![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 733
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دونوں سگے بھائی مغیث اور منیب بٹ ایک انجینئر کے حافظ قرآن بیٹے تھے اور بہترین تعلیمی ریکارڈ رکھتے تھے ۔ بعض رپورٹوں کے مطابق تو جائے وقوعہ سے بھاگتے ہوئے ان دو بھائیوں کو ریسکیو 1122نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا مگر پولیس نے انہیں ہجوم کے حوالے کر دیا اور اپنی جانب سے اس ہجوم کو ڈنڈے فراہم کر کے ان کا کچومر نکالنے کی ہلہ شیری بھی دے دی۔
چیف جسٹس پاکستان کو اب کم از کم انصاف کی عملداری کی ضرور لاج رکھنی چاہئے ورنہ انصاف اسی طرح گلیوں بازاروں چوراہوں میں رسوا ہوتا نظر آئے گا۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
القرآن:
مَن قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا ﴿المائدة: ٣٢﴾ مفہوم: جس کسی نے کسی انسان کوبنا اس وجہ کہ اُس نے کسی کو قتل کیا ہو یا زمین میںفساد پھیلایا ہو قتل کیا تو گویا اُس نے تمام انسانیت کو قتل کیا۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (21-08-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کسی قوم پر ظلم نہیں کرتا بلکہ یہ اس قوم کے اعمال ہوتے ہیں جو اس کے سامنے آ رہے ہوتے ہیں- میں پاکستان میں آنے والے سیلاب سے بہت زیادہ پریشان تھا- لیکن آج میرا دل کافی مطمئن ہے کہ اللہ ظالم نہیں ہے بلکہ رحمٰن و رحیم ہے- جیسے اعمال قوم کے ہوتے جا رہے ہیں لگتا تو یہی ہے کہ اللہ نے نا انصافی نہیں کی۔
اور اب اس واقعہ کے ذمہ داروں کو کون سزا دے گا؟ کیا ماضی کی طرح یہ کیس بھی فائلوں میں بند ہو کر رہ جائے گا؟ بڑی بہادر اور زندہ دل ہے یہ قوم- کتنی آسانی سے انسانوں کی جان بے دردی سے لے لی۔ قران مجید میں اللہ نے بنی اسرائیل کی جو بندر اور سور بن جانے سے مثال دی تھی مجھے تو یہ قوم بھی اس مثال پر پوری اترتی ہوئی لگتی ہے- بلکل جانوروں کی طرح کے اعمال ہو کر رہ گئے ہیں- اس پر بے غیرتی یہ کہ اپنے آپ کو دنیا کی بہترین قوم سمجھتے ہیں- دنیا کا بہترین دین دنیا کی بد ترین قوم کے پاس ہے- اے اللہ تو بے شک ظالم نہیں ہے پس ہم ہی تیری مصلحت کو نہیں سمجھ سکتے-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 21-08-10 at 12:32 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, express, gif, images, sub, ہوتا, کمزور, گا۔, پولیس, پاکستان, قتل, قرآن, نظر, مطابق, از, بہترین, بھائی, بے, جائے, حرمتی, دیکھیں, دے, دل, ریکارڈ, سیالکوٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ سیالکوٹ کے تماشائی لوگوں کتے سے سبق حاصل کرو | فرحان دانش | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 9 | 26-12-10 07:22 PM |
| سانحہ سیالکوٹ: دونوں بھائی اتنے معصوم بھی نہیں تھے، فردوس عاشق | گلاب خان | خبریں | 22 | 16-12-10 02:18 AM |
| سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار | جاویداسد | خبریں | 3 | 15-12-10 08:55 AM |
| سانحہ سیالکوٹ کے بعد اعلیٰ پولیس افسروں کی اکھاڑپچھاڑ | محمدعمر | خبریں | 0 | 26-08-10 08:01 PM |
| سیالکوٹ کی خبروں کے لنکس | ایس اے نقوی | خبریں | 3 | 25-08-10 11:18 PM |