|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 205
|
||||
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | A Nawaz Khan (05-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے بڑا دردناک واقعہ شیر کیا ہے ۔ کیا کہتے ہیں ٹی ٹی پی کے حامی بیچ اس مسئلہ کے؟
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() اس واقعے میں تین معصوموں کے قتل کا سن کر کوئی بھی انسان افسردہ ہوتا ہے۔ اور پاکستانی طالبان نے جس طرح دین اور پاکستان کو بدنام کیا، اس کی مذمت ہر پاکستانی کرتا ہے، لیکن ہمیں تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھنا چاہیئے۔ نیٹو نے پاکستانی افواج پر حملہ کیا، جو مسلسل دو گھنٹے تک جاری رہا۔ 24 فوجی شہید ہوئے۔ آپ لوگوں میں سے کس نے اس کی مذمت کی؟ ان فوجیوں کے خون کا رنگ بھی سرخ تھا۔ یا پھر مذمت کے لئے بھی آپ لوگوں نے الگ پیمانے رکھے ہوئے ہیں؟
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عام پاکستانی شاید اس لئے بھی حمایت نہیں کرتا کیونکہ جب بندہ روز بہ روز خودکش دھماکے دیکھتا ہے اور جب روز خبر میں دیکھتا ہے کہ اس کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے لی ہے، تو ایسے نظریات دیکھ کر ہر بندے کی لازمی ہٹے گی۔ باقی نیٹو حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان کو اللہ جنت کا بلند ترین مقام عطا کرے، یہی جوان دن رات ملک کی رکھوالی کرتے ہیں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو صرف ایک خاندان کی کہا نی ہے۔ پاکستان میں اس طرح کی تباہی اور بربادی کی کہانی تو اکثر سننے میں آتی ہے۔ اللہ دہشت گردوں کو سمجھ دے اور انکے ان نظریات سے پناہ دے جو کسی بھی چھوٹی بڑی بات پر قتل کرنا ایک معامولی بات سمجھتے ہیں۔ اور اللہ سب پر رحم کرے۔
|
|
|
|
| اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا | زین العابدین (12-02-12) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کہانی, گھر, وقت, نیند, مقصد, منتقل, ماں, معلوم, آدمی, اسلام, بھائی, جیسی, خوش, خلاف, داڑھی, رات, زندگی, شخص, شروع, طالبان, عروج, عسکریت, غریب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |