|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1177
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حسبہ کا ایک نظام ہوتا ہے اسلامی حکومت میں ۔ اگر حکومت اس معاملے میں گیپ چھوڑے گی تو کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی اس کو پر کرنے کی کوشش کرے گا۔ اس لیے جتنا غلط پاکستانی طالبان یا اس نوعیت کے دوسرے لوگ کر رہے ہیں اتنی ہی غلطی حکومت کی بھی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سنا ہے ادھر کوئی ""کامیاب"" قسم کا آپریشن بھی ہوا تھا جس میں دکانیں بند کروانے کی بجائے پورے کے پورے بازار ہی صفحہ ہستی سے مٹا دیے گئے تھے؟؟؟
اب یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ظالمان" پھر کیا زمین سے اگ ائے ہیں؟؟
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (03-11-11), مرزا عامر (28-07-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (27-07-11), راجہ اکرام (27-07-11), شمشاد احمد (28-07-11), غلام خان (28-07-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے نہیں معلوم کہ کیسے لباس جلائے گئے ہیں۔ لیکن ہیڈنگ کے مطابق بھی اگر کسی نے "غیر اسلامی" لباس جلا ہی دئیے ہیں تو اس میں اعتراض کس بات پر ہے؟ غیر اسلامی لباس جلانے پر یا محض جلانے پر؟
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (03-11-11), مرزا عامر (28-07-11), احمد نذیر (30-07-11), راجہ اکرام (27-07-11), عبداللہ آدم (28-07-11), غلام خان (28-07-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک سوال پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ کیا یہ مناسب طریقہ ہے کہ غیر اسلامی لباس کو جلایا جائے؟ اس طرح سے تو پھر غیر مسلم لوگوں کو پورا پورا حق ہے کہ وہ جو چاہیں جلائیں، تو پھر اس وقت اتنا درد کیوں؟ اس وقت تقدس کی حساسیت آسمان چھونے لگتی ہے۔ بات کو منوانے کے لیے یہ انتہا پسند قدم ہے جو کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ مناسب نہیں ہے۔ صرف رائے ہے، اور کچھ نہیں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غیر اسلامی(فحش کے زمرے میں آنے والا )لباس اگر مسلم استعمال کرے تو اس کا جلانا ہی بہتر ہے
غیر مسلموں پر نا پابندی ہے اور نا ان کے لباس جلائے گئے اسکے علاوہ فرانس اگر مسلمانوں پر پردے پر پابندی لگا سکتا ہے تو مسلم ملک کا بھی حق ہے وہ اپنی حدود میں غیر مسلم کو شرعی لباس پہننے کا پابند کرسکے (حالانکہ ابھی تک ایسا ہوتا نہیں ہے ۔ اس کے لئے آپ کو مسلمان ممالک کا شکر گذار ہونا چاہئے اور سمجھنا چاہئے کے شدت پسند کون ہے فرانس یا اسلامی ممالک )
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 27-07-11 at 11:23 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (29-07-11), یاسر عمران مرزا (04-11-11), نبیل خان (02-08-11), مرزا عامر (28-07-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (28-07-11), راجہ اکرام (28-07-11), رضی (30-07-11), غلام خان (28-07-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی بات اس جیسے کپڑے پورے ملک میں آپ کی اور میری مائیں بہنیں پہنتی ہیں لیکن ان جیسے کپڑوں کے نیچے "شمیز" پہنی جاتی ہے۔ دوسری بات کیا ہی اچھا ہوتا اگر طالبان ان کپڑوں کو جلانے کی بجائے ان خواتین کو برقعے دے دیتے۔ لیکن ایسا نہیں کیا اور انہوں نے شدت پسندی کا راستہ اپنایا۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (30-07-11), مرزا عامر (28-07-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (28-07-11), غلام خان (28-07-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-07-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-07-11), ھارون اعظم (29-07-11), نبیل خان (02-08-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (28-07-11), راجہ اکرام (28-07-11), شمشاد احمد (29-07-11), عبداللہ آدم (29-07-11), غلام خان (28-07-11) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آخر کس حال میں خوش ہیں آپ لوگ؟ ویسے مرزا عامر بھائی نے ٹھیک کہا ۔۔۔۔۔۔ وہ وقت واپس آنے والا ہے کیوں کہ امریکہ بھاگنے والا ہے ۔۔۔۔ وہ بھی دم دبا کے |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (02-08-11), احمد نذیر (30-07-11), حیدر (28-07-11), شمشاد احمد (29-07-11), عبداللہ آدم (29-07-11) |
|
|
#12 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ فرانس کو اس بحث میں لے آئے ہیں۔ چلیے، آپ کو ایک محاورہ بتاتا ہوں، "وین ان روم، ڈو ايز رومنز ڈو" تو اگر پردے کی پابندی لگا دی گئی ہے تو وہ مسلمان وہاں سے ہجرت کر سکتے ہیں اور یہ بالکل سنت بھی ہے۔ مکے میں جب رسالت دو مآب صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم نے بھی ہجرت کی تھی جب کفار مکہ نے ان کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں تھیں۔ رہ گئ مسلم ممالک کی بات تو وہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ سعودی عرب میں ہر خاتون پر پردہ کرنا لازمی ہے۔ لیکن میں آپ سے صرف یہ عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ کسی چیز کو منوانے کے لیے "آگ لگا دینا" شدت پسندی ہے۔ اس کے اور بھی طریقے ہیں جس سے بات کو کیا جا سکتا ہے
|
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-08-11) |
![]() |
| Tags |
| com, islamic, pakistan, size, url, ہدایت, کوشش, پھیلانے, پاکستانی, پسندی, لوگ, www, آجکل, اقدامات, اللہ, السّلام, احکامات, اسلام, اسلامی, بدقسمتی, خلاف, دیکھنے, شدت, طالبان, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| آپ کے پسندیدہ کالم نگار | بھائی | صحافت | 20 | 12-06-09 11:57 AM |
| اللہ کے ناپسندیدہ لوگ | حنا | اخلاق و آداب | 12 | 10-11-08 10:56 PM |
| پسندیدہ انتخاب | وجدان | شعر و شاعری | 0 | 07-01-08 04:24 PM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |