلاب زدگان کیلئے آنے والی غیر ملکی امداد سے متعلق لاعلم | گلاب خان | خبریں | 0 | 01-09-10 03:44 AM |
| بغیر کویی مسینجر انسٹال کیے دوستوں سے چیٹ کریں | پیاسا | ویب سائٹس کا جائزہ | 5 | 28-09-09 10:20 AM |
| غیر مشروط طور پر اسرائیل کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے ،نیتن یاہو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:43 AM |
| صدراورفوج کی مرضی کے بغیر بینظیر اور نوازشریف واپس نہیں آسکتے تھے،الطاف حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 07:32 AM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |