![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2187
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
خلط مبحث کا ایک عظیم الشان مظھر ہیں یہ حضرت خود بھی اور ان کی یہ کتاب بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوارج حضرت علی کے خلاف بغاوت پر اترے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا خیال ہے مش یا زارادی میں سے آج کون مماثلت رکھتا ہے شیر خدا سے(نعوذ باللہ)۔۔۔۔۔۔۔ طالبان کے غلط ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ حقائق سے ہی نظریں چرانا شروع کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | sahj (13-12-10), shafresha (22-03-10), مرزا عامر (10-07-10), ابوسعد (13-12-10), ابن آدم (10-07-10), حیدر (09-07-10), راجہ اکرام (09-07-10), طاھر (22-03-10), عبداللہ حیدر (22-03-10) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 68
کمائي: 1,912
شکریہ: 174
59 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش ہمیں ذاتیات کے دائروں سے نکل کر براہ راست قرآن و حدیث اور تاریخ اسلام کا مطالعہ کرنے کی توفیق عطا ہوجائے۔ آمین
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے نعیم۔ کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (09-07-10), کنعان (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10), آبی ٹوکول (09-07-10), ابن آدم (10-07-10), حیدر (09-07-10), راجہ اکرام (09-07-10), غیاث (12-12-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا فتوی میں نے پورا تو نہیں پڑھا، کیوں کہ اتنے صفحات پڑھنے کے لئے میرے جیسے سست انسان کو کم از کم 6 ماہ درکار ہیں۔
لیکن کراچی کے روزنامہ مقدمہ میں ’’دہشت گردی کا فتنہ‘‘ کے عنوان سے ڈاکٹر صاحب کے کچھ کالم چھپے تھے ۔ اچھی کاوش تھی، اور ویسے بھی دہشت گردی کی حمایت تو کوئی نہیں کرتا۔ لیکن ڈاکٹر صاحب کی زیادہ تر کاوش صرف ان افراد کی مذمت اور ان کے افعال کو غلط قرار دینا تھی جو کسی نہ کسی طور سے اس جنگ میں ملوث ہیں اور وزیرستان ، قبائلی علاقہ جات اور پاکستان میں کاروائیاں کر رہے ہیں۔ یہ اصل جو وجوہات ہیں جن کی بنیاد پر لوگ دہشت گرد بنتے ہیں ان پر توجہ بہت کم دی گئی۔ میرے خیال میں جہاں ایک طرف ان دہشت گردوں کا خلاف اسلام ثابت کرنا ضروری ہے وہیں یہ بھی ثابت کرنا چاہئے کہ اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور اس کے دوستوں کی مدد کرے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کسی اسلامی ملک کی سرحدوں کے اندر اگر کہیں سے میزائل داغے جاتے ہیں تو اس کا جواب دینے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ دوسروں کے کہنے پر اپنے ہی ،ملک کے نہتے عوام پر بمباری کرنا، انہیں بے گھر کرنا، بے گناہ لوگوں کو شہید کرنا۔۔ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے۔ اگر اس طرح کے مسائل پر بھی اتنی ہی توجہ دی جائے تو شاید ان اسباب میں کمی آ جائے جس کی وجہ سے آج ہم اس حالت میں ہیں۔ اور جب وہ اسباب ختم ہوں گے تو امید ہے کہ یہ دہشت گردی بھی ختم ہو جائے گی۔ لیکن پوری دنیا خود کش حملوں کے خلاف تو فتوے دے اور لے رہی ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ میں جو انسانیت سوز مظالم ہو رہے ہیں اس کے بارے میں فتوی لینے کا خیال کسی کو نہیں آتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (13-12-10), Farrukh (10-07-10), sahj (13-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), نعیم۔ (09-07-10), ابوسعد (13-12-10), ابن آدم (10-07-10), احمد بلال (13-12-10), حیدر (09-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10), عبداللہ حیدر (09-07-10) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 68
کمائي: 1,912
شکریہ: 174
59 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی ۔ بہت شکریہ آپ نے بہت اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی ۔
