|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1489
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (15-07-11), غلام خان (19-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ومن یقتل مومنامتعمدا فجزآؤہ، جھنم خلدا فیہا وغضب اللہ علیہ و لعنھ، واعدلھ، عذابا عظیما۔(سورۃ النساء۔۹۳)
وہ شخص جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اس پر اللہ کا غضب اور لعنت ہے اور اللہ نے اُسکے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے۔(سورۃ النساء۔۹۳) بے گناہوں کا قتل کرنے والوں کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے قصوروں کو مارنے والے اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا رہیں ہیں ان شاء اللہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (15-07-11), غلام خان (19-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں، بے گناہوں کا قتل عام کرنے والوں کو اللہ معاف نہیں کرے گا۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس اللہ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور پاکستان کو اس دہشت گردی کے دلدل سے آزاد کرے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انشااللہ بے گناہوںکو مارنے والا ہر ملک برباد ہوکر رہے گا گرچہ وہ سپر پاور ہی کیوں نا ہو
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (16-07-11), skjatala (17-07-11), نبیل خان (15-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (12-07-11), حیدر (12-07-11), راجہ اکرام (16-07-11), غلام خان (19-08-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ان دہشت گردوں کو بھی ہدایت عطاء فرمائے جو ملک کے ساتھ ساتھ مذہب اسلام کو بھی عالمی سطح پر بدنام کررہے ہیں۔ ذاتی ایجنڈے کو جہاد کا نام دے دیا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (01-08-11), فاروق سرورخان (15-07-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ان دہشت گردوں کو بھی ہدایت عطاء فرمائے جو امریکا کی ایما پر مذہب اسلام کو بھی عالمی سطح پر بدنام کررہے ہیں۔ غنڈہ گردی کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نام دے دیا ہے۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
یہاں تو کوئی دعائیہ پروگرام چل رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ایک مسلمان کے کافروں کے ہاتھوں قتل پر خوشی ۔ ۔ ۔؟
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ڈرون حملوںمیں دہشت گرد ہلاک ہورہے ہیں۔ دہشت گردی یعنی فساد کی سزا اسلام میں موت ہے۔
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | A Nawaz Khan (03-08-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ پر تو تنقید کرنا ہی "دہشت گردی" ہے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (16-07-11), skjatala (17-07-11), ھارون اعظم (15-07-11), نبیل خان (15-07-11), احمد نذیر (15-07-11), حسن قادری (16-07-11) |
![]() |
| Tags |
| کلی, کمپیوٹر, پاکستان, پاکستانی, مکہ, ممکن, اللہ, اسلامی, اعلیٰ, بچوں, خلاف, خان, خدا, راستہ, سال, شخص, عرب, عسکریت, غلط, غائب, غار, غربت, غضب, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بند مٹھی | بزم خیال | شعر و شاعری | 2 | 12-12-10 05:17 AM |
| لکڑی کی کاٹھی | سیپ | فنون لطیفہ اور تخلیقات | 0 | 08-12-10 01:42 PM |
| لکڑی کی کاٹھی کاٹھی پہ گھوڑا | ام طلحہ | دلچسپ اور عجیب | 4 | 25-10-09 10:35 AM |
| محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 12:37 PM |
| قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے | خرم شہزاد خرم | آئیں شاعری سیکھیں | 0 | 22-09-07 11:47 AM |