واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




دہشت گردی اور دین گُریزی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-10, 12:19 PM   #1
دہشت گردی اور دین گُریزی
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 01-10-10, 12:19 PM


دہشت گردی کی وجہ سے لوگوں کے دین سے بد ظن ہونے کے مراحل دستاویزی فلم کی صورت میں
منہاج القرآن والوں کی ایک قابل قدر کاوش
گو کہ اس میں یہ نہيں بتایا گیا کہ اس کے بعد ہمیں کیا کرنا چاہیے
مگر یہ میسیج جدید دور کے ترقی یافتہ آلات (ویڈیوز ،نغمہ گوئی ، موسیقی وغیرہ )کی صورت میں فراہم کر کے ایک مسئلے کے حل کی طر ف لانے کی ایک اچھی کوشش ہے ۔
YouTube - Fatwa (2010) by Dr Tahir Ul Qadri 1


نوٹ : گو کہ میں طاہر القادری (منہاج القرآن ) سے کافی حد تک اختلاف رکھتا ہوں ۔ مگر انسانیت کے فلاح کے کاموں کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں ۔ خواہ کوئی بھی کرے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2235
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), کنعان (01-10-10), ناصحی (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), ابرارحسین (01-10-10), احمد بلال (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 01:24 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجیب ہی ویڈیو ہے
کیا کوئی بتاسکتا ہے اس میں کیا پیغام دیا گیا ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), نورالدین (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), احمد بلال (01-10-10), عبداللہ آدم (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 01:39 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb

اس قسم کے ویڈیوز میں میسیج کبھی واضح ہوتا ہے اور کبھی میسیج اخذ کرنے کا کام ناظرین پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
ہر میسیج کے دو حصے ہوتے ہيں۔ پہلے میسیج کی ضرورت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ مسئلہ کو نمایا ں کیا جاتا ہے۔ اور بعض اوقات مسئلہ بتائے بغیر ہی خود واضح ہو جاتا ہے۔
پھر مسئلے کا حل بتایا جاتا ہے ۔ اب یہاں مسئلہ یہ آتا ہے کہ مسئلہ ایک (قِسم کا )ہوتا ہے اور ہر کوئی اس کا حل اپنے اپنے انداز سے بتاتا ہے۔ کوئی کہتا ہے اس کا حل فلاں چیز میں ہے ۔ کوئی کہتا ہے فلاں میں ہے اور کوئی کہتا ہے کہ میرے پاس ہے علیٰ ھٰذا القیاس ۔
اس ویڈیو میں موخرالذکر چیز یعنی مسئلے کے حل کے بارے میں نہيں بتایا گیا ۔
بلکہ سب سے پہلے اس مسئلے کے گھمبیر ہونے کو اجاگر کیا گیا ہے ۔ کہ دہشت گردی کے نتیجے میں جو جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ ہم بعض اوقات سمجھتے ہيں کہ
بس یہ واقعہ ایک فرد کی موت تک ہی ہے اور اس پر اتنا ہی افسوس کرتے ہيں جتنا ایک آدمی کی موت پر ہوتا ہے۔
مگر واقعے کا یہ پہلو ہماری نظر سے اوجھل ہو جاتا ہے کہ ا س کے کتنے دور رس اثرات مرتب ہوں گے ۔ اس مرنے والے کے اہلِ خانہ پر ۔
دہشت گردی کے اس واقعے کے بعد ان اہل خانہ پر کیا بیتی ۔ اس طرف کوئی کوئی دھیان دیتا ہے۔
واضح رہے کہ مسئلہ جتنا زیادہ واضح ہو کر سامنے آتا ہے۔ صاحب اختیار اتنا ہی اس کے حل کے لیے متحرک ہوتا ہے۔
یہی کام اس ویڈیو کے ذریعے کیا گیا ہے کہ فی الحال مسئلے کواجاگر کیا گیا ہے اس کی سنگینی کا احساس دلایا گیا ہے ۔
اب اس کا حل کیا ہے یہ سوچنا پہلے آپ کا کام ہے ۔ ورنہ ویڈیو بنانے والے تو اپنے نکتۂ نظر سے یہی کہيں گے کہ ہمارے فرقے یا ہمارے نظریے میں اس کا حل ہے وغیرہ وغیرہ ۔
لیکن بہتر فیصلہ آپ خود کر یں کہ کرنا کیا ہے ۔؟
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), احمد بلال (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 02:07 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو میں کافی اچھی ڈرامے بازی دکھائی گئی ہے ۔ اس ویڈیو کے ذریعے شیطٰن کا فی لوگوں کو ورغلائے گا اور جہاد اور اسلام سے متنفر کرے گا۔ غلام احمد قادیانی سے لیکر اور آج تک جہاد کی شکل کو بگاڑنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اور یہود و نصٰریٰ کے غلام اس کوشش میں دن اور رات ایک کیئے ہوئے ہیں ۔ یہ ویڈیو یقینا طاہر القادری کی جانب سے پیش نہیں کی گئی بلکہ ان کے چند الفاط کو اقتباس کر کے فتوے کا نام دیا گیا ہے ۔ اور اس پر ڈرامے بازی تیار کی گئی۔ اس ڈرامے بازی میں یہ بتایا گیا ہے کہ جمعہ کی نماز میں نمازیوں پر گولیاں چلائی گئی ۔ یہ واقعہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ لاہور میں احمدیوں کی عبادت گاہ کا ہے (جس پر بحیثیت انسان سب کو افسوس تھا)
دہشت گردی تو اپنی جگہ لیکن کیا اس عورت کی بیوگی کی زندگی پاکستانی معاشرے کی کہانی ہے ؟؟ جس کے نا ماں باپ اور کوئی قریبی رشتہ دار ۔ بیوہ ہونے سے پہلے تو اس عورت کو بہت نیک دکھایا گیا ہے ۔اور بعد میں نیکی تو ایک طرف اسلام سے ہی باہر ہو گئی!!!!
ایک بات یاد رکھنے کی ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ نیک لوگوں کو اس طرح کبھی گمراہ نہیں ہونے دیتا چاہے حالات کچھ ہی کیوں نہ ہو جائیں۔
اور اس سے بھی زیادہ اہم بات اور وہ ہے اللہ کا چیلنج اور وعدہ۔

