|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 350
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے اجل کنول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ کے خطے سے جانے کے بعد
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (20-03-12), نبیل خان (20-03-12) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ تو پھر اسمبلی ہے وزیر اعظم کے گھر بلٹ پروف دیوار تعمیر ہو رہی ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (19-02-12), نبیل خان (20-03-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
امریکہ اور امن ایک جگہ نہیں رہ سکتے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ اپنا وقت نہیں ضائع کریں، بات آ جا کر الزام بازی پر ہی رکے گی، آپ سے کوئی یہ نہیں کہنے والے کہ واقعی طالبان کی حرکات کی وجہ سے حالات خراب ہوئے ہیں۔ خود کش حملہ آوروں کی نا تو مزمت کی جائے گی لیکن ہاں ان کے لیے طرح طرح کے بہانے ضرور بنائے جائیں گے۔ اسلام کا نام استعمال کر کے اپنا کام نکلوانے والے کتنے خوش ہوتے ہوں گے کہ یہ لوگ دہشت گردوں پر الزام تک نہیں آنے دیتے۔
|
|
|
|
| اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا | A Nawaz Khan (01-03-12) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او ہو۔ بڑا اچھا مشورہ دیا آپ نے۔ اگر کوئی یہ کہنے والا نہیں کہ طالبان کی وجہ سے یہ حالات ہوئے ہیں تو کیا میں بھی نہ کہوں؟ آپ کا کہنے کا مطلب ہے کہ اگر کوئی خود کش حملوں کی مزمت نہ کریں اور انکی غیر انسانی حرکتوں کا جواز پیش کرتے رہیں تو میں اپنا منہ نہ کھولوں؟ اور اگر اسلام کا نام استعمال کرکے اپنا کام نکلوا کر خوش ہوتے رہیں اور میں انکا منہ تکتی رہوں؟
آوارہ اجنبی بھائی/بھابی/باجی جی ۔۔۔ جو بھی آپ کر فٹ ہوتا ہو۔۔۔ کیا آپ مشورے کی فیس بھی لیتے/لیتی ہیں؟ چک، کیش یا کریڈٹ کارڈ چلے گا؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس دن امریکہ اپنی حدود کے اندر آ گیا اس کے بعد کسی کو بلٹ پروف گاڑی یا دیوار کی ضرورت نہیں رہے گی
اس بد مست ہاتھی سے ہماری ترقی اور خود مختاری ہضم نہیں ہو سکتی، ایران کے ساتھ پائپ لائن کی بات آگے بڑھی تو پوری امریکی قیادت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ پڑے افغانستان میں ملنے والی شکست نے شاید اسے حواس باختہ کر دیا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب ایسی بھی کوئ بات نہیں کہ طالبان کے خلاف صرف آپ اکلوتی ہی کھڑی ہیں، ‘آپ جیسے اس شہر میں دیوانے ہزاروں ہیں، جناب‘ ۔۔ میرا مسئلہ دہشت گردوں کے ساتھ مزہب کی بدنامی ہے۔ اول تو ایسی تباہی مچنی ہی نہیں چاہیے اور وہ بھی بار بار اللہ اکبر کہہ کر اور پھر معصوم بچوں کا استعمال کرتے ہوئے- کب اجازت ملی انہیں اللہ تعالی نے کب بولا کہ جاو اور قتل عام کرو۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آوارا 'بھائی'۔ آپ کی پوسٹوں سے میں اب تک آپ کو خاصہ معقول سمجھتی تھی لیکن آج 'میل شوونزم' کا پردہ فاش ہوہی گیا۔ شاید آپ یہ سمجھتے ہیں کہ میں خاتون ہوں تو یقینا کم عقل بھی ہوں گی اور شاید مجھے سات پردوں میں بھی رہنا چاہیے؟ کیا آپ شدت پسندوں جیسی سوچ بھی رکھتے ہیں جو لڑکیوں / عورتوں کے علم حاصل کرنے کے خلاف ہیں؟ اگر آپ جیسے بھی ایسا سوچ سکتے ہیں تو کسی قسم کی ترقی کی امید کیسے کی جا سکتی ہے۔
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2012
مقام: لاہور
عمر: 52
مراسلات: 77
کمائي: 1,934
شکریہ: 99
67 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صد شور محشر کو بہ کو اور روشنی خاموش ھے
قصر ِ بتاں میں جلوہ گر مسند نشیں مدھوش ھے ظلمت رسیدہ ھے سحراور شام ناگن کا لباس درویش مٹی کے بتوں کا حکمراں زرپوش ھے فاروق درویش |
|
|
|
| فاروق درویش کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (20-03-12) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جناب کیا انداز ہیں نمک حلالی کے آخر امریکہ کی رضا میں بھی کوئی چیز ہے ۔ ۔ ۔ طالبان کی جتنی مرضی مزمت کرو مگر امریکہ کے بارے میں ایک حرف بھی غلط مت کہو ۔ ۔ ۔ بہت خوب جناب
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (20-03-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 10 | 14-02-12 01:02 AM |
| ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-03-11 07:30 PM |
| ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع | گلاب خان | خبریں | 1 | 01-03-11 07:25 PM |
| ”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:51 PM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:32 PM |