|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1101
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی بھی یہ دہشت گردی سے بچا ہوا یہ مرغا بہت کام کا ہے۔ طالبان کا سب سے موثّر ہتھیار ، اور یہ ہیرو ابھی فدائی مرغا بن جائے گا لیکن مسئلہ ابھی بھی ٹانگ کا ہے ، جب دو طالبان میں ایک ٹانگ حرام ہو جائے گی
ہا ہا ہا ہا |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فوبیا کی علامات
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس نے مرغے پر بھی غداری کا الزام لگا کر مار دینا ہے جس طرح "امام" صاحب کو مارا تھا۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے ایک ٹانگ ہونے کے باوجود اس قدر گبھرو مرغا لگ رہا ہے۔ مرغیاں اسے لفٹ کرائے بغیر رہ ہی نہیںسکتی ہوں گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو لوگ مرغیاں پالتے ہیں ان کو اندازہ ہو گا کہ مرغے "سوچ بچار" کرتے ہوئے لنگڑے ہو جاتے ہیں، عمومی طور پر ایک ٹانگ کو اٹھا کر سختی سے جسم کے ساتھ چپکا کر لنگڑا بن جاتے ہیں۔۔ یہ بھی ایسی ہی صورتحال ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا ر لیکن اس مرغے کی آنکھ پر پٹی کیسے باندھیں گے، اور اس کو کن حوروں کا لالچ دیں گے۔ کچھ عرصہ پہلے ایک گدھا تو طالبان کے ہاتھوں "گدھا:" بن ہی گیا، اب یہ مرغا "جنت کی مرغیوں" کے لیے خودکش حملہ نہ کر ڈالے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی بہت کم جانتے ہیں، لیکن جو جانتے ہیں وہ بھی کم نہیں
پتنگ باز سجنا، کبوتر باز، تے ہن پتہ چلیا کہ ککڑ باز وی ہیں آپ ![]() ![]() یہ ایک ٹانگ پر جو کھڑا ہے آپ ہی کا تو نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فوری, کوئی, کوشش, کرتے, پڑی, یوں, قصہ, لگا, معلوم, آنکھ, افراد, اپنی, اپنے, اسے, بھائی, بے, جان, جاتا, دھماکہ, دوسرا, رواں, شوہر, طور, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|