سورۃ صف آیات 9 تا 11
وہی ہے جس نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ہدایت اور دینِ حق دے کر بھیجا تاکہ اسے سب ادیان پر غالب و سربلند کردے خواہ مشرک کتنا ہی ناپسند کریںo اے ایمان والو! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت بتا دوں جو تم کو دردناک عذاب سے بچا لے؟o تم اللہ پر اور اُس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر (کامل) ایمان رکھو اور اللہ کی راہ میں اپنے مال و جان سے جہاد کرو، یہی تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم جانتے ہوo

سورۃ توبہ آیت 32
وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کا نور اپنی پھونکوں سے بجھا دیں اور اللہ قبول نہیں فرماتا مگر یہ کہ وہ اپنے نور کو کمال تک پہنچا دے اگرچہ کفار ناپسند ہی کریںo


تو بھائی ایسی ایک کیا ہزاروں لاکھوں ویڈیو بنالی جائیں ۔ جہاد کو ختم کرنے کے لئے جگہ جگہ دھماکے کئے جائیں اور مساجد اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جائے ۔ جہاد کو ختم نہیں کیا جاسکتا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-10-10), نورالدین (01-10-10), مسٹر شیف (01-10-10), احمد بلال (01-10-10), عامرشہزاد (11-11-10), عبداللہ آدم (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 02:15 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مگر واقعے کا یہ پہلو ہماری نظر سے اوجھل ہو جاتا ہے کہ ا س کے کتنے دور رس اثرات مرتب ہوں گے ۔ اس مرنے والے کے اہلِ خانہ پر ۔
دہشت گردی کے اس واقعے کے بعد ان اہل خانہ پر کیا بیتی ۔ اس طرف کوئی کوئی دھیان دیتا ہے۔
واضح رہے کہ مسئلہ جتنا زیادہ واضح ہو کر سامنے آتا ہے۔ صاحب اختیار اتنا ہی اس کے حل کے لیے متحرک ہوتا ہے۔
کیا انسان کی موت صرف دہشت گردی سے ہی ہوا کرتی ہے ۔ ٹریفک حادثات اور بیماریاں اس کا سبب نہیں۔ اگر کسی کی موت دہشت گردی کے ذریعے ہو جائے تو اس کی بیوہ کو چاہئے کہ وہ اسلام چھوڑ دے ۔ اور اگر اس کا شوہر بیماری سے مر گیا تو ؟؟؟؟؟؟ حادثے میں مر گیا تو؟؟؟؟؟؟ اب کیا کرے گی وہ ؟؟؟؟؟؟
جہاد کو بدنام کرنے کے لئے قادیانیوں کی طرف سے کی گئی انتہائی ناکام کوشش ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-10-10), نورالدین (01-10-10), مسٹر شیف (01-10-10), احمد بلال (01-10-10), عامرشہزاد (11-11-10)
پرانا 01-10-10, 02:45 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ویڈیو کا دوسرا حصہ بھی ہے۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-10-10), نورالدین (01-10-10), منتظمین (02-10-10), احمد بلال (01-10-10), عامرشہزاد (11-11-10)
پرانا 01-10-10, 02:47 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب مرزا صاحب
اس ویڈیو کو دیکھ پر میرا پہلا تاثر یہی تھا اس میں لوگوں کو اسلام سے برگشتہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), احمد بلال (01-10-10), عبداللہ آدم (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 02:48 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے لکھتے لکھتے دوسری ویڈیو بھی آگئی اس لئے میرے مراسلے کو اس سے پہلے سمجھا جائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), احمد بلال (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 02:54 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ابھی دوسری ویڈیو دیکھ رہا ہوں ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (01-10-10), احمد بلال (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 03:00 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
کیا انسان کی موت صرف دہشت گردی سے ہی ہوا کرتی ہے ۔ ٹریفک حادثات اور بیماریاں اس کا سبب نہیں۔ اگر کسی کی موت دہشت گردی کے ذریعے ہو جائے تو اس کی بیوہ کو چاہئے کہ وہ اسلام چھوڑ دے ۔ اور اگر اس کا شوہر بیماری سے مر گیا تو ؟؟؟؟؟؟ حادثے میں مر گیا تو؟؟؟؟؟؟ اب کیا کرے گی وہ ؟؟؟؟؟؟
جہاد کو بدنام کرنے کے لئے قادیانیوں کی طرف سے کی گئی انتہائی ناکام کوشش ۔
عامر بھائی کیا مسجدوں میں‌کیئے گئے دھماکے آپ کی نظر میں‌جہاد ہیں؟
اس ویڈیو میں‌یہی تو بتایا گیا ہے کہ اس قسم کے دھماکے کرنے والے جہاد نہیں‌کر رہے یا کچھ اور بتایا گیا ہے؟
اس سے متاثر ہونے والوں‌پر اس کے اثرات مختلف ہو سکتے ہیں،انہوں نے مسلے کو اجاگر کرنے کیلئے ایک انتہائی صورت دیکھائی ہے ،لیکن کم سے کم بھی اگر ہو تو ایسے کسی بھی متاثر سے پوچھ لیں‌وہ انہیں‌دوزخی اور اسلام کو بدنام کرنے والے ہی کہیں‌گے ،ہاں‌ہم جیسے جو کہ ابھی متاثرین میں‌شامل نہیں‌ہیں،ہمارے پاس آئیں‌بائیں‌شائیں‌کرنے کیلئے کافی دلیلیں‌ہیں‌۔اور ابھی تک ہم ان کے بارے میں اپنا ‌حسن ظن ختم نہیں‌کر پا رہے۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-10-10), منتظمین (02-10-10), احمد بلال (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 03:05 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو ابھی بھی وہی ہے ۔ کہ دہشت گردی کی سب مخالفت کرتے ہین ۔ لیکن اس سے جہاد کو بدنام کیا جاتا ہے ۔ اور یہی سمجھا جاتا ہے کہ یہ سب کچھ مجاہدین کر رہے ہیں۔ دہشت گردوں کے خلاف فتوے تو دے دیے جاتے ہیں لیکن اس دہشت گردی کو بھی یا تو مجاہدین سے منسوب کر دیا جاتا ہے یا پھر سرے سے فرق واضح ہی نہیں کیا جاتا کہ یہ دونوں علیحدہ علیحدہ لوگوں کا کام ہے ۔ اور اس کے پیچھے اصل میں ہاتھ کس کا ہے یہ بتانے کی ہمت نہیں کی جاتی ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-10-10), احمد بلال (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 05:43 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابرار بھائی اس ویڈیو کے پیغام کو سمجھنے کی کوشش کریں یہاں دہشت گردی کی آڑ میں دراصل اسلام کو بدنام کیا گیا ہے
یہ بتانے کی کوشش کی جارہی ہے کے مسلمان دہشت گرد ہیں
مرزا صاحب کا تجزیہ بالکل درست ہے یہ قادیانی پروموشن لگتی ہے

ابھی دوسرا حصہ نہیں دیکھا اس پر کمنٹس بعد میں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 06:04 PM   #13
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
اس قسم کے ویڈیوز میں میسیج کبھی واضح ہوتا ہے اور کبھی میسیج اخذ کرنے کا کام ناظرین پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
میں بھی اس ویڈیو کو دیکھ کر کچھ کنفیوز تھا لیکن آپکی وضعات نے میری کیفیوژن دور کر دی۔