جب میں نے اس پر غور کیا تو یہ معمہ " پہلے انڈا آیا یا مرغی " کی طرح گھمبیر ہوتا چلا گیا ۔ اگر ہم چند عشرے پیچھے چلے جائیں تو نظر آئے گا کہ کہیں کوئی ڈرون حملے نہیں ہوئے ۔ نہ اپنوں نے نہ غیروں نے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہم مسلمان دشمنان اسلام کے ہاتھوں طہارت کے ڈھیلے کی طرح استعمال ہوتے رہے ہیں ۔ کبھی روس کے خلاف امریکی جنگ لڑ کر اسے جہاد سے تعبیر کیا گیا۔ اور جب روس شکست کھا گیا تو ہمارے اسلامی مجاہدوں کا پول کھل گیا جب وہ کرسی و اقتدار کے لیے باہم دست و گریباں ہوگئے۔ ابھی اس آفت سے نجات نہ ملی تھی کہ سعودی عرب سے ایک مجاہد جو امریکن سی آئی اے کے تربیت یافتہ تھے اور کروڑ پتی تھے۔ انہیں افغانستان میں تڑپتی سسکتی انسانیت کے دکھوں کا مداوا نظر آیا تو صرف جہاد ی کیمپ بنانے میں ۔ نہ ہسپتال۔ نہ سکول۔ نہ ڈسپنسری نہ غریب افغانیوں کے لیے کوئی فیکٹریاں۔ صرف جہادی کیمپ ۔ یہودی سازش نے ستمبر 11 سے جس بیہمانہ ظلم کا آغاز کیا ۔ یہ مجاہد عظیم صاحب اشاروں کنایوں میں اسکی ذمہ داری اپنے اور اپنے مسلمانوں کے سر ڈال کر اپنی مخصوص تقریروں کے ذریعے دشمن کے لیے مختلف اسلامی ملکوںپر حملے کی راہ ہموار فرماتے رہے۔ لاکھوں غریب مسلمانوں کو عراق و افغانستان میں شہید کروایا گیا ۔ بچوںکو یتیم اور مسلم عورتوںکی عصمت دری ہوتی رہی اور ہو رہی ہے لیکن یہ مجاہد صاحب جذبہ شہادت سے ایسے سرشار ہیں کہ کسی نہ کسی بل میںچھپے بیٹھے رہتے ہیں۔ مخلوق دشمن کے ہاتھوں مررہی ہے لیکن یہ "بہادر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" چوہے کی مانند کسی بل میںچھپے بیٹھے جہاد کے مزے لوٹ رہے ہیں ۔ کبھی سال دوسال بعد ایک آدھ ایسی تقریر نشر فرماتے ہیں جس سے دشمن کو کسی مسلمان ملک کے خلاف حملے کا جواز میسر آتا ہو۔ ڈرون حملے اگر ہورہے ہیں تو حملے کرنے والوں کو ہم بھی جانتے ہیں اور طالبان بھی جانتے ہیں۔ پھر انکی بجائے ۔۔ مسجد، بازار، درگاہوں، اور اولیائے کے مزاروں پر جانے والے معصوم و بےگناہ مسلمانوں کو ہلاک کرکے کس سے بدلہ لیا جارہا ہے ؟ کونسا قرآن و حدیث اس کی بنیاد فراہم کرتے ہیں کہ حملہ دشمن کرے ۔ تو دشمن کے ایجنٹ کریں تو اپنے ہی نہتے ، غیر مسلح معصوم مسلمان بہنوں، بھائیوں، بچوں کو خون کی ندیوں میں نہلا دیا جائے ؟ مجھے تو یہ منطق آج تک سمجھ نہیں آسکی ۔ یہی منطق بن لادن صاحب کی ہے یہ منطق طالبان اور اس قماش کے دیگر "دہشت گرد وں " نے اپنا رکھی ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے نعیم۔ کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (09-07-10), کنعان (09-07-10), منتظمین (09-07-10), آبی ٹوکول (09-07-10), ابوسعد (27-11-11), ابن آدم (10-07-10), احمد بلال (13-12-10), بلال اویسی (09-07-10), حیدر (09-07-10), راجہ اکرام (09-07-10), غیاث (12-12-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت خوب،دل کی بھڑاس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہرحال آپ کو پورا حق ہے کہ اپنے نظریات رکھیں۔
لیکن اتنا یاد رکھیں کہ کفر اور ائمۃ الکفر کو ان درگاہوں اور وظیفوں سے کوئی بھی خطرہ تھا نی ہے اور اس کے سامنے کون کھڑا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کن کا نام زبان سے لیتے ہوئے صلیبیوں کا ضبط جواب دے جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب جانتے ہیں۔۔۔۔ جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے خوش رہیں انہی تبروں میں اور لنگر شریف نوش فرماتے رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میںاسے پختہ تر کردو مزاج خانقاہی میںاسے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | sahj (13-12-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), ابوسعد (13-12-10), ابن آدم (10-07-10), احمد بلال (13-12-10), حیدر (09-07-10), راجہ اکرام (09-07-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
مسلمانوں کی صف میں اسلام کا نام لے کر کوئی بھی گھس جائے ۔۔۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں۔
یہ مہاشے ۔۔۔۔ بن لادن ۔۔۔ اور ان کے چہیتے ۔۔۔ پاکستانیوں کا قتل عام ۔۔۔۔ نہ صرف زبان سے درست قرار دیتے ہیں۔ ان کے بھائی بند صبح شام اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔ اس کی حمایت صرف وہ مذہبی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں جن کے آرڈر سعودی عرب اور دوسری خلیجی ریاستوں سے سے لاکھوں ریالوں کے چیکوں پر لکھے آتے ہیں ۔۔۔ ضرورت ہے کہ پاکستان میں آنے والے عطیات کی منی ٹریل کو دیکھا جائے ۔۔۔۔ تاکہ بڑے بڑے گرگوں کا پتہ چلے ۔۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور جو کولیشن سپورٹ کے نام پر مسلمانوں کے اعلانیہ قتل عام کے لیے پیسے اور اب ایف سکسٹین ارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
یہی " مسلمان " جب بم باندھ کر پھٹجاتے ہیں تو خلیج میں تالیاں کون لوگ بجاتے ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
duplicate post
Last edited by فیصل ناصر; 09-07-10 at 03:33 PM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق صاحب
سلام مسنون اگر خلیجی ممالک کے اثر و رسوخ کو نکال دیا جائے۔۔۔ تو امریکہ کی انوالومینٹ کا کیا تناسب ہے؟/ تھوڑی دیر کے لئے امریکی شہری نہیں بلکہ ایک غیر جانبدار انسان ہو کر جواب دیجئے گا۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم نعیم بھائی! بہت خوب اور بہت شکریہ کہ آپ نے یہ کالم یہاں شئر کیا ڈاکٹر صاحب کا فتوٰی انتہائی جامع مربوط اور قرآن و سنت کی نہایت ہی مضبوط دلیلوں سے مزین ہے کہ جس میں تمام کے تمام مکاتب فکر کے علماء کہ فتاوٰی جات بھی تائیدی طور پر نقل کیئے گئے ہیں بالخصوص ان عرب ممالک کے علماء کے کہ جن کو جب اپنے ملک میں اپنی بد قماش حکومت کے خلاف کوئی خطرہ نظر آئے تو جھٹ سے ایسے فتاوٰی جات صادر فرمائے جاتے ہیں بحرحال یہ ایک بہت ہی عمدہ کاوش تھی ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان میں تمام مکاتب فکر کے علماء اسی قسم کے فتاوٰی جات بھرپور طریقے سے جاری کریں خاص طور پر وہ مکاتب فکر کہ جن کے لوگ خود کش حملہ کروانے والوں کے لیے خام مال کی بطور میسر آتے ہیں جب تک وہ مکتبہ فکر اس کی شدید مذمت صحیح معنوں میں نہیں کرئے گا تب تک اس مصیبت سے مسلمانان پاکستان کی جان چھوٹے گی ۔ ۔ ۔
Last edited by آبی ٹوکول; 09-07-10 at 03:59 PM. |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب آپ خود سوچ لیں وہ کون لوگ ہیں ؟؟؟ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارا ملک اس وقت عجیب قسم کی نظریاتی انتہاؤں میں پھنسا ہوا ہے۔ اور دونوں قسم کی انتہاؤں کا محور امریکہ ہے۔
ایک انتہا پر بیٹھے ہوئے دانشور ملک میں برپا ہونے والی ہر خرابی کی ذمہ داری امریکہ پر ڈال دیتے ہیں خواہ وہ مرغی کی چوری ہی کیوں نہ ہو۔ جبکہ دوسری انتہا کے دانشور امریکہ کو "معصوم عن الخطا" گردانتے ہوئے اسکے ہر قسم کے جرائم سے آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں۔خواہ وہ جرائم محض چند درجن القاعدہ رہنماؤں کو مارنے کے لیے ہزاروں بے گناہ پاکستانی مسلمانوں کا خون ہی کیوں نہ ہو۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| 9/11, com, express, url, فورم, ہے۔, کالم, کرتے, کردیا, گردی, پالیسی, قبول, نقل, متعلق, معلوم, معذرت, www, اللہ, انگیز, از, جان, جائے۔, خوارج، فتوی، طاہر القادری, خلاف, دہشت, رکھتا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیمائے سعادت | wajee | کتاب گھر | 4 | 30-12-10 04:24 PM |
| صرف اللہ کے لئے حج کرنے والے کی سعادت: حدیث | گلاب خان | عمرہ و حج | 0 | 07-10-10 04:38 AM |
| عمرہ ایک سعادت | یاسر عمران مرزا | اپکے کالم | 22 | 26-01-10 12:37 AM |
| شیخ سعدی کی گرفتاری | پیاسا | متفرقات | 0 | 05-08-08 09:57 AM |
| ولادت با سعادت | خرم شہزاد خرم | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 4 | 07-10-07 03:08 AM |