![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1897
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کہیں اور کیا نہ کہیں۔ ہر روز کی خون کی ہولی نے اس قدر بے حس کر دیا ہے کہ محض اس بات سے خوف آتا ہے کہ کب یہ آگ اور خون کی ہولی ہمارے شہر میں کھیلی جائے گی۔میں کل ہی اپنے دوست سے کہہ رہا تھا کہ یار تم لوگ خیبر پختونخواہ و اسلام آباد نہیں جاتے تھے اس خوف سے کہ وہاں خود کش حملے ہوتے تھے، اب وہی پنجاب میں بھی ہو رہے ہیں۔ تب کیا ہو گا کہ جب یہ لوگ رحیم یار خان کا بھی رُخ کر لیں گے۔کہنے لگا کہ میں دیہات میں جا کر رہنے لگ پڑوں گا۔ میں نے ہنستے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے یہ سارے لوگ دیہات اور دور دراز علاقوں میں ہی چھپے ہوتے ہیں اور اچانک باہر آ کر کاروائی کر جاتے ہیں
۔ جو آگ افغانستان کے پہاڑوں بھی بھڑکائی گئی تھی ، وہ خیبر پختونخواہ کے پہاڑوں سے ہوتی ہوئی پنجاب کے میدانوں کا رُخ کر چُکی ہے۔ نا اہل حکمران، بے پرواہ اور عاقبت نا اندیش قوم ، اور اسلام دشمن علما کی اکثریت نے پاکستان کے وجود پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ ہر خود کش حملہ اور اس کے بعد حکمرانوں کا سنگدلانہ انداز مزید خود کش حملہ آؤروں کی پیدائش کا سبب بنتا جا رہا ہے۔ پاکستان آہستہ آہستہ خودکش بمباروں کی فیکٹری میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ خوف ہے کہ ایک وقت آئے گا جب ہر چیز قابو سے باہر ہو جائے گی۔ تب افواج کی طاقت دھری کی دھری رہ جائے گی۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-06-11), ھارون اعظم (06-04-11), محمدعدنان (08-04-11), مرزا عامر (07-04-11), اویسی (08-04-11), ام حازم (10-04-11), رضی (10-04-11), عبدالقدوس (08-04-11), غلام خان (13-04-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس دن امریکہ نے طالبان کو مارنے کے پیسے دینے بند کر دیے اس دن ملک میں امن آ جائے گا۔ پاکستان کی اہم فصلوں میں سے ایک فصل طالبان کی کاشت ہے جس سے کثیر زر مبادلہ کمایا جاتا ہے۔ ان پر "اچھے خبیثاور برے خبیث کے ساتھ ساتھ ہمارے خبیث اور تمارے خبیث" والی بات صادق آتی ہے۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جس دن امریکہ نے پاکستانی حکومت کو طالبان کو مارنے اور تحریک طالبان پاکستان کو خوش کش بمبار بنانے کے لیے پیسے دینے بند کردیے ملک میں امن ہوجائے گا ۔ انشاءاللہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے Last edited by سحر; 07-04-11 at 08:01 AM. |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہاں یہ بات غورطلب ہے کہ اکستان کی اہم فصلوں میں سے ایک فصل طالبان کی کاشت ہے جس سے کثیرزرمبادلہ کمایا جاتا ہے۔ ملک میں امن کی صورتحال جب ہی ممکن ہے اگرامریکہ پاکستانی حکومت کوطالبان کو مارنے کیلئے پیسے دینے بند کردے پھردیکھئے گاکیا ہوتا ہے اور ہم سب یہ بھی جانتے ہیں کہ امریکہ ایک ایک ڈالر کی بھیک دینے سے پہلے 10 "شرائط" رکھتا اور "منواتا" ہے۔ اور ہمارے بےضمیر حکمران انہیں مان کر قومی اَنا کا سودا کرکے باہر پریس کانفرنس میں سینہ تان کر اعلان کرتے ہیں کہ ڈیڑھ ارب سالانہ کی امداد ی بھیک لے کر "ملک کے لیے اہم کارنامہ" سرانجام دے دیا ہے۔ دوسری بات اگر کوئی یہ سمجھے کہ طالبان یا طالبانی اسلام کے علمبردار عنقریب پورے پاکستان کو اپنے طالبانی اسلام کے زیر تسلط کرکے نظامِ عدل برپا کردیں گے تو یہ بھی خام خیالی ہے۔ پنجاب سے لے کر سندھ تک کوئی بھی دانشمند مسلمان اسے قبول کرنے کو تیار نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا۔ طالبان ، امریکی ڈالرز اور سعودی ریالوں سے گذشتہ 30 سالوں میں سرحد کے مدرسہ جات کی پیداوار تھے اور وہیں تک رہیں گے۔ سورۃ بنی اسرائیل کی آیت کا ترجمہ ملاحظہ ہو، “اور ہم نے اپنے صحائف آسمانی میں بنی اسرائیل کو اس بات پر واضح طور پر متنبہ کر دیا تھا کہ دو مرتبہ کرہ ارض پر فسادِ عظیم برپا کرو گے اور بڑی سرکشی دکھاؤ گے“۔ اگراس آیت کے مفہوم کو غور سے پڑھیں تو حالات و واقعات بدل کرسب ویسا ہی ہورہا ہے جیسا کہ پہلے تھا۔ یہاں بات "میں" سے شروع ہوکر "میں" پرہی ختم ہو جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سحر کہا جاتا ہے کہ سکندر خالی ہاتھ دنیا سے گیا تھا۔ جو کیا یہاں کیا- ایک عام سی بات بولی جاتی ہے کہ "کیا پیسے قبر میں لیکر جاؤ گے" تو "اپنی موت کو خریدنا" نہیں سحر جی---ایسا شاید کسی دیو داس نے کیا ہو، وہ بھی محبت کے لیے-------------مرنے کے لیے نہیں ابھی اس بچے کو دیکھ لیں-----ایک ناکام خودکش حملہ آور جو جنت کے خواب بارود میں دیکھ رہا تھا----- یہ پیسے نہیں ہیں، انسانی نفسیات کا کھیل ہے، جسے "برین واشنگ" کہتے ہیں |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"دربار ميں جانے والے مسلمان نہيں،" یہ کہ رہا ہے یہ بچا جس کو ظالمان نے قاتل بنا ديا! عمر کی ماں اور دو بہنيں اب اس کا انتظار ساری زندگی کرتی رہيں گی۔ طالبان اسکول ميں آے، اپنا بم باز چنا، اسے قاتل بنايا اور اب ان کا شاگرد خود کہ رہا ہے کہ جن لوگوں نے مجھے بھيجا ہے وہ مجھے ہر گز زندہ نہيں چھوڑيں گے!
افسوس۔ |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آج بھی تمام مسلمان ملک اتحاد کر لیں تو امریکہ جیسے ہزاروں ملکؤں کو زیر کیا جا سکتا ہے |
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خود کش حملے کے لیے ۔ امریکہ ان لوگوں کی فنڈنگ کرتا ہے جو ان لڑکوں کی ان کے مینٹل لول پر جاکر ان کی برین واش کرتے ہیں ۔ امریکہ ایک طرف ہماری نئی نسل کو خود کش بمبار بناکر ضائع کرواہا ہے اور دوسری طرف ماڈرن نئی نسل کو اسلام سے دور اور متنفر کرکے تباہ کررہا ہے ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-06-11), ام حازم (10-04-11), حیدر (08-04-11), شمشاد احمد (08-04-11), عبداللہ حیدر (08-04-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لڑکا توایک "سیپمل" تھا یعنی ہمیں دیکھایا گیا کہ دیکھا ہم کیا کر سکتے ہیں؟ اگریہ کام یونہی جاری رہاتو بعید نہیں ہماری نئی نسل کو "جنت" کا"کچھ اور" لالچ دے کریہ لوگ اپنے ہی وطن کی تباہی پرلے آئیں گے۔
یعنی Brain washing is what، not to wash the brain but wash all his feelings, emotions, power of thinking and concerned related to his loved one either alive or not جب اِنسان میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت نہ ہوگی اُس میں جذبات نہ ہوں گے تو ایسے واقعات جنم لیں گے۔ اِک خون دے بدلے جے جنت ملے، فـیرمیں جنت لئی کیوں نہ خون کـرا
لوکی آکھن اے کم کرنوالاجہنمی اے، ہن کی کراں کی نہ کراں کجھ سمجھ نہ آوے جے تہانوں ماراں تے وی مراں نہ جے نہ ماراں تے وی مرا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
زارا جی السلام علیکم آپ نے صحیح تعریف کی ہے ہے برین واشنگ کی- ہر چیز کی مانند اس کے بھی دو پہلو ہیں اچھا اور برا\ اچھا پہلو کہ دماغ کے سارے فتور نکال کر ایک اچھے مقصد کی اور گامز ن کرنا دوسرا دماغ کی اچھی صلاحیات کو صاف کر کے، اس میں منفی پہلو اجاگر کرنا- ہمیں اس مسئلہ کو حل کرنا ہے آپ سے تھوڑی سے شکایت ہے، اگر آپ برا نہ منائیں آپ نے جو قطع لکھا، پنجابی میں ، وہ منفیت ہے، یعنی کہ خون کے بدلے جنت کو ترجیح دی گئی ہے-------گو کہ بندہ بشر تذبزب میں ہے کہ کیا کرے اس کی جگہ اگر بندہ پریقین ہو کہ----------------------- ایک انسان کا قتل پوری انسانیت یا قتل ہے تو یہ کنفیوشن ہی نہ ہو---------------اس کو کہتے ہیں، پختگی ایمان-------------- ایسے اشعار شدّت پسندی کو فروغ دیتے ہیں، جو دہشت گردی میں ایک نہ ایک دن بدل جاتے ہیں طالبان اس ہی عمل کا ایک حصّہ ہیں جو قتل کو فریضہ ایمان سمجھتے ہیں خیر-----------------------------ا |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
یہ قطعہ میں نے صورتحال کو دیکھ کرلکھا ہے کہ کس طرح منفی سوچیں جب دماغوں کو جکڑ لیتی ہیں تو اِنسان اچھے بُرے کی تمیزنہیں کر سکتا نیزاُسکے سامنے آگے کنواں پیچھے کھائی کے مصداق بات ہوتی ہے یعنی وہ خوشی خوشی کام کرے یا کوئی کروا رہا ہونقصان اُسی کا ہے کہ وہ "کام" کرے توبھی مرے گا نہ کرے تو بھی مرے گا۔ آپ نے کہا کہ ایسے اشعار شدّت پسندی کو فروغ دیتے ہیں، جو دہشت گردی میں ایک نہ ایک دن بدل جاتے ہیں۔ تو بھائی بات یہ ہے کہ جب کسی بندے کا "دماغ دھویا" جاتا ہے تواُس پراچھی یا بُری بات اثرانداز نہیں ہوتی بلکہ اُسکی کیفیت ہپناٹائزپرسن کی مانند ہوتی ہے یعنی جو اُسکو کہا گیا اُس نے اُسی پرعمل پیراہونا ہے۔ کوئی بھی صاحبِ عقل کہہ سکتا ہے کہ یہ قطعہ میں نے "طنزیہ" لکھا ہے۔ دل توڑ تو چاہے لکھ واری، تکلیـف تا ہوسـی بس اک واری پرخون کسی دا بہایو نہ، کوئی لوٹا دے بھانویں دولت ساری ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل لیکن افسوس یہ بات اب زبانوں یا کتابوں تک محدود ہو گئی ہے کیونکہ "بے ضمیر" و"بے حس" لوگ اسکوخودپر اپلائی کرنے سے قاصر ہیں۔ البتہ ہم چاہیں تو مثبت سوچ کے حامل لوگ پیدا کر سکتے ہیں کیونکہ ہر انسان میں صلاحیت ہے مولڈ کرنے کی۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (08-04-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوشش, کراچی, گھر, لوگ, نام, میڈیا, مطابق, امیر, اردو, بول, جواب, خودکش, خودکش حملہ, خان, زندگی, شخص, طالبان, علم, علامت, علاج, عبداللہ, عرف, غازی, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پتہ نشان تو اس نے نہیں بتایا تھا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 2 | 13-04-11 03:20 PM |
| قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان | کنعان | سیاست | 1 | 27-11-09 08:52 AM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 09:35 AM |
| سوچا تو میرا عکس تھا آنکھوں میں تمہاری | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 9 | 03-12-07 05:43 PM |