اسمیں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں یا دینا کے کسی بھی ملک میں نہتے لوگوں پر جہاد کے طور جو خود کش حملے ہوئے ہیں یا ہو رہے ہیں ان کے نہ صرف غیر مسلموں بلکہ مسلمانوں پر بھی غیر مقصُود یا غیر مطلُوب نتائیج برآمد ہو رہے ہیں۔ ان سے اسلام دشمنوں کو اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے اور مسلمانوں کو اسلام سے متنفر کرنے میں بہت مدد مل رہی ہے۔ اکثر مسلمانون کا اس بہت بڑے نقصان کا مکمل اندازہ کہیں پندرہ بیس سال بعد جا کر ہوگا۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 06:28 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیں جناب دوسرا حصہ تو مسلک کی ترویج پر نکل آیا
چند سیکنڈ دیکھنے کے بعد ہی پوری ویڈیو سمجھ آگئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 06:44 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post

دوسرے حصہ مجھے بھی نہيں مل رہاتھا ۔
ابرار بھائی کا شکریہ ۔
مگر اب میرے پاس وقت کی قلت ہے کوشش کرتا ہوں اور پورا دیکھوں اور اس پر کمنٹس کروں ۔

مختصراً عرض کر دوں کہ طاہر القادری صحیح ہے یا غلط ۔ اس پر بحث بعد میں ۔
میرا مقصد یہ دکھانا تھا کہ دیکھیے فریق مخالف کس طرح جدید زمانے کے سہولیات کا فائدہ اٹھا کر اپنے نظریات راسخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اور دوسری طرف ہمارے کچھ محترم بزرگ اور معزز دوست ابھی تک اس خول سے باہر نہیں نکل سکے کہ
ویڈیو بنانا حرام ہے ،
موسیقی حرام ہے ،
نامحرم کی شکل دیکھنا حرام ہے ،
شاعری حرام ہے ،
ڈرامہ بنانا حرام ہے ،

ان صاحبان سے دست بدستہ عرض ہے کہ ان چیزوں کی اہمیت کو بھی سمجھیں اور اپنے صحیح نظریات کے لیے ان کے استعمال کی بھی کوشش کریں ۔
اور اگر یہ کام خود نہيں کر سکتے تو کم سے کم دوسروں کو تو اس دوڑ میں زمین میں لگانے کی کوشش نہ کریں ۔
ہمارے بعض لوگوں کی نظر میں چند دہائیوں سے پہلے تک ٹیلی وژن دیکھنا حرام تھا ۔ ۔
اور آج یہ حال ہے کہ بعض اسلامی نام والے تنظیموں اور تحاریک کے نہ صرف نیوز ڈاکومنٹری بنے ہیں بلکہ بعض کے تو چینل ز بھی ہیں ۔
تو ایک چیز کا فائدہ اٹھانا ہی تھا تو اس کی بے جا مخالفت کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔ ؟

آپ جہاد کے حامی ہيں تو یہ بات آپ ان ذرائع ابلاغ کے ذریعے زیادہ موثر انداز سے پہنچا سکتے ہيں ۔
ذرا دیکھیے کہ جہاد کے مخالفت کے لیے ان میڈیا کا استعمال شروع ہو چکا ہے ۔
تو آپ کس انتظار میں ہیں۔
سامنے والے نے زیادہ اسٹرونگ انداز سے کام شروع کر دیا ہے۔
یہ زمانہ اللہ کی مخلوق ہے ۔ اس کا فائدہ اٹھانا بھی آپ کا حق ہے اور ذمہ داری بھی ۔
زمانے کے ساتھ ساتھ چلنا سیکھیں ۔

باقی باتيں بعد میں ۔ ۔ ۔ ۔


نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-10-10)
جواب

Tags
color, com, qadri, size, tahir, ہونے, فلم, فراہم, کوئی, کوشش, کرے, گردی, وجہ, وغیرہ, قابل, نوٹ, چاہیے, www, you, اچھی, ترقی, جدید, دہشت, دین گُریزی, دور, رکھتا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چکن جلفریزی سیپ باورچی خانہ 2 24-03-11 04:06 PM
ایزی لوڈ چیتا چالباز مزاحیہ ادب 8 25-08-09 02:07 AM
انگریزی کا سب سے لمبا لفظ طارق راحیل خبریں 10 09-05-09 05:00 PM
انگریزی زبان کا ذخیرہٴ الفاظ Real_Light تعلیمی نوٹس 12 06-07-08 12:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger