واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




راکٹ لانچر نہیں کتابیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-12, 11:17 PM   #1
راکٹ لانچر نہیں کتابیں۔
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 24-01-12, 11:17 PM

ایک بچہ جو کہ مشکل سے چار یا پانچ سال کا ہوگا اور اس کے ہاتھ میں راکٹ لانچر پکڑا دیا ہے۔ کتنے افسوس کی بات ہے کہ جن ہاتھوں میں کتابیں ہونی چاہیئے تھیں ان ہاتھوں میں راکٹ لانچر کیوں؟ کیا یہ کوئی فخر کی بات ہے، پاکستان دہشت گردی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ بجائے اس کے کہ اسے تعلیم دی جائے اور بڑے ہوکر وہ ملک کی ترقی میں ہاتھ بٹائے، یہ لوگ اس کے ذہن میں دہشت گردی کا بیج بو رہے ہیں۔ صرف ایک سوال کا جواب دیں اس تصویر کو دیکھ کے کیا لگتا ہے، کیا یہ بڑا ہوکر ڈاکٹر بنے گا یا دہشت گرد۔

Attached Thumbnails
rocketlauncher.jpg  

Attached Images
 


کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (01-03-12), Miss Khan (17-02-12)
پرانا 17-02-12, 12:45 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


ہاہاہا کیا تصویر ہے ہیرو، پپو بمبار بن گيا۔
خدا ہمیں اس طرح کے نظریات سے محفوظ رکھے جو پاکستان میں تباہی اور بربادی مچاتے ہیں۔
allah ke bande آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-12, 05:17 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,898
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بیچارے کا تو قد بھی راکٹ لانچر سے چھوٹا ہے۔
اللہ گارت کرے ایسے لوگوں کو جو پو ری نسل کو بربادی کی طرف دھکیلنے کے درپہ ہیں
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-12, 08:05 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہی بات ہوئی ناں، نہ کتابیں ہوں گی، نا پڑھنا آئے گا اور اگر پڑھنا لکھنا نہیں آیا تو شدت پسند کسی بھی معصوم کو اللہ پاک کا حوالہ دے کر جو چاہے کروا لیں۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-12, 09:29 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس ۔
ویسے یہ عینک ہے کتنے کی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (24-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں۔۔!! shafirajput اشفاق احمد 0 31-12-11 08:36 AM
امام مہندی دنیا میں ظاہر ہوچکے ہیں۔۔۔! پاکستانی عمومی بحث 32 05-12-11 04:28 PM
کتابیں صرف پڑھنے کے لیے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 6 05-11-08 01:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger