واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-10, 07:16 PM   #1
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں
محمد الیاس محمد الیاس آف لائن ہے 17-01-10, 07:16 PM

معلوم ہوا ہے کہ دہشت گردی کے نام پر جو فوج قبائلی علاقوں میں کاروائی جاری ہے اس کے تحت بہت سے افراد کو شک اور کچھ کو یقین کی بنیاد پر پکڑا جاتا ہے کہ یہ لوگ ملک دشمن عناصر کے ساتھ ملے ہیں یا قتل و غارت میں ملوّث ہیں۔ اسطرح کے لوگوں سے قبائیلی علاقوں کی انتظامیہ جسکو پولیٹکل انتظامیہ کا نام انگریزی حکومت نے دیا ہے کے قید خانے بھرے ہوئے ہیں۔ یہ لوگ چونکہ فوج یا دفاعی انتظامیہ کے براہ راست پہنچ سے الگ ہوتے ہیں اسوجہ سے ان لوگوں‌کو رہا کرانے کے نام پر یہ پولیٹکل انتظامیہ کی تنظیم کافی پیسہ ان لوگوں سے بٹور رہی ہے۔ ان لوگوں کے علاوہ بھی عام لوگوں‌کو جن کا کوئی خاص پوچھنے والا نہ ہو انکو دفاعی اداروں کے ہاتھوں‌گرفتار کروانے یا انکو مشکوک پیش کرنے کی دھمکی کے پردے میں ایک الگ دھندے کا باب کھُل گیا ہے۔ اس تمام کام میں فوج کے وہ بڑے افسران جو اس پکڑدھکڑ کے اصل ذمّہ دار ہیں وہ اکثر خبرہی نہیں‌رکھتے ہیں کہ انکی صاف کوشش کے سایے میں کیا کالا دھندا چلانے کی الگ رسم چل نکلی ہے۔ دراصل یہ پولیٹکل انتظامیہ ایک ایسی حکومتی تنظیم ہے جس کے قوانین انسانیّت کے قوانین سے گرے بدترین اصولوں‌پر مبنی ہیں جو انگریز نے صرف ان لوگوں‌کو ایک رسّی میں‌باندھے رکھنے کے لئے وضع کئے تھے۔ اب یہ انتظامیہ طالبان تحریک کا خاص نشانہ رہی ہے اور یہ کھُلے عام رشوت ستانی سے عاجز ہے تو انہوں نے کمائی کا یہ نیا ذریعہ ایجاد کیا ہے کہ جس کودہشت گردی کے شبے میں قید کی دھمکی دیں‌ وہ راتوں‌رات پیسہ لے کر حاضر ہو جاتا ہے۔ اسکے علاوہ وہ دھشت گردی کے شبے میں قید رہے لوگوں کو آزاد کرانے کا جھانسہ دیکر دفاعی اداروں‌ کوغلط مشورے دینے کا بھی ٹھیکہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک وقت میں تقریبا" دو تین سو قیدی ہاتھ آتے ہیں تو یہ لوگ انکو اپنی کمائی کے لئے الگ الگ زاویے سے ناپنے کی کوشش کرتے ہیں۔

 
محمد الیاس's Avatar
محمد الیاس
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 334
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-01-10), نیلم خان (17-01-10), راجہ اکرام (17-01-10), عدنان دانی (17-01-10)
پرانا 17-01-10, 07:24 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی دنوں بعد تشریف آوری ہوئی الیاس بھائی کیسے ہیں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (17-01-10), محمد الیاس (18-01-10), راجہ اکرام (17-01-10)
پرانا 17-01-10, 07:50 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے حقائق سے پردہ اٹھانے پر آپ کو سلام
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (18-01-10)
پرانا 17-01-10, 07:52 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے الیاس بھائی نیلم بہن کی طرح میرا بھی آپ کو سلام
بھئی آپ کو پہلی دفعہ پاک نیٹ پر دیکھا ہے پر لگتے پرانے ہو
کوئی تعرف ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (18-01-10)
پرانا 17-01-10, 07:52 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے الیاس بھائی نیلم بہن کی طرح میرا بھی آپ کو سلام
بھئی آپ کو پہلی دفعہ پاک نیٹ پر دیکھا ہے پر لگتے پرانے ہو
کوئی تعرف ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (17-01-10)
پرانا 17-01-10, 08:01 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الیاس بھائ ھمارے سینیئر ممبر ہیں جناب ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-10, 08:11 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تو میں بھی تھوڑا بہت سمجھ گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن جناب کی تعرف مثلا کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔ تعلیم وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-10, 08:11 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تو میں بھی تھوڑا بہت سمجھ گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن جناب کی تعرف مثلا کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔ تعلیم وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-10, 10:24 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانا ویسے سے ہر معاشرے میں پایا جاتا ہے لیکن بعض حالات ایسے ہوتے ہیں جن میں اس طرح کی حرکات وطن دشمنی کے زمرے آتی ہیں۔
موجودہ حالات انتہائی نازک ہیں، ان میں ایک طرف دشمن کی کاروائیوں سے لوگ تنگ ہیں دوسری جانب آپریشن نے مقامی لوگوں کا جینا محال کیا ہوا ہے، ایسے میں کوئی ایسی حرکت جس سے اس ملک کے باشندے مزید متنفر ہوں وطن دشمنی ہے اور ان عناصر کی شدید حوصلہ شکنی اور سد باب کرنا چاہیئے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیئے۔
یہی اصل دشمن ہیں ہمارے وطن عزیز کے

الیاس بھائی شکریہ اہم معلومات شیئر کرنے کا

اور آتے رہا کریں
و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-01-10), نیلم خان (18-01-10), عدنان دانی (17-01-10)
پرانا 18-01-10, 08:45 AM   #10
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کافی دنوں بعد تشریف آوری ہوئی الیاس بھائی کیسے ہیں ؟
جناب دانہ پانی کے سلسلے میں دور ہوتا ہوں اکثر اور بجلی کی یہ تختی میسّر نہیں رہتی۔
عدنان دانی صاحب اور نیلم بہن کوخوش آمدید اور سلام ۔

Last edited by محمد الیاس; 18-01-10 at 08:50 AM.
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-01-10), عدنان دانی (18-01-10)
پرانا 18-01-10, 08:54 AM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم الیاس بھائی آپ کا پی ایم ملا اور آپ کے بار میں جانکر بہت خوشی ہویی
وسلام
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (18-01-10)
پرانا 19-01-10, 02:05 AM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بجلی کی تختی
اچھا لگا
electronic slate
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 09:09 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
جناب دانہ پانی کے سلسلے میں دور ہوتا ہوں اکثر اور بجلی کی یہ تختی میسّر نہیں رہتی۔
عدنان دانی صاحب اور نیلم بہن کوخوش آمدید اور سلام ۔
وعلیکم السلام بہت شکریہ الیاس بھائ اللہ پاک آپ کو مزید عزتوں‌سے نوازے آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, فوج, ہے۔, کوئی, کوشش, کرتے, وقت, قید, قوانین, لوگ, نام, ملک, ملے, معلوم, آزاد, انگریزی, انتظامیہ, اداروں, تجھے, دفاعی, رکھنے, طالبان, عناصر, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنگ عظیم سوئم اور ٹھنڈا پانی شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 4 03-05-10 11:00 PM
آج بھی دھوپ میں ہوں ٹھہرا ہوا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 02-12-09 09:40 AM
کیا سورج ٹھنڈا پڑ رہا ہےِ؟ حیدر کائنات کے راز 19 16-10-09 11:57 PM
سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:41 AM
سوات،سیکورٹی فورسز کی طالبان کے ٹھکانوں پر شدید بمباری،چار باغ،مٹہ میں پیش قدمی عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger