![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 553
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کے لئے مندرجہ ذیل دھاگہ بہت اہم ہے سلگتے سوالوں کے قرآنی جواب اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ذہن نشین رہے تو بہتر ہو گا کہ اس طرح کی کاروائیاں وہ عناصر کر رہے ہوں جو فرقہ وارانہ فسادات کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے کے عادی ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا فعل کرنے والے طالبان مسلمان نہیں کافر ہیں۔کسی بھی فرقے کے عالم سے پوچھ لو
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
آج بھی ڈرون حملے میں 14 یا 15 افراد ہلاک ہوئے ایک مرتبہ حملہ ہوا اور جب لوگ لاشیں اور زخمی نکال رہے تھے تو دوسرا حملہ ہوا اور امداد کرنے والے بھی ہلاک ہو گئے کیا اس پر کوئی حرمت لاگو نہیں ہوتی اس بارے میں کوئی حدیث یا قرآنی آیت بیان کرسکتے ہیں صاحب ؟ اسکے علاوہ بی بی سی کی خبروں پر آپ ہی یقین کیا کریں ہم تو اس میں پالیسی میٹر تلاش کیا کرتے ہیں کبھی ان بند آنکھوں کو کھولنے کی کوشش بھی کرین جو مغربی میڈیا پر آنکھ بند کرکے یقین کرتی ہیں |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا | sahj (08-01-10), فیصل ناصر (07-01-10), مزمل فاروق (07-01-10), راجہ اکرام (08-01-10), عبداللہ حیدر (08-01-10) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کسی مسلمان کو اتنی آسانی سے اسلام سے خارج کرنا شروع کر دیا پھر ایک آپ ہی رہ جائیں گے مسلمان باقی سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔فنش |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (08-01-10), عبداللہ حیدر (08-01-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بے دردی سے قتل کر کے پھر لاش کو بوری میں ڈال کر کچرے پر پھینکنے والے بھی کافر ہیں؟ رات رات بھر کراچی کے علاقوں میں فائرنگ کر کے شہریوں کو خوفزدہ کر نے کے بعد صبح ان سے بھتہ مانگنا اور نہ دینے پر قتل کر کے دوسروں کے لئے عبرت کا نشان بنانے والے بھی کافر ہیں؟ اور ہاں یہ سب کرنے کا آڈر دینے والا اور اس پر مگر مچھ کے آنسو بہاکر مظلوموں کا ساتھی ھونے کا دعوٰی کرنے والا بھی کافر؟؟؟؟ کیا خیال ھے جناب کا؟
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | شاہد جمیل حفیظ (08-01-10), عبداللہ حیدر (08-01-10) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں وہ سب طالبان کے طور پر شناخت ہوئے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی میں آج کچھ جہنمی اپنی ہی آگ میں جل مرے ہیں۔ سات لوگ مارے گئے ہیں جو کراچی میں خود کش حملوں کی تیاری کر رہے تھے۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (08-01-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھتہ لینے والے کو، قتل کرنے والے کو، فائرنگ کر کے شہریوں کو خوفزدہ کرنے والے کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے چاہے اس کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو"بشرطیکہ الزام ثابت ہو جائے "۔ ایسا فعل کرنے والا کافر توبعد میں ہو گا میں تو ان انسان بھی نہیں مانتا۔۔۔۔۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (09-01-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
پاک نیٹ پر ایک صاحب دوسروں کا ایمان جانچا کرتے ہیں، پھر یہاں سے "جہنمی" ہونے کے فتوے بھی جاری ہونے لگے اور اب "کافر" تک نوبت آ گئی ہے۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیںپھر اپ ان "جہنمیوں" کے جنتی ہونےکے بارے میں کچھ روشنی ڈالیں جو معصوم لوگوں کو مارنے کے لیے خود کش جیکٹیں اکھٹی کر رہے تھے۔ کیا اپ کو پتہ ہے ان کے ٹھکانے سے کیا کیا نکل رہا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اگر یہ سارے فتاویٰ آپ حضرات جاری کر سکتے ہیں تو پھر بار بار علماء کی طرف کیوں بھاگتے ہیں فتوے کے لئے؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (09-01-10), عبداللہ حیدر (09-01-10) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر سچ سننا چاہتے ہیں تو اکثریت ان کی ہے جو ان سنپولوں کو کسی نہ کسی مرحلہ پر دودھ ڈالتے رہے ہیں۔ اس لیے ان کی ضرورت پڑتی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کوئی, کنٹرول, کردیا, گے, گزشتہ, پیر, پشاور, وجہ, منتقل, مطابق, اللہ, اسلام, بی, بارودی, دفعہ, دھماکہ, سال, طالبان, علم, علاقے, عرس, عسکریت, صوفی, صوبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| ڈاکووں کی لاشیں گھومنے کا کلچر زوالفقار مرزا چیمہ نے پیدا کیا :وزیر قانون | جاویداسد | خبریں | 0 | 27-08-10 12:02 PM |
| کبھی یاد آئے تو پوچھنا | گلاب خان | شعر و شاعری | 1 | 19-05-10 04:02 AM |
| داغ لگے تو دھونے میں بھی عمر لگا دی | The Great | شعر و شاعری | 0 | 25-08-09 01:45 PM |
| کوئی پوچھے تو نہ کہنا کہ ابھی زندہ ہوں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:13 PM |