![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 693
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام تو یہ نہیں سکھاتا۔ البتہ امریکہ سرکار یہی سکھاتا بھی ہے اور کرواتا بھی ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میرے امریکہ کا نام لیتے ہی فورم پر چند بھائی بھڑک اٹھتے ہیں۔ اب ان امریکیوں کو یہ کون بتائے کہ مسلمانوں کو دہشت گردی کا الزام دینے سے پہلے تحقیق کر لیں ۔ اور نہ ہی امریکی ذہن کے حامل افراد اس وقت یہ سوچتے ہیں کہ اصل دہشت گرد امریکہ ہی ہے۔ لیکن جب بھی امریکہ سرکار کی طرف انگلی اٹھتی ہے تو اسلام کی تعلیمات سب کو یاد آجاتی ہے۔
نائن الیون سے پہلے پاکستان میں کسی دہشت گردی کا نام و نشان بھی نہ تھا۔دہشت گرد پودوں کی طرح نہیںاگتے کہ ہم کہہ سکیں کہ یہ کہیں درخت میں یا زمین سے اگ آئے۔ بلکہ یہ امریکہ سرکار ہی دہشت گردی کی آڑ میں پاکستان کو ڈی سٹیبلائز کررہا ہے۔ امریکہ کے پیر افغانستان میں پڑتے ہی افغانستان اور پاکستان اس کی لپیٹ میں آگئے۔ پاکستان میں ہزاروں کی تعداد میں سی آئی اے کے ایجنٹ گلیاں و سڑکیں پختہ کرنے تو نہیں آئے اور نہ ہی سیلاب زدگان کے لئے مکانوں کی تعمیر کرنے آئے ہیں۔ ان کے آنے کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ پاکستان کو ایٹمی اثاثوں سے محروم کرنا۔ اور اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے پاکستان کو ناکام ریاست بنایا جائے (یہ ناپاک خواب جو کبھی بھی نہیں پورا ہوگا) اور عنقریب امریکہ افغانستان سے ذلیل و خوار ہوکر بھاگے گا۔ اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پاکستان کے بغیر افغانستان میں امن بھی امریکہ سرکار نہیں لاسکتا۔اور امریکہ پاکستان کے بغیر افغانستان میں امن لانا چاہتا ہے اسی غرض سے افغانستان میں امن کے حوالے سے حال ہی میں قطر میں افغان طالبان کے آفس کی حمایت بھی اسی کی ایک کڑی ہے ۔ پاکستان میںفری میسن کی خواہشات کی تکمیل کے لئے سی آئی آے نے پورا نیٹ ورک پھلا رکھا ہے۔ جس سے یہ اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے حکمران طبقے میں فری میسن اور سی آئی اے کا کتنا ہولڈ ہے ۔ تقریبا تمام حکمران امریکی دربار میں اپنے اپنے مسائل کے حل کے لئے حاضری لگاتے ہیں۔جمہوریت کو لونڈی سے بھی بد تر بنادیا گیا ہے۔ خارجہ پالیسیاں اسمبلی کو بائے پاس کئے بغیر بنائی جاتی ہیں۔ لیکن پھر بھی اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو اب تک سلامت رکھا ہے وگرنہ امریکی پٹھو کب کا اس کو تباہ کر چکے ہوتے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 31
کمائي: 782
شکریہ: 6
28 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[اسلام تو یہ نہیں سکھاتا۔ البتہ امریکہ سرکار یہی سکھاتا بھی ہے اور کرواتا بھی ہے]
میرے بھائی اسلام یہ بھی نہیں سکھاتا کہ ہر بات کا الزام دوسروں کو دینا چاہیئے بلکہ اسلام سکھاتا ہے کہ پہلے معاملے کی تحقیق کرلیا کرو۔مان لیا کہ امریکہ کروا رہا ہے مگر کر کون رہا ہے؟ ہمارے لوگ؟کیا ہم اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ چند روپوں کی خاطر اپنے لوگ ختم کرنے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔افسوس ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمد 85 کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (28-09-11), فاروق سرورخان (14-09-11), محمد یاسرعلی (14-09-11), حیدر (14-09-11), رضی (06-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی، حقیقت کا سامنا کرو، ٹی ٹی پی کے ترجمان احسان اللہ احسان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، اور اس کو کالا خیل قبیلے سے بدلہ قرار دیا ہے، اب تک چار لوگ جاں بحق ہو گئے ہیں اور 18 زخمی ہیں۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ ان بچوں کا کیا قصور تھا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان میں جتنی بھی دہشت گردی ہے چاہے وہ کسی بھی لیبل میں کی جائے۔ اس کے تانے بانے امریکہ سے ہی ملتے ہیں۔ اور حقیقت یہی ہے کہ جب تک امریکہ افغانستان میں رہے گا افغانستان اور پاکستان میں امن نہیں آئے گا۔
ریمنڈ ڈیوس کے کیس سے تو یہ بات ثابت بھی ہوچکی کہ اس کے انتہا پسند تنظیموں سے رابطے تھے۔ کرواتا امریکہ ہی ہے بس لیبل کسی اور کا ہوتا ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ذمہ داری کہاں قبول کروائی ہے جی اپ نے کلمہ حق صاحب؟؟ ذرا لنک تو دینا میں بھی دیکھوں..............
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 26
کمائي: 886
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم مانتے ہیں اسلام دہشت گردی کی اجازت نہیں دیتا مگر طالبان تو ہمارے اسلامی بھا ئی ہیں ہم ان کو پکا مسلمان سمجھتے ہیں کیوں پھر یہ ان دھما کوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں کیا یہ طا لبان ہیں یا ان کے خلاف کو ئی سازش ہے خان قلعہ
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Mattani attack: Taliban target children – The Express Tribune |
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | iqbal jehangir (22-11-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ڈھونڈ رہا تھا، لیکن مجھے کہیں کوئی بیان نہیں ملا جہاں ان لوگوں نے حملے کو غلط سمجھا ہو یا اس کی مذمت کی ہو۔ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا نقطہ نظر اس سوچ اور يقين پر مبنی ہے کہ دہشت گردی کی وبا اور پاکستانی معاشرے پر اس کے اثرات افغانستان ميں امريکہ اور نيٹو افواج کی کاروائ کے نتیجے ميں رونما ہو رہے ہيں۔ آپ اس بات پر بضد ہیں کہ پاکستان میں سال 2001 سے قبل مکمل امن تھا۔ يہ کوئ نيا نقطہ نظر نہيں ہے۔ ٹی وی ٹاک شوز پر خاص طور پر کچھ سابقہ فوجی افسران اور بيروکريٹ بھی اسی راۓ کا اظہار کرتے رہتے ہيں۔ ميں نے بھی بھی بارہا اسی غلط تاثر کا جواب ديا ہے۔ اسی تناظر میں چاہوں گا کہ آپ حال ہی ميں ايک پاکستانی فوجی افسر اور دہشت گرد گروپ کے نمايندے کے درميان ہونے والی گفتگو بھی سنيں۔ يہ گفتگو کئ پاکستانی بلاگز اور فورمز پر پوسٹ کی گئ ہے جس ميں دہشت گرد اپنی تنظيم کے اعمال کی توجيہہ پيش کر رہا ہے۔ MULTIMEDIA گفتگو کے دوران ايک موقع پر دہشت گرد کا يہ جملہ قابل توجہ ہے کہ :"۔۔۔۔۔يہ ہماری غلطی تھی کہ ہم نے پاکستان کے خلاف جہاد اس کے قيام کے فوری بعد شروع نہيں کيا۔ ہميں اپنی کاروائياں 1948 میں ہی شروع کر دينی چاہيے تھيں"۔ يہ اس سوچ اور نقطہ نظر کی واضح عکاسی ہے جو جناح کے بنيادی اصولوں اور ملک کے آئین تک کو رد کرتی ہے۔ يہاں تک کہ اس نے بانی پاکستان کا بھی تمسخر اڑايا اور انھيں کافر اعظم تک کہہ ڈالا۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ ان مجرموں کو ملک ميں آزادانہ نقل وحرکت کی اجازت دے کر ہمسايہ ممالک اور ديگر بيرونی ممالک کے خلاف دہشت گردی کی کاروائيوں اور ايسے حملوں کی منصوبہ بندی کے ليے مواقع اور محفوط ٹھکانے فراہم کرنا پاکستان اور اس کے مستقبل کے لیے سود مند ہوتا؟ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہیں کہ يہ دہشت گرد جو برملا رياست کے ہر ادارے کو تسليم کرنے سے انکار کرتے ہیں اپنے تسلط کو بڑھانے اور پاکستان کے عوام پر اپنے مکروہ نظريات تھوپنے کی جانب نہيں بڑھتے؟ سوات ميں جو کچھ ہوا وہ اس دليل کی نفی کرتا ہے۔ اس کے علاوہ واقعات کا تسلسل اور دہشت گردی کے ممکنہ خطرات سے مجرمانہ پہلو تہی جو 911 کے واقعات پر منتج ہوئ وہ سرکاری دستاويزات کی صورت ميں ريکارڈ کا حصہ ہے۔ امريکی حکومت کو افغانستان ميں طالبان کی حکومت، پاکستان کی جانب سے ان کی حمايت اور دہشت گردوں کو محفوظ مقامات فراہم کرنے کے ضمن ميں ان کی پاليسی سے متعلق شدید خدشات تھے۔ آپ اس دستاويزی ثبوت کا جائزہ ليں اور پھر يہ فيصلہ کريں کہ کيا امريکی حکومت کو پاکستان ميں موجودہ تشدد کا ذمہ دار قرار ديا جا سکتا ہے جبکہ مختلف امريکی افسران کی جانب سے پاکستان ميں حکومتوں کو آنے والے برسوں ميں طالبان کی حمايت اور اس کے نتيجے میں دہشت گردی کے ممکنہ خطروں کے ضمن میں مسلسل خبردار کيا جا رہا تھا؟ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (20-09-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ بھول رہے ہیں کہ اس خطے میں تشدد کا آغاز امريکی اور نيٹو افواج کی موجودگي سے نہيں بلکہ القائدہ اور اس سے منسلک گروہوں کی مرہون منت ہے۔ عالمی افواج کی اس خطے ميں آمد ان دہشت گرد کاروائيوں کا ردعمل تھا جن کی بدولت پہلے ہی دنيا بھر میں بے گناہ شہريوں کا خون بہايا جا رہا تھا۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ عالمی برادری کو ان کاروائيوں کا کوئ جواب نہيں دينا چاہيے تھا؟ صرف اس غلط سوچ کی بنياد پر کہ القائدہ کی قوت کے خلاف طاقت کے استعمال کی صورت میں خطے کا امن خطرے ميں پڑ سکتا ہے۔ اس طرح کی سوچ کو اگر عملی جامہ پہنايا جانے لگے تو اس صورت ميں تو جرم، سزا اور انصاف جيسے بنيادی تصورات محض "تشدد سے بچاؤ" کی ضروريات کو مد نظر رکھتے ہوۓ يکسر نظرانداز کر دينے چاہيے۔ اس کا حتمی نتيجہ ايک ايسی افراتفری کو جنم دے گا جس ميں القائدہ جيسے گروہوں کو مزيد جلا ملے گی کہ وہ اپنی تحريک کو مزيد تقويت ديں اور عوام پر اپنا تسلط قائم کريں۔ ميں يہ نشاندہی بھی کر دوں کہ پاکستان ميں تشدد کی لہر کا ذمہ امريکی افواج کے سر نہيں ہيں۔ يہ القائدہ، طالبان اور ان سے منسلک گروہ ہيں جو بغير کسی تفريق کے روزانہ معصوم پاکستانی اور افغان باشندوں کا خون بہا رہے ہيں۔ لوئر دير کے علاقے میں نماز جنازہ جيسے بنيادی مذہبی فريضے کی ادائيگی کے دوران حملہ اور اس کے نتيجے ميں 30 بے گناہ مسلمانوں کی ہلاکت ان جرائم کے ضمن میں تازہ مثال ہے جس کا ارتکاب يہ مجرم کرتے چلے آ رہے ہیں۔ کچھ ہی روز قبل پشاور میں ايک سکول بس پر بھی حملہ کيا گيا تھا۔ جہاں تک آپ کا يہ کہنا ہے کہ امريکی افواج کو اس خطے سے فوری طور پر نکل جانا چاہيےتو اس حوالے سے يہ بتا دوں کہ امريکی حکام بھی يہی چاہتے ہيں کہ جلد از جلد فوجيوں کو واپس بلايا جاۓ خود امريکی صدر اوبامہ نے ايک سے زائد موقعوں پر اس حقیقت کو واضح کيا ہے ليکن آپ کچھ زمينی حقائق نظرانداز کر رہے ہيں۔ اس وقت امريکی افواج افغانستان ميں منتخب افغان حکومت کے ايما پر موجود ہيں اور افغان افواج کی فوجی تربيت کے ذريعے اس بات کو يقينی بنا رہی ہيں کہ خطے سے امريکی افواج کے انخلا کے بعد سيکيورٹی کے حوالے سے پيدا ہونے والے خلا کو پر کيا جا سکے۔ حکومت پاکستان سميت بہت سے ماہرين اور تجزيہ نگاروں نے اس خدشے کا اظہار کيا ہے کہ اگر امريکی افواج کو فوری طور پر واپس بلا ليا گيا تو پر تشدد کاروائيوں پر قابو پانا ممکن نہيں رہے گا اور خطے ميں امن کا قيام محض ايک خواب بن کر رہ جاۓ گا۔ ميں آپ کو ياد دلانا چاہتا ہوں کہ اب تک سينکڑوں کی تعداد ميں امريکی فوجی بھی اس جنگ ميں ہلاک ہو چکے ہيں۔ امريکہ افغانستان سے جلد از جلد نکلنا چاہتا ہے ليکن اس کے ليے ضروری ہے کہ افغان حکومت اس قابل ہو جاۓ کہ امريکی افواج کے انخلا سے پيدا ہونے والے سيکيورٹی کے خلا کو پورا کر سکے بصورت ديگر وہاں پر متحرک انتہا پسند تنظيميں جوکہ اس وقت بھی روزانہ عام شہريوں کو قتل کر رہی ہيں، مزيد مضبوط ہو جائيں گی اور سارے خطے کا امن خطرے ميں پڑ جاۓ گا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (20-09-11) |
![]() |
| Tags |
| com, group, jang, newspaper, number, one, pakistan, url, فورم, کردیا, کردیا،, گردوں, وین, چاہیے،, www, آنی, امریکہ, اسلام, اساتذہ, بچوں, حملہ, دہشت, زخمی, سکول, شرم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| راولپنڈی، ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی، نوجوانوں کا پولیس پر ہلہ، 27 گرفتار | گلاب خان | خبریں | 1 | 05-08-11 03:22 AM |
| کچھ بینکوں نے قرضوں کی معافی میں فیاضانہ رویہ اپنایا : سٹیٹ بینک کی تحقیقات | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 07:08 AM |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ | جاویداسد | خبریں | 2 | 04-10-10 02:20 PM |
| بش کے غلط فیصلوں کے نتائج طویل عرصہ تک امریکہ کو بھگتنا ہوں گے۔ اوباما | چیتا چالباز | خبریں | 0 | 17-01-09 10:58 PM |