واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




دہشت گردی سے رسم و روایات بھی خطرے میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-11, 06:17 PM   #1
دہشت گردی سے رسم و روایات بھی خطرے میں
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 07-12-11, 06:17 PM

جنگوں میں انسانی جانوں کے ضیاع کے لیۓ عام طور پر ایک اصطلاح استعمال کی جاتی ہے "کولیٹرل ڈیمج" شاید اس کو اب زبانوں کے ضیاع تک بھی وسیع کرنا چايئے۔
جب جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کی وجہ سے ملٹری آپریشن شروع کیا گیا، ارمری جو کہ برقی قبیلے کی زبان ہے، بھی متاثر ہوئی۔ ارمری زبان کے بولنے والے ملک کے مختلف علاقوں میں پھیل چکے ہیں اور اب یہ زبان تباہی کے دہانے پر ہے۔
یہ زبان کنی گرام کے علاقے میں پروان چڑھی جو کہ جنوبی وزیرستان میں ایک وادی ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں ہجرت کرنے سے پہلے کنی گرام وادی میں کوئی 10،000 لوگ رہتے تھے جو یہ زبان بولتے تھے۔آج، برقی قبیلے کے لوگ اب کافی تعداد میں لاہور، پشاور، بنوں اور کنی گرام اور افغانستان میں لوگاڑ اور پکتیا کے علاقوں میں پھیل چکے ہيں۔ لیکن زیادہ تر لوگوں نے نئے علاقوں کی بڑی زبانوں اپنا لیا ہے جیسا کہ پشتو، اردو اور پنجابی۔
روزی خان کا کہنا ہے کہ" اگرچہ زبان کا نقصان لوگوں کو اقتصادی طور پر تو متاثر نہیں کرے گا لیکن یہ علاقائی تاریخ اور رسم و روایات کو دفن کر دے گا۔ " مختلف پودے اور علاقائی ہربل ادویات اپنا نام کھو دیں گی۔ کچھ پرندے ارو جانور اپنا نام کھو بیٹھیں گے اور وہاں کی کہاوتیں اور کہانیاں بھی ساتھ ہی دفن ہو جائیں گی"۔

میری ذاتی رائے کے مطابق شاید ہم اس کا اندازہ نہ کر پائیں کہ ایک شخص کتنے کرب سے گزر رہا ہو گا جب اس کے سامنے ہی اس کی رسم و روایات کو دفن کیا جا رہا ہو، واپس اصل مسئلے کی طرف آتا ہوں دہشت گردی نے جہاں انسانوں کو متاثر کیا ہےوہاں تہذیبیں بھی خطرے میں ہیں۔ اللہ اس علاقے سے شدت پسندی کا خاتمہ کرے اور لوگوں کے ساتھ ساتھ ان کی زبان کی بھی حفاظت کرے۔ آمین
-ٹرائیبیون ایکسپریس

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 269
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-12-11), Mohammad Abdullah (19-01-12)
پرانا 07-12-11, 07:13 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پڑھیں شاید آپ کو پسند آ جائے
دپشت گردی اور مرغا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 07:39 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کریم امریکی دہشت گردوں کو تباہ و برباد کر دے ۔ جب بڑا دہشت گرد مٹ جائے گا تو پھر چھوٹے تو نظر ہی نہیں آئنگے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (13-12-11), مرزا عامر (07-12-11), رضی (07-12-11)
پرانا 09-12-11, 12:36 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
۔۔۔۔۔ایک شخص کتنے کرب سے گزر رہا ہو گا جب اس کے سامنے ہی اس کی رسم و روایات کو دفن کیا جا رہا ہو، ۔۔۔۔
-ٹرائیبیون ایکسپریس
اور وہ کس کرب سے گزرتا ہے جب دہشت گردوں کے ہاتھوں اپنے چاہنے والوں کا خون ہوتے دیکھتا ہوگا؟ یقینا اس سے کہیں زیادہ جو اپنے رسم و روایات کا خون ہوتے دیکھتا ہے۔۔۔۔
اور جہاں تک رہی بات رسم و روایات کو دفن کرنے کی تو جو لوگ اپنے ہی رسم و رواج کے خلاف جاکر بے گناہوں پر تشدد کرتے ہیں وہ دوسروں کے رسم و رواج کی کیوں پرواہ کریں گے؟

اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجل کنول کا شکریہ ادا کیا
iqbal jehangir (30-12-11), Mohammad Abdullah (19-01-12), مرزا عامر (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 03:11 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجل کنول مراسلہ دیکھیں
اور وہ کس کرب سے گزرتا ہے جب دہشت گردوں کے ہاتھوں اپنے چاہنے والوں کا خون ہوتے دیکھتا ہوگا؟ یقینا اس سے کہیں زیادہ جو اپنے رسم و روایات کا خون ہوتے دیکھتا ہے۔۔۔۔
اور جہاں تک رہی بات رسم و روایات کو دفن کرنے کی تو جو لوگ اپنے ہی رسم و رواج کے خلاف جاکر بے گناہوں پر تشدد کرتے ہیں وہ دوسروں کے رسم و رواج کی کیوں پرواہ کریں گے؟

آپ لوگوں کی انسانیت سے بھر پور ہمدردیوں کا پڑھ کر دل کا حال بے حال ہو جاتا ہے ۔
ذرا ان 24 فوجیوں کے بیوی بچوں کے بارے میں بھی لکھیں جو کہ امریکی دہشت گردی کا شکار ہوئے ۔
آپ لوگوں کو فورم پر سب لوگ پہچان گئے ہپیں ۔ اس طرح کی ڈرامے بازیاں اگر کرنی ہیں تو اب آئی ڈی بدل کر آ جائیں۔
خیر فائدہ اب اس سے بھی نہیں ہوگا ۔ کیونکہ فورم پر ہی نہیں بلکہ ملک بھر میں عوام یہ جان چکے ہیں کہ دہشت گردی کے پیچھے امریکی ہاتھ ہے ۔ چاہے وہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی ہو،
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (12-12-11), ھارون اعظم (09-12-11), نبیل خان (12-12-11), محمد عاصم (13-12-11), رضی (10-12-11), سحر (11-12-11)
پرانا 09-12-11, 08:38 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دہشت گردی کی تعریف آج تک امریکا سے نہ ہوسکی ، ختم بھی نہیں کرسکے گا ۔

"دہشت گردوں" کو کیا ختم کرے گا خود اپنا وجود خطرے میں ڈالا ہے اس بہادر نے ۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-11, 09:29 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدلے بدلے سے انداز بدلے سے لہجے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-11, 07:44 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ خود جو مٹ رہا ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-11, 08:52 PM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
آپ لوگوں کی انسانیت سے بھر پور ہمدردیوں کا پڑھ کر دل کا حال بے حال ہو جاتا ہے ۔
ذرا ان 24 فوجیوں کے بیوی بچوں کے بارے میں بھی لکھیں جو کہ امریکی دہشت گردی کا شکار ہوئے ۔
آپ لوگوں کو فورم پر سب لوگ پہچان گئے ہپیں ۔ اس طرح کی ڈرامے بازیاں اگر کرنی ہیں تو اب آئی ڈی بدل کر آ جائیں۔
خیر فائدہ اب اس سے بھی نہیں ہوگا ۔ کیونکہ فورم پر ہی نہیں بلکہ ملک بھر میں عوام یہ جان چکے ہیں کہ دہشت گردی کے پیچھے امریکی ہاتھ ہے ۔ چاہے وہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی ہو،
بہت خوب مرزا بھائی
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-11, 01:02 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دفعہ کا واقعہ ہے کہ ایک جنگل میں سے ہیروں کے تاجر گزرا کرتےتھے ان تاجروں کا قتل ہونے لگا اور ان کے گھوڑے اور سامان جلا دیا جاتا اور لوگ اس کو ڈکیتی کہنے لگے۔ کہا جانے لگا کہ اس جنگل میں ایک ڈاکو رہتا ہے جو ہیروں کے لئے لوگوں کو قتل کردیتا ہے اور ان کا سامان جلا دیتا ہے۔ جب اسے پکڑنے کے لئے جنگل میں سپاہی گئے تو انہیں یہ دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ جنگل میں ہر جگہ ہیرے بکھرے پڑے ہوئے تھے۔ وہ ڈاکو کبھی ہیروں کے پیچھے نہیں تھا۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ کچھ لوگوں کے نظریات ایسے ہوتے ہیں کہ وہ کبھی کچھ چاہتے نہیں ہیں، وہ صرف دنیا کو جلتا دیکھنا چاہتے ہيں۔ اور پاکستان میں دھماکے اور قتل و غارت گری کرنے والے بھی اسی جنگل کے ڈاکو ہیں۔
allah ke bande آف لائن ہے   Reply With Quote
allah ke bande کا شکریہ ادا کیا گیا
iqbal jehangir (30-12-11)
جواب

Tags
ہے،, کھو, کوئی, کرے, کرے۔, گا۔, پہلے, لوگ, نام, ملک, متاثر, مطابق, آپریشن, اللہ, اردو, استعمال, جائیں, خان, دیں, دے, شخص, شروع, طور, علاقے, علاقائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger