![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1171
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا | muhammad moosa (27-10-11), گوندل (26-10-11), مہتاب (25-08-11), اویسی (25-08-11), حیدر (14-09-11), زبیرافتحار (24-08-11), شھزادباجوہ (20-09-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مگران درندوں کو کون سمجھے. ان کو تو فوج ہی درست کر سکتی ہے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میراان سب بھائیوں سے سوال ہے .جویہ سمجھتے ہے.کہ یہ شیطان کی فوج راہ راست پر ہے.تو میرے ان سوالوں کا جواب دو.
1:ان کو فنڈنگ کون کر رہا ہے.اتنی طویل جنگ بغیر فنڈنگ کے نہیں ہو سکتی . 1979 کی افغان جنگ پاک امریکہ کی مدد سے 2:ان کو اسلحہ کون دے رہا ہے. 3:کیا یہ سب منشیات فروخت کر کے خریدتے ہے تو کس سے خریدتے ہے. 4: ان کی راسی انٹرنیٹ تک ہے مگر کسے افغانستاں میں کیا satellite انٹرنیٹ کی سہولت ہے. 5:ان کی ویب سائیٹس عربی،ہندی،انگریزی،اردو،فا رسی،بنگالی میں ہے. ان کو روزانہ اپ ڈیڈ کیا جاتا ہے.اس کیلئے ماہر لانا اور ان کو تنخوا دنا.اور ان بدمعاشوں کی تنخوا ؟
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبیر بھائی
یہ بتائیں کشمیر کاز کے لئے فنڈنگ اور تنخواہیں کہاں سے آتی ہیں ؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو ایسی کاروائیاں کرتے ہیں وہ بلا شبہ دہشت گرد ہیں۔ یہ جو پاکستانی طلبان ہیں ۔سمجھ نہیں آتی ان کو طالبان بنایا کس نے ہے شاید آپ کو بھی پتہ ہو سی آی اے اور بلیک واٹر جیسے بدنام زمانہ دہشت گردوں کا کام ہے ۔اور ان سے ایسی کاروائیاں اس لیے کروائی جاتی ہیں تاکہ اصل طالبان جو کہ افگانستان میں ہیں ان کو بد نام کیا جاسکے ۔ میں آپ سے یہ پہوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے ان میں سپاہ صحابہ کا نام کیوںداخل کیا ۔ سپاہ صحابہ تو صحابہ کرام کی عزت اور ناموس کے دفاع کی جنگ لڑ رہی ہے جو ہر مسلمان پر فرض ہے ۔اس لیے اس عظیم جماعت کو بلیک واٹر کے تربیت یافتہ دہشت گردوں میں شامل نہ کریں ۔،۔ سکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (14-09-11), شھزادباجوہ (02-09-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام زبردستی کا نہیں امن اور سلامتی کا مذہب ہے اور دہشت گردی مسلمانوں کا کبھی بھی شیوہ نہیں رہی۔ جو لوگ اپنے آپ کو مسلمان کہہ کر دہشت گردی کرتے ہیں ، یہ بھیڑ کی کھال میں بھیڑیے ہیں۔ ۔ ان کی دہشت گردانہ کاروائیوں کی وجہ سے کئی لوگ اپنے پیاروں سے جدا ہو گئے ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (06-09-11), حیدر (14-09-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب نبیل بھائی مجھے بتائیے کہ طالبان نے جو ایک آٹھ سالہ بچے کو افغانستان میں پھانسی دی کس طرح سے جائز تھی؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (06-09-11), حیدر (14-09-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبیر بھائی میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ طالبان کے خلاف ایکشن لینا چاہیے، اسی لیے پاکستان کی فوج ان دہشت گردوں سے لڑ رہی ہے اور یہ لڑائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک یہ شدت پسند ہار نہ جائیں یا پھر یہ لوگ مفاہمت پر آمادہ ہو نہ جائیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (06-09-11), حیدر (14-09-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی، جیساکہ میں نے پہلے عرض کیا ہے کہ آٹھ سالہ بچے کو پھانسی طالبان دہشت گردوں نے دی ہے، نیچے لنک دیا ہوا ہے۔
Taliban Hang Eight Year-Old Boy - |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (06-09-11), حیدر (14-09-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے تو طالبان ظالمان کے نام سے مشہور ہیں۔ تعلیم کے خلاف ہیں۔ یہ ان کی خوش قسمتی ہو گی کہ اگر افغان حکومت انھیں مزاکرات میں شامل کر لے جس کا طالبان بالکل بھی نام نہیں لیتے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ باہمی بات چیت سے ہی مسائل کا حل ہوتا ہے ، ورنہ یہ تو ہوتا ہی رہے گا اور ہوتا آ رہا ہے۔
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (06-09-11), حیدر (14-09-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اداس ساحل آپ نے صحیح کہا، ان دہشت گردوں کو اسلام میں تعلیم کی اہمیت کا نہیں پتا۔ حال ہی میں پشاور کے نواحی علاقے میں سکول تباہ کیا ہے۔ افسوس
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (06-09-11), حیدر (14-09-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاد کے نام پر بچوں کے استعمال کی مزمت ہونی چاہیے اور جہاد کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے ان دہشت گردوں کا احتساب ضروری ہے.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (06-09-11), حیدر (14-09-11) |
![]() |
| Tags |
| php, فروخت, پیاروں, پولیس, پوسٹ, پاکستان, ویب, وزیر, نیوز, چین, مکہ, موت, اغوا, بچوں, تعلیم, تصاویر, جرم, خواتین, خودکش, خودکش حملہ, داڑھی, دریافت, طالبان, صحابہ, صدائے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہاتھوں اور ناخنوں کے دھبے دور کرنا | gorgeous | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 2 | 01-01-12 02:25 AM |
| ہاتھوں اور پیروں کی حفاظت | سائرہ علی | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 18 | 01-01-12 02:04 AM |
| دونوں ہاتھوں سے مصافحہ | قاسم کیانی | اسلامی عقیدہ | 7 | 13-06-11 10:54 AM |
| رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد بیوی کے ہاتھوں میاں کی پٹائی کا منظر | گوہر | عمومی بحث | 2 | 15-10-10 08:33 AM |
| جمہوری عمل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یر غمال نہیں بنے دوں گا،صدر پر ویز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 08:59 AM |