واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




شہدا کا اپنی ماؤں کو پیغام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-09, 12:59 AM   #1
شہدا کا اپنی ماؤں کو پیغام
رضی رضی آف لائن ہے 29-08-09, 12:59 AM

عظیم ماں تیرے بیٹے کی لاش آئی
خدا گواہ ہے شہادت کی موت پائی
عظیم ماں تیرا نور نظر شہید ہوا
خدا کی راہ میں تیرا پسر شہید ہوا
خدا کا شکر ہے میدان سے منہ نہیں موڑا
دہن پہ ،سینے پہ، بازو پہ زخم کھائے ہیں
کہ شیر لوٹ رہا ہے کچھار کی جانب
ہدو کا خون پئیے ھڈیاں چبائے ہوئے
تیرا شہید لہو میں نہا کہ آیا ہے
قدم قدم پہ گلستاں کھلا کہ آیا ہے
ہزار آندھیاں آئیں، وہ بجھ نہیں سکتیں
لہو سے اپنی جو شمعیں جلا کہ آیا ہے
لکھا تھا خالدوطارق نے اپنے خون سے جسے
اسی کتاب کے صفحے بڑھا کہ آیا ہے
رضا ئےحق سے تیرا دل ہے کس قدر آباد
عظیم ماں تجھے سب مبارک ہو
جو دیکھتا ہے ادب سے وہ سر جھکاتا ہے
تیرےشہید کا شاہی جلوس آتا ہے
تیرےشہید کا شاہی جلوس آتا ہے


یوم دفاع کہ حوالے سے پیش کی گئی
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 941
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-09), فیصل ناصر (29-08-09), منتظمین (29-08-09), مرزا محمد فاروق (29-08-09), ایس اے نقوی (29-08-09), تفسیر حیدر (29-08-09), سحر (30-08-09), عبداللہ حیدر (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 01:03 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاندار !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 04:49 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سونے او چاندی کی کانیں بلوچستان میں
ہیرے اور پیٹرول ، کوئلے کی کانوں کہ نیچے
ٹی 20 ورلڈ چیمپئین
ناقابل تسخیر ورلڈ ریکارڈز
ایٹومک پاور
بہترین فضائیہ
اور یہ جانثار کرنے والے نوجوان

یہ ملک فتح نہیں کیا جسکتا
پاکستانی ھونے ہر فخر ہے
اور یہ خرافات پر یقین کرنا بند کردیں
ہمارا دشمن ہمیں مایوس دیکھنا چاہتا ہے


کافر ہو تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ
مومن ہو تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی


پاکستان زندہ باد
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (29-08-09), محمدعدنان (26-09-09), مرزا محمد فاروق (29-08-09), ایس اے نقوی (29-08-09)
کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-08-09 مرزا محمد فاروق دستیاب نہیں 50
پرانا 29-08-09, 04:56 PM   #4
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب رضی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-09), ایس اے نقوی (29-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 05:28 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ رضی!
ہمیں ‌بحثیت قوم اس روئیے اور نظرئیے کی ضرورت ہے۔










کیا لوہے کو لوہے ہی کی آری سے کاٹا جاسکتا ہے؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (26-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 05:28 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ رضی!
ہمیں ‌بحثیت قوم اس روئیے اور نظرئیے کی ضرورت ہے۔










کیا لوہے کو لوہے ہی کی آری سے کاٹا جاسکتا ہے؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-09-09)
پرانا 29-08-09, 09:17 PM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 03-09-09, 11:54 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی جب جذبہ دل کی آواز بن جائے تو ایسے ہی فن پارے وجود میں آتے ہیں میری جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (26-09-09), رضی (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 05:07 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
رضی جب جذبہ دل کی آواز بن جائے تو ایسے ہی فن پارے وجود میں آتے ہیں میری جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں
شاہ جی اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ میری لکھی ھوئی ہے تو آپ غلط سمجھ رہے ہیں ۔ ایک جگہ سے ملی اور دوستوں سے شئیر کر دی۔۔رائیٹر کا نام نہیں ملا اس لیئے ایسے ہی لکھ دی۔

نوٹ: میں اس طرح کی کوئی شئیرنگ کروں اور وہاں پر رائیٹر وغیرہ کا نام نہ لکھ ہو تو سمجھ لیجئے گا کہ مجھے بھی نہیں ملا۔ اور اگر اپنی لکھی ھوئی تو وج گج کر کہوں گا کہ یہ میں نے لکھی ہے۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (26-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 11:51 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہ جی اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ میری لکھی ھوئی ہے تو آپ غلط سمجھ رہے ہیں ۔ ایک جگہ سے ملی اور دوستوں سے شئیر کر دی۔۔رائیٹر کا نام نہیں ملا اس لیئے ایسے ہی لکھ دی۔

نوٹ: میں اس طرح کی کوئی شئیرنگ کروں اور وہاں پر رائیٹر وغیرہ کا نام نہ لکھ ہو تو سمجھ لیجئے گا کہ مجھے بھی نہیں ملا۔ اور اگر اپنی لکھی ھوئی تو وج گج کر کہوں گا کہ یہ میں نے لکھی ہے۔
رضی واپسی مبارک ہو اور سابقہ عید بھی
بہت شکریہ بتانے کا ہم تو سمجھے تھے کہ یہ آپ ہی کی لکھی ہوئی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-02-10)
پرانا 02-11-10, 04:39 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فن, نظر, موت, ماں, خون, دل, شاندار, عید, عظیم, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فکرِ اقبال کا پیغام راجہ اکرام پاکستان کے ہیروز 15 10-11-11 02:45 PM
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
حماس کا پیغآم عبداللہ آدم عمومی بحث 2 28-11-10 11:02 PM
بھارت سے ایک پیغام حیدر میرا پاکستان 6 16-10-10 08:09 PM
مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا محمدعدنان شعر و شاعری 1 02-05-08 04:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger