|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 639
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اب نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھاھاھاھاھاھا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب ایک آدھ حملے سے کیا ہوتا
آخر تو امریکہ ہمارا دوست ہی ٹھیرا دوست سے ناراض ہونے کا یہ مطلب بھی نہیں کے ڈرون ہی گرادئے جائیں البتہ ملک کی خودمختاری اس سے ثابت ہوگئی کے پارلینٹ نے دو مرتبہ ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی ہیں جی ! اب کیا بچوں کی جان لو گے آپ کو تو پتہ ہی ہے پارلیمنٹ ، حکومت اور سیاستدان ملک کی خودمختاری اور عزت پر کرنے کوئی حرف نہیں آنے دیں گے ڈرون کا کیا ہے ایک طیارہ ہی تو ہے ایک آدھ میزائیل مار دیا تو قیامت تھوڑی آگئی ہاں ملک کی خودمختاری پر حملہ نہیں ہونا چاہئے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (خالی جگہ پر کریں)
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نمبر ون : کاؤنٹر ٹیرر ازم پر ہمارا دوبارہ سے اتفاق ہوگیا ہے جب جان کیری سے پوچھا گیا کہ اس کا مطلب کیا ہے تو اس نے کہا کہ یہ آپریشنل ڈیٹیلز ہیں وہ نہیں بتاسکتے ۔ نمبر ٹو: دوسری چیز انٹیلی جینس شئرنگ پر بھی دوبارہ اتفاق ہوگیا ہے ۔۔ نمبر تھری : جو بہت ہی ایم ہے وہ یہ ہے کہ جان کیری نے کہا کہ ٹارگٹنگ پر بھی ہمارا اتفاق ہوگیا ہے ۔۔۔۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ آدم (18-05-11), غلام خان (17-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکر ہے میران شاہ میں حملے کئے گئے
اگر ملک کی خود مختاری پر ہوجاتا تو قیامت ہی آجاتی ![]() |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ آدم (18-05-11), غلام خان (17-05-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کُرسی کا پتا نہیں ہے۔ لیکن ملکی خود مختاری اور سالمیت روزانہ ہی بچ جاتی ہے۔ یہ قابل اطمینان امر ہے
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (18-05-11) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ مختاری میرے ہاتھ لگے جائے تو اس کو تو مار ہی ڈالوں گا۔ نہ یہ ہو گی نہ یہ روز روز کی دانتا کل کل
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-05-11), عبداللہ آدم (18-05-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہیں تو فی الحال "مختاراں مائی" کا ایڈریس بتا دیتا ہوں۔
![]() جب تک معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ آخر یہ "ملکی خود مختاری اور سالمیت" نامی مخلوق پائی کہاں جاتی ہے ۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (17-05-11) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مختاراںمائی اس وقت پاکستان کی سب سے زیادہ طاقتور شخصیت ہے ، دوسری شخصیات امریکہ کی بات ماننے پر مجبور ہیںاور یہ امریکہ سے بات منوا لیتی ہے۔ باقی اپ سمجھ دار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے کیوں مجھے مروانے کا بندوبست کر رہے ہیں۔۔۔ بس مختاری کا پتہ دیں، مائی کا دم چھلہ رہنے دیں۔
والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-05-11), عبداللہ آدم (18-05-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لیں جی مجھے آپکی مطلوبہ کا پتا چل گیا ہے۔ اب آپکی مرضی ہے ۔ اگر اسکو مار سکتے ہیں تو مار ڈالیں۔
تاہم میرے خیال میں اس کو مارنا نا ممکنات میں سے ہے۔ پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس دھاگے کو پاکستان میں دہشت گردی کے سیکشن میں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ پاکستان میں اب لوگوں کو اصل دہشت گردوں کی پہچان ہونے لگی ہے ۔ سب کو مبارک
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کیا ہم لوگ مشترکہ طور پر کسی ایک نقطے پر متفق نہیںہو سکتے ان ڈرون حملوںکے خلاف۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک نہایت ہی سنجیدہ اور اہم مسئلہ ہے۔ مسلسل پاکستانی شہری مر رہے ہیں اور حکومت اور فوج اس معاملے پر کوئی ایکشن نہیں لے رہے۔ کل ان ڈرون حملوںکا دائرہ کار دیگر شہروں، کوئٹہ، اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان ، وغیرہ وغیرہ تک پہنچ جائے گا۔ فقط سیاستدانوں کے محل بچے رہیں گے۔ باقی کوئی چیز محفوظ نہیں رہے گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, فوجی, ہے۔۔۔, فرق, گا۔, ڈرون, قرارداد, ملک, منظور, مار, اللہ, امریکہ, بچوں, جائیں, جائے, حقیقت, حملہ, حرف, خلاف, دیں, دوست, درمیان, عزت, عظمت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|