|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 516
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (09-01-10), گوندل (09-01-10), ھارون اعظم (07-01-10), اخترحسین (19-01-10), حسنین ایوب (14-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), سحر (07-01-10), عبداللہ حیدر (08-01-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قاضی صاحب کبھی چینی چوروں کے خلاف بھی دھرنا دیں۔ طالبان کی حمائت میں تو کافی سرگرم رہتے ہیں۔ کبھی معاشرتی اور معاشی برائیوں کے خلاف بھی "جہاد" کا قصد کر لیں تو بہتوں کا بھلا ہو گا۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (19-01-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر یہ دھرنا دیے دیا تو پھر آپ ہی لوگ قاضی صاحب کے پیچھے لگ جائیں گے کہ جمہوریت ان سے ہضم نہیں ہوتی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش کے قاضی صاحب یہ کام کر ہی لیں۔ چینی، ذخیرہ اندوزی، رشوت، اقربا پروری جیسی چیزوں کے خلاف دھرنا دے ہی دیں۔ جمہوریت رہے یا نہ لیکن ملک میں سکون تو ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاید ہی کسی سے یہ برداشت ہو تباہی جتنی مرضی ہو جائے بس جمہوریت کا نام باقی رہنا چاہیئے، یہ ہمارے روشن خیال طبقے کی سوچ ہے |
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (09-01-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بقول علامہ محمد اقبال
جمہوریت وہ طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے اور موجودہ جمہوریت کے حوالے سے انور مسعود کہتے ہیں جمہوریت وہ طرز حکومت ہے کہ جس میں گھوڑوں کی طرح بکتے ہیں انسان وغیرہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جمہوریت کسے کہتے ہیں؟ |
|
|
|
|
| رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (09-01-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | رفیّعہ جوََِِأد (14-01-10), عبداللہ حیدر (09-01-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قاضی صاحب کی طالبان سے ہمدردی پر ایک کالم یہ بھی دیکھ لیں۔
طالبان کی جنگ اور مذہبی قائدین کا کردار ,,,,جرگہ…سلیم صافی - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (09-01-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
افغان طالبان کا تو میں بھی حامی ھوں،الحمداللہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (09-01-10), عبداللہ حیدر (09-01-10) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے نہ تو جمہوریت کی حمایت میں کہیں صلاحیتیں صرف کی ہیں اور نہ اس کی مخالفت میں کہیں لکھا ہے جو اللہ کہتا ہے۔ جہاں تک جمہوریت کا تعلق ہے تو مروجہ اصطلاح کے طور پر یہ عوام کی حکومت کا نام ہے ڈیمو کریسی کا مطلب ہی power of people ہے۔ اس کی مزید تفصیلات اور اقسام بھی ہیں جن کی تفصیل یہاں ضروری نہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اللہ کیا کہتا ہے؟ یہ جمہوریت اسلامی نظام حکومت سے کہاں تک مطابقت رکھتی ہے، اسلامی نظام خلافت اور اس میں کہاں تک مماثلت یا تعارض ہے وہ بالکل ایک الگ موضوع ہے۔ البتہ ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ جمہوریت میں عوام کی حکومت ہوتی ہے جبکہ اسلامی نظام میں اقتدار اعلی اللہ کی ذات ہے۔ فیصلے عوام کی مرضی یا اکثریت کی رائے سے نہیں بلکہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی مرضی سے ہوں گے۔ باقی تفصیلات جب کبھی موقع ملا تو انشاء اللہ و السلام آپکا بھائی راجہ اکرام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (09-01-10), عبداللہ حیدر (09-01-10) |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پہلے افغان بھائیوں نے روسیوں سے پاکستان کو بچایا، اور اب امریکہ کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے طالبان نے ان کا جینا حرام کیا ہوا ہے۔ ورنہ امریکہ افغانستان میں سکون سے بیٹھ کر پاکستان کے خلاف اپنے عزائم پر عمل در آمد کر رہا ہوتا۔ کیسے اتاریں گے ان لوگوں کے احسانات؟ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہندو, پاکستان, پاکستانی, مکمل, منتقل, منصوبہ, ممکن, مسجد, معلوم, آپریشن, امریکہ, اجنبی, اسلامی, ترک, جلد, حکم, حال, خون, خلاف, رفتار, زندگی, زمانہ, طالبان, صوبہ, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |