واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




ایک سوال سب کیلیۓ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-12, 12:24 AM   #1
ایک سوال سب کیلیۓ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 05-01-12, 12:24 AM

ایک سوال سب کیلیۓ لیکن خصوصا ان کے لیۓ جو یہ کہتے رہے ہیں کہ ٹی ٹی پی کو مغربی قوتوں کی مدد حاصل ہے اور طالبان کا ٹی ٹی پی سے کوئی لنک نہیں، اب کہ جب طالبان ،ٹی ٹی پی کو مدد کیلیۓ پکار رہی ہے، تو کیا یہ ثابت نہیں کرتا کہ ٹی ٹی پی اور طالبان ایک ہی درخت کی دو شاخیں ہیں۔

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (05-03-12), محمد الیاس (05-01-12)
پرانا 05-01-12, 02:05 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملا عمر نے امریکا سے مذاکرات کی تصدیق کردی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (05-03-12), ھارون اعظم (05-01-12), محمد الیاس (05-01-12), مرزا عامر (05-01-12), حیدر Rehan (07-01-12), رضی (05-01-12)
پرانا 05-01-12, 11:09 AM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب تک مغربی قوّتیں چاہے وہ اپنی تحریک کا کچھ بھی نام دیں‌ صلیبیوں‌ کی صورت میں اس خطّے میں‌ موجود ہیں یہ تنظیمیں بھی کسی نہ کسی صورت میں‌ متحرّک رہیں گی۔
' مدّت ہوئی ہے یار کو مہماں‌ کئے ہوئے'
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-01-12), حیدر Rehan (07-01-12)
پرانا 06-01-12, 12:28 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
فیصل بھائی خبر لگا کے بھاگ گئے ہو۔۔۔۔۔۔ ٹی ٹی پی اور طالبان کے تعلقات کے بارے میں جواب کون دے گا۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-12, 09:17 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جواب دو فیصل بھائی۔۔۔۔جواب دو۔۔۔۔
آپ جواب دہ ہو۔۔۔۔
جواب دو۔۔۔ہر ظلم کا حساب دو۔۔۔۔ظالمو جواب دو۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ظالمو قاضی آ رہا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (05-03-12), حیدر Rehan (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 01:22 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
ایک سوال سب کیلیۓ لیکن خصوصا ان کے لیۓ جو یہ کہتے رہے ہیں کہ ٹی ٹی۔۔۔۔ ۔
آپ کے سوال کا جواب اس خبر میں ہے۔
Taliban pledge not to target security forces
اس خبر سے دو باتیں تو واضح ہیں۔ ایک تو یہ کہ ہر قسم کے جرائم چاہے وہ خودکش حملے ہوں یا اغوا برائے تاوان تحریک طالبان ہی ان جرائم کے ذمہ دار ہیں اور دوسرے یہ کہ ملا عمر کا ان پر خاصہ کنٹرول ہے۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger