واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی

جہاد پاکستان یا فساد پاکستان؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-11, 10:56 AM   #1
جہاد پاکستان یا فساد پاکستان؟
ابن آدم ابن آدم آف لائن ہے 28-11-11, 10:56 AM

جہاد پاکستان یا فساد پاکستان؟

ابن آدم's Avatar
ابن آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 435
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (28-11-11), compaq (28-11-11), Ijaz Tahir (10-01-12), iqbal jehangir (30-12-11), skjatala (28-11-11), ہادی (28-11-11), یاسر عمران مرزا (28-11-11), نبیل خان (02-12-11), مرزا عامر (30-12-11), حیدر (08-12-11)
پرانا 28-11-11, 07:52 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 7
کمائي: 250
شکریہ: 4
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو پاکستانی فوج پر حملہ کرنے والے تو خارجی نہیں ہیں ناں۔ بس افغانستان میں ’’موحد مسلمان‘‘ امریکی فوجیوں کے خلاف لڑنے والے ہی خارجی ہیں۔
محمد مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد مسلم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-01-12), حیدر (08-12-11)
پرانا 28-11-11, 08:22 PM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات افغانستان کی نہیں‌بلکہ پاکستان کی ہورہی ہے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-01-12), حیدر (08-12-11)
پرانا 01-12-11, 11:41 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ویڈیو بہت افسوسناک ہے، اور یہ بیچاری بیوہ اپنے بچوں کا پیٹ کیسے پالے گی، ان کو سکول کیسے بھیجے گی ، اس کا شوہر اور بیٹا تو بم دھماکے میں مارا گیا، اب وہ اپنی پانچ بیٹیوں کی شادی اور ان کا جہیز کیسے ادا کرے گی۔ اللہ ان سب خاندانوں کو صبر عطا فرمائے جو دہشت گردی کی وجہ سے متاثر ہوئے ہيں۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
Ijaz Tahir (10-01-12), iqbal jehangir (30-12-11), مرزا عامر (02-12-11), حیدر (08-12-11)
پرانا 02-12-11, 03:41 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
یہ ویڈیو بہت افسوسناک ہے، اور یہ بیچاری بیوہ اپنے بچوں کا پیٹ کیسے پالے گی، ان کو سکول کیسے بھیجے گی ، اس کا شوہر اور بیٹا تو بم دھماکے میں مارا گیا، اب وہ اپنی پانچ بیٹیوں کی شادی اور ان کا جہیز کیسے ادا کرے گی۔ اللہ ان سب خاندانوں کو صبر عطا فرمائے جو دہشت گردی کی وجہ سے متاثر ہوئے ہيں۔
کلمہ حق صاحب آپ کو اس واقعہ سے جتنا دکھ ہوا ہے ۔ مجھ سے آپ کا دکھ سہا نہیں جا رہا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-12-11), کنعان (08-12-11), نبیل خان (01-01-12), حیدر (08-12-11), رضی (08-12-11), عبدالقدوس (02-12-11)
پرانا 08-12-11, 01:14 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگوں کا گھر تباہ ہوگیا اور مذاق سوجھ رہا ہے، آپ کی میراا مذاق اڑانے سے حالت بدلنے نہیں والی اور نہ ہی عزت میں کوئی کمی آ نے والی ہے، ہاں جو کوئی بھی اس تھریڈ کو اوپر سے نیچے تک پڑھے گا وہ آپ کی سوچ پر افسوس ضرور کرے گا۔ اگر طالبان کا کسی غریب کے گھر کو تباہ کرنا مزاحیہ ہوتا تو یقین مانیے میں بھی آپ کے ساتھ ہستہ لیکن ایسا نہیں ہے، یہ بہت افسوسناک ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
Ijaz Tahir (10-01-12), iqbal jehangir (30-12-11), حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 02:24 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
لوگوں کا گھر تباہ ہوگیا اور مذاق سوجھ رہا ہے، آپ کی میراا مذاق اڑانے سے حالت بدلنے نہیں والی اور نہ ہی عزت میں کوئی کمی آ نے والی ہے، ہاں جو کوئی بھی اس تھریڈ کو اوپر سے نیچے تک پڑھے گا وہ آپ کی سوچ پر افسوس ضرور کرے گا۔ اگر طالبان کا کسی غریب کے گھر کو تباہ کرنا مزاحیہ ہوتا تو یقین مانیے میں بھی آپ کے ساتھ ہستہ لیکن ایسا نہیں ہے، یہ بہت افسوسناک ہے۔
ہنسی تو مجھے اب بھی آرہی ہے ۔ اس غریب پر نہیں بلکہ آپ پر۔ عینک کہاں سے لی ہے آپ نے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 02:30 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
لوگوں کا گھر تباہ ہوگیا اور مذاق سوجھ رہا ہے، آپ کی میراا مذاق اڑانے سے حالت بدلنے نہیں والی اور نہ ہی عزت میں کوئی کمی آ نے والی ہے، ہاں جو کوئی بھی اس تھریڈ کو اوپر سے نیچے تک پڑھے گا وہ آپ کی سوچ پر افسوس ضرور کرے گا۔ اگر طالبان کا کسی غریب کے گھر کو تباہ کرنا مزاحیہ ہوتا تو یقین مانیے میں بھی آپ کے ساتھ ہستہ لیکن ایسا نہیں ہے، یہ بہت افسوسناک ہے۔
جي درست فرمايا طالبان كا كسي غريب كے گھر كو تباہ كرنا مزاحيہ يقينا نہيں ہے۔۔۔ البتہ امريكي ڈرون حملوں ميں ہر روز بے گناہوں كے گھروں كو تباہ كرنا اور ريمنڈيوس جيسے مشٹنڈوں كے ذريعہ قتل عام پر واقعي بہت ہنسي آہتي ہے۔۔۔۔
ہنسي كيوں نہ آئے۔۔۔ ايك طرف امريكہ نے اپنے طالبان خود بنا ركھے ہيں۔۔۔ دوسري طرف۔۔ ان پر ڈرون حملوں كے نام پر بستيوں كي بستياں اجاڑ گيا۔۔۔ تيسري طرف پاك فوج پر بمباري كر كے آپ كو خوب خوب ہنساتا ہے۔۔۔ چوتھي طرف زرداري بٹھا ركھا ہے۔

بھيا ہم تو چاروں شانے چت ہيں
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-12-11), skjatala (01-01-12), نبیل خان (19-12-11), حیدر (08-12-11), رضی (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 10:14 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یھ بھی دیکھ لووووووووووووووووووو
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-12-11)
پرانا 19-12-11, 09:58 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (30-12-11)
پرانا 19-12-11, 10:41 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
جي درست فرمايا طالبان كا كسي غريب كے گھر كو تباہ كرنا مزاحيہ يقينا نہيں ہے۔۔۔ البتہ امريكي ڈرون حملوں ميں ہر روز بے گناہوں كے گھروں كو تباہ كرنا اور ريمنڈيوس جيسے مشٹنڈوں كے ذريعہ قتل عام پر واقعي بہت ہنسي آہتي ہے۔۔۔۔
ہنسي كيوں نہ آئے۔۔۔ ايك طرف امريكہ نے اپنے طالبان خود بنا ركھے ہيں۔۔۔ دوسري طرف۔۔ ان پر ڈرون حملوں كے نام پر بستيوں كي بستياں اجاڑ گيا۔۔۔ تيسري طرف پاك فوج پر بمباري كر كے آپ كو خوب خوب ہنساتا ہے۔۔۔ چوتھي طرف زرداري بٹھا ركھا ہے۔

بھيا ہم تو چاروں شانے چت ہيں
اس میں کیا شک ہے جی
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-11, 06:36 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امن پاکستان، بغیر کسی فساد کے اور بغیر کسی غم کے
allah ke bande آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-11, 08:12 PM   #13
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا جی ایک بات کی ہم کو سمجھ نہیں آتی طالبان کا نام آنے پر کچھ لوگوں کے تیور کیوں بدل جاتے ہیں
بہت غصہ کرتے ہیں
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-11, 09:41 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لھا دیں پھر کوئی فتویٰ۔
دیر کاہے کی ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-12, 09:17 AM   #15
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ مزید ضرورت ہے؟؟
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوج, فوجیوں, ہورہی, فساد, کرے, پاکستان, پاکستانی, پاکستان؟, یا, ویڈیو, لڑنے, ناں۔, متاثر, افغانستان, اللہ, امریکی, بچوں, بس, جہاد, حملہ, خلاف, خارجی, شوہر, شادی, صبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ غیاث عقیدہ رسالت 20 19-10-11 07:20 